فائبرومائلجیا

فائبرومائلجیا 𝑭𝒊𝒃𝒓𝒐𝒎𝒚𝒂𝒍𝒈𝒊𝒂

فائبرومائلجیا 𝑭𝒊𝒃𝒓𝒐𝒎𝒚𝒂𝒍𝒈𝒊𝒂 فائبرومائلجیا ایک لمبے دورانیے والی بیماری ہے جس میں آپ کے پورے جسم میں درد اور ہاتھ لگانے پر دکھن محسوس ہوتی ہے, اس کے ساتھ ہی تھکاوٹ اور نیند بھی متاثر ہوتی ہے. اس بیماری کی وجہ ابھی تک نہیں پتہ چل سکی لیکن اس کا علاج ممکن ہے. جن لوگوں کو فائبرومائلجیا ہو ان میں درد کی حساسیت کافی بڑھ جاتی ہے. جسم کے جوڑوں, پٹھوں اور مہروں کے ارد گرد کھچاؤ ہوتا ہے. آرام کرنے کی کوشش سے درد کی شدت میں اضافہ ہوتا ہے…

گل قاصدی Dandelion

dandelions گل قاصدی ککروندا

گل قاصدی ۔ ککروندا Dandelion (سید عبدالوہاب شاہ) ڈینڈیلین کے پھول صبح کے وقت سورج کے ساتھ کھلتے ہیں اور شام کو یا اداس موسم میں بند ہوجاتے ہیں۔ گہرے بھورے رنگ کی جڑیں مانسل اور ٹوٹی پھوٹی ہوتی ہیں اور ایک سفید دودھیا مادے سے بھری ہوتی ہیں جو کڑوی اور قدرے بدبودار ہوتی ہے۔ اس پودے کی ایک خاص نشانی یہ ہے کہ اس کے پھول ختم ہونے کے بعد ہواؤں میں دیر تک محو پرواز رہنے والا نرم سفید روئیں دار بیج اس میں سے نکلتا ہے اور…

سپائرولینا spirulina

سپائرولینا

سپائرولینا spirulina  میٹھے پانی کا خلیہ اشنہ (سید عبدالوہاب شاہ) اسپائرو لینا پانی کے اوپر سبز رنگ کا  ایک تہہ کی شکل میں لگنے والا ایک پودا ، بوٹی یا بیکٹریا ہے جو پانی اور پانی کے آس پاس پتھروں کو ڈھانپ لیتا ہے۔  1974 میں ایک جرمن سائنسدان نے اس کا نام سپائرولینا رکھا تھا اور پھر تحقیقات کے بعد اقوام متحدہ نے اسے سپرفوڈ کے درجے میں شامل کر لیا تھا۔ 1992ء میں عالمی ادارہ صحت نے سپائرولینا کو اکیسویں صدی کی بہترین غذائی پروڈکٹ قرار دیا۔ سپائرولینا…