اسلامی نظریاتی کونسل کا انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات پر سخت مؤقف

اسلامی نظریاتی کونسل کا انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات پر سخت مؤقف اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے معروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گستاخی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے کئی بیانات کسی بھی شرعی مقصد کے بغیر کہے گئے ہیں، جو محض نقلِ کفر پر مبنی ہیں۔ کونسل کے مطابق اس طرزِ عمل کی بنا پر وہ سخت تعزیری سزا کے مستحق ہیں۔ نکتہ نیوز کے مطابق کونسل کا اجلاس چیئرمین علامہ ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی کی زیر صدارت ہوا۔…

نئے گھریلو گیس کنکشن کے لیے درخواست دینے کا طریقہ کار

گیس کنکشن

نئے گھریلو گیس کنکشن کے لیے درخواست دینے کا طریقہ کار اسلام آباد: سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) نے گھریلو صارفین کے لیے نئے گیس کنکشن حاصل کرنے کا طریقہ کار اور فیس جاری کر دی ہے۔ حکام کے مطابق یہ نظام عوام کی سہولت کے پیش نظر مزید آسان بنایا گیا ہے تاکہ صارفین کم لاگت میں قدرتی گیس کے حصول سے مستفید ہو سکیں۔ فیس  نئے گھریلو گیس کنکشن کے لیے فیس درج ذیل ہوگی: سیکیورٹی ڈپازٹ: 20,000 روپے 10 مرلے تک گھر کے لیے کنکشن…

مہربان شفاء خانہ

mehrban Shifa khana

مہربان شفاء خانہ  روحانی و جسمانی سکون کا مرکز اسلام آباد کے معروف علاقے گولڑہ اسٹیشن روڈ پر واقع مہربان شفاء خانہ ایک ایسا ادارہ ہے جہاں جسمانی و روحانی امراض کا علاج قرآن و سنت کی روشنی میں کیا جاتا ہے۔ یہ مرکز اُن لوگوں کے لیے سکون و راحت کا ذریعہ ہے جو ظاہری اسباب، دوائیوں اور ڈاکٹری علاج کے باوجود مشکلات سے نکلنے میں کامیاب نہیں ہو پاتے۔ مہربان شفاء خانہ محض ایک علاج گاہ نہیں بلکہ ایک ایسا تربیتی و اصلاحی ادارہ بھی ہے جہاں انسان…