مہربان شفاء خانہ روحانی و جسمانی سکون کا مرکز اسلام آباد کے معروف علاقے گولڑہ اسٹیشن روڈ پر واقع مہربان شفاء خانہ ایک ایسا ادارہ ہے جہاں جسمانی و روحانی امراض کا علاج قرآن و سنت کی روشنی میں کیا جاتا ہے۔ یہ مرکز اُن لوگوں کے لیے سکون و راحت کا ذریعہ ہے جو ظاہری اسباب، دوائیوں اور ڈاکٹری علاج کے باوجود مشکلات سے نکلنے میں کامیاب نہیں ہو پاتے۔ مہربان شفاء خانہ محض ایک علاج گاہ نہیں بلکہ ایک ایسا تربیتی و اصلاحی ادارہ بھی ہے جہاں انسان…
