مہربان فاؤنڈیشن کا ماہانہ اجلاس 3جولائی 2022

مہربان فاؤنڈیشن کا ماہانہ اجلاس بروز اتوار 3جولائی 2022کو مفتی سید عبید اللہ شاہ صاحب کے گھر منعقد ہوا ۔اجلاس کاافتتاح بندہ ناچیز کی تلاوت سے ہوا/ بعد از تلاوت کے مولانا عبد الوھاب شاہ صاحب نے ایک حدیث سنائی اور اسکا ترجمہ اور تشریح بیان فرمائی اس اجلاس میں دو ایجنڈوں پر بات کی گی۔ پہلا ایجنڈا یہ تھا کہ جن احباب نے مہربان فاؤنڈیشن کی رکنیت حاصل کی ھے وہ ہر مہینہ مقرر کردہ فنڈ فنانس سیکرٹری مفتی عبیداللہ صاحب کو باقاعدگی سے بھیجا کریں۔تاکہ اس فنڈ سے…