جے ٹی آر میڈیا کا افسوسناک طرزعمل (اجالا/ عبدالقدوس محمدی) کچھ عرصے سے جامعة الرشید اور جے ٹی آر میڈیا نےجو روش اپنا رکھی ہے اس پر دلی دکھ بھی ہوتا ہے اور اللہ رب العزت سے ڈر بھی لگتاہے۔اللہ کریم ہر ادارے کو ایسی روش اور ایسے انجام سے بچائیں اور جامعة الرشید اور جے ٹی آر میڈیا کو اپنی توانائیاں درست سمت پر لگانے کی توفیق عطا فرمائیں_ حال ہی میں جے ٹی آر میڈیا سےحضرت ناظم اعلی وفاق المدارس مولانا محمد حنیف جالندھری صاحب دامت برکاتہم العالیہ…
