ہمارے بزرگوں کی صحت کیوں اچھی ہوتی تھی ہمارے بزرگ اتنے بیمار نہیں ہوتے تھے ان کی صحت اچھی ہوتی تھی اس کی وجہ چار ایسی چیزیں ہیں جو ان کی غذاوں میں پائی جاتی تھیں جبکہ ہماری غذاوں میں چار چیزوں کی کمی ہے جس کی وجہ سے طرح طرح کے مسائل کا سامنا ہے۔ ہمیں کوئی غذا فائدہ نہیں دیتی، نیند کی کمی ہے، بلڈپریشر، شوگر عام ہے، جگہ، دل ، دماغ کے مسائل بہت زیادہ ہیں، تھکاوٹ ، جوڑوں کا درد اور کمزوری بہت زیادہ ہے۔ وہ…
Day: January 22, 2025
ڈیپ سیک چیٹ کا تعارف
ڈیپ سیک چیٹ کا تعارف پچھلے دو سال سے اے آئی میں جتنی تیزی سے ترقی ہو رہی ہے اس کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔ ایک سال پہلے چیٹ جی پی ٹی نے دنیامیں ہلچل مچا دی تھی اور گوگل کو ایک بڑی ٹکر دی تھی، انٹر نیٹ پر تحقیقاتی کام کرنے والوں کی بہت بڑی تعداد نے گوگل پر اپنا انحصار بہت کم کردیا تھا اور چیٹ جی پی ٹی سے کام لینا شروع کر دیا تھا۔ چنانچہ اس کے مقابلے میں گوگل نے بھی اپنا اے آئی لانچ…
