فاضل طب والجراحت امتحانات شیڈول 2025 قومی طبی کونسل نے سالانہ امتحانات 2025 کا شیڈول جاری کر دیا اسلام آباد (نکتہ گائیڈنس نیوز) قومی طبی کونسل حکومت پاکستان نے فاضل الطب و الجراحت کے سالانہ امتحانات 2025 اور ضمنی امتحانات 2024 کے لیے مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے۔ امتحانات 6 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک جاری رہیں گے اور روزانہ صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک ہوں گے۔ کونسل کے مطابق عملی مضامین کا شیڈول علیحدہ طور پر جاری کیا جائے گا۔ امتحانی شیڈول فاضل الطب و…
