ایس ای او آڈٹ کے لیے 10 ٹولز ( سید عبدالوہاب شاہ ) ایس ای او آڈٹ کیا ہے؟ ایس ای او آڈٹ کا مطلب ہے اپنی ویب سائٹ کا ایسا جائزہ لینا جس میں آپ ان عوامل کو تلاش کر سکیں جو آپ کی ویب سائٹ کی پوزیشن خراب کرتے ہیں، اور آپ کی ویب سائٹ کی گوگل رینکنگ بھی خراب ہو جاتی ہے۔ ہر ویب سائٹ کے مالک کو اپنی ویب سائٹ کا آڈٹ ضرور کرنا چاہیے۔ ہر صفحے کا الگ الگ آڈٹ کرنا بہت مشکل کام ہے۔…
Month: August 2022
بار بار سیل حاصل کرنے کی5 ٹپس
پہلی سیل کے بعد دوسری سیل حاصل کرنے کے لیے 5 ٹپس Table of Contents پہلی سیل کے بعد دوسری سیل حاصل کرنے کے لیے ٥ ٹپس.. 1 ١۔ لوگوں کا اپنے آپ پر بھروسہ بنائیں۔ 1 ٢۔ اوریجنل پروڈکٹ.. 1 ٣۔ موبائل فرینڈلی ویب سائٹ.. 2 ٤۔ پالیسی صفحات بنائیں.. 2 ٥۔ کال ٹو ایکشن بٹن.. 2 ( سید عبدالوہاب شاہ ) ذیل کے مضمون میں پانچ ایسے طریقے بتائے گئے ہیں جن کو اختیار کرکے آپ بار بار سیل حاصل کرسکتے ہیں آپ نے اپنا کاروبار اس لیے…
ویب پیج سپیڈ بڑھانے کے 8 طریقے
اپنے ویب پیج کی رفتار کیسے بڑھائیں۔؟ ویب پیج سپیڈ بڑھانے کے 8 طریقے (سید عبدالوہاب شاہ) ویب پیج سپیڈ آپ کی ویب سائٹ کا اہم عنصر ہے۔ اور اس کا تعلق گوگل رینکنگ کے ساتھ بھی ہے۔ مصروفیت کے اس دور میں کوئی بھی شخص پیج کے لوڈ ہونے کا انتظار نہیں کرتا۔اس لیے پیج کی سپیڈ بہتر بنانا ضروری ہے، اور یہ کام چند ایک تکنیک اخیتار کرکے کیا جاسکتا ہے۔ ویب پیج سپیڈ سے کیا مراد ہے؟ پیج سپیڈ سے مراد وہ سیکنڈز ہیں جو پیج کے…
بی2بی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے
بی ٢بی(B2B) ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے اور کیسے کریں ( سید عبدالوہاب شاہ ) بی 2 بی(B2B) کا مطلب ہے: بزنس 2 بزنس مارکیٹنگ۔ یعنی وہ کمپنیاں جو مارکیٹنگ کرنے کے لیے دوسرے کاروباروں ، اور کمپنیوں کو اپنی خدمات فراہم کرتی ہیں۔ آج کے اس مضمون میں آپ کو بتایا جائے گا کہ بی 2 بی(Marketing to businesses) اور بی2سی (marketing to consumers) میں کیا فرق ہے اور ان کی حکمت عملیاں کیا کیا ہیں۔ B2B ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے؟ B2B ڈیجیٹل مارکیٹنگ (Marketing to businesses) مارکیٹنگ کا وہ…
ٹریفک اور فروخت کو بڑھانے کے لیے بلاگ کا استعمال
اپنے ای کامرس اسٹور کی ٹریفک اور فروخت کو بڑھانے کے لیے بلاگ کا استعمال کیسے کریں۔ (سید عبدالوہاب شاہ) کسی بھی ویب سائٹ کی رینکنگ بہتر بنانے میں بلاگنگ کی بہت اہمیت ہوتی ہے۔ آج کے اس مضمون میں ہم یہ دیکھیں گے کہ کس طرح آپ ایک بلاگ بنا کر اپنی ای کامرس ویب سائٹ کی رینکنگ اچھی کرسکتے ہیں، اس طرح آپ کو بہت زیادہ ٹریفک حاصل ہوگی۔ بامعاوضہ اشتہارات پر انحصار کم کریں۔ عام طور پر یہی مشورہ دیا جاتا ہے کہ آپ ویب سائٹ بنائیں،…
