جنوری 17 مہربان فاؤنڈیشن کا اجلاس سید ذوالفقار احمد شاہ کے گھر منعقد ہوا۔ سیکریٹری اطلاعات مولانا عطاء اللہ شاہ بوجہ ایکسیڈنٹ اور نائب چیئرمین مولانا نیاز علی شاہ بوجہ مصروفیات شرکت نہیں کر سکے۔ 20 فروری 2022 بروز اتوار مہربان فاٶنڈیش کا ماہانہ اجلاس برادر کبیر قاری سید نیاز علی شاہ صاحب کے گھر منعقد ہوا اجلاس کا باقاعدہ آغاز قاری نیاز علی شاہ صاحب کی تلاوت سے ہوا تلاوت کے بعد مولانا سید عبد الوھاب شاہ شیرازی صاحب نے فضاٸل سورہ بقرہ اور سورہ آل عمران پر مختصر…
