شربتِ دینار بنانے کا طریقہ وجہ تسمیہ ۱۔ تخم کشوث کو دینار کہنے کی وجہ یہ ہے کہ دینار اکثر کیسہ (تھیلی) میں رکھا جاتا ہے اور تخم کشوث کو جوشاندہ اور دوسرے مشروبات میں در صُرّہ بستہ (پوٹلی میں باندھ کر) استعمال کرنے کی شرط ہے ، اِسی لئے فارسی میں تخم کشوث کو تخم کیسہ بھی کہتے ہیں۔ ۲۔ اِس شربت کا رنگ دینار کے رنگ جیسا ہوتا ہے اس لئے اِس کو شربتِ دینار کہتے ہیں۔ ۳۔ عباسی عہد کا مشہور طبیب بختیشوع جو اِس شربت کا…
Day: May 30, 2022
مئی اجلاس مہربان فاونڈیشن
29 مئی 2020 کو مہر بان فاؤنڈیشن کا ماہانہ اجلاس مولانا سید فرفان شا صاحب کے گھر منعقد ہوا اجلاس میں جنرل سیکریٹری کے علاوہ تمام احباب نے شرکت کی۔ اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن اور حدیث پاک کی سماعت سے ہوا۔ اس کے بعد مولانا فرقان شاہ کے ننھے بیٹے نے خوبصورت آواز و انداز میں عربی نعت پیش کی۔ اجلاس میں فاونڈیشن کی سابقہ کارکرگی پر غور کیا گیا، اور فاونڈیشن کو مزید فعال بنانے پر مشاورت ہوئی۔ اجلاس میں یہ طے کیا گیا کہ ممبران کی شرکت…
