کون سا موبائل نمبر آپ کے لیے منحوس ہے؟

کون سا موبائل نمبر آپ کے لیے منحوس ہے؟

موبائل نمبر کے زیرو سے قسمت خراب؟

نجومیوں کا بڑا فراڈ بے نقاب کیا موبائل نمبر کے آخر میں زیرو واقعی زندگی کو زیرو کر دیتا ہے؟

کیا اس سے کاروبار بند، اولاد میں رکاوٹ اور پریشانیاں آتی ہیں؟

اس ویڈیو میں ہم ایک خطرناک وہم اور جعلی نجومی دعوے کا مکمل رد پیش کر رہے ہیں۔ نہ سائنس، نہ عقل اور نہ ہی دین اس بات کی تائید کرتا ہے کہ موبائل نمبر انسان کی تقدیر بدل سکتا ہے۔ یہ ویڈیو ان تمام لوگوں کے لیے ہے جو جعلی نجومیوں وہمی باتوں اور نمبر، پتھر، بندش کے نام پر ڈرائے جانے سے تنگ آ چکے ہیں۔

Is Any Mobile Number Really Unlucky?

Truth Exposed Does having zero at the end of your mobile number really ruin your life? Can a phone number stop your business, success, or children? In this video, we expose a dangerous superstition spread by fake astrologers. There is no scientific, logical, or religious proof that mobile numbers control destiny. This video will help you understand how fear is sold how superstition is created and how people are mentally trapped in fake beliefs. Watch till the end and share to spread awareness.

Related posts

Leave a Reply