مہربان فاونڈیشن ماہانہ اجلاس13 نومبر 2022 آج 13 نومبر بروز اتوار بوقت 4 بجے سہ پہر چیئرمین مہربان فاونڈیشن سید عبدالوہاب شاہ کے گھر اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس کا آغاز مولانا فرقان شاہ کی تلاوت قرآن سے ہوا۔ جس کے بعد مولانا سید عطاء اللہ شاہ نے نعت شریف پیش کی۔ آج کا اجلاس نہایت اہم تھا جس میں مندرجہ ذیل فیصلے متفقہ طور پر کیے گئے: 1۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مہربان فاونڈیشن کو اسلام آباد میں رجسٹرڈ کرایا جائے۔ 2۔ اجلاس میں ایگزیکٹو باڈی…
