ٹائمنگ نماز عید الاضحی 2025

ٹائمنگ نماز عید

اسلام آباد اور راولپنڈی میں نمازِ عیدالاضحی کے اوقات کا باقاعدہ اعلان

اسلام آباد و راولپنڈی (نکتہ نیوز) جڑواں شہروں کی مساجد اور امام بارگاہوں میں نمازِ عیدالاضحی کے اوقات جاری کر دیے گئے ہیں۔ تمام مقامات کو نماز کے وقت کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے:

  • جامعہ مسجد محمدی، برما ٹاؤن، اسلام آباد: 5:05 صبح

  • جامعہ مسجد عشرہ مبشرہ، سی بی آر ٹاؤن، اسلام آباد: 5:15 صبح

  • جامعہ مسجد ابوہریرہ، ایف-7، اسلام آباد: 5:20 صبح

  • جامعہ مسجد اقصیٰ، چک شہزاد ٹاؤن، اسلام آباد: 5:30 صبح

  • جامعہ مسجد احسان، جی-9، اسلام آباد: 5:30 صبح

  • مرکزی مسجد اہل حدیث، جی-6، اسلام آباد: 6:00 صبح

  • جامع مسجد القائم، شکریال، راولپنڈی: 6:30 صبح

  • فیصل مسجد، اسلام آباد: 6:30 صبح

  • جامع مسجد محمدیہ، ایف بلاک، سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی: 6:45 صبح

  • جامع مسجد سیدہ فاطمہ گولڑہ اسٹیشن ای 13 اسلام آباد: 6:45 صبح
  • مسجد ولی عصر، رضویہ ہال، صادق آباد، راولپنڈی: 7:00 صبح

  • مرکزی امام بارگاہ قدیم، راولپنڈی: 7:00 صبح

  • جامع مسجد دربار شاہ چن چراغ، راولپنڈی: 7:00 صبح

  • مسجد امام موسیٰ کاظم، جھنگی سیداں، اسلام آباد: 7:00 صبح

  • مسجد امام رضا، رضا ٹاؤن، جھنگی سیداں، اسلام آباد: 7:00 صبح

  • مرکزی جامع مسجد، G-6/2، اسلام آباد: 7:00 صبح

  • مسجد و امام بارگاہ باب الحوائج، G-6/4، اسلام آباد: 7:00 صبح

  • مسجد امیرالمومنین، G-8/4، اسلام آباد: 7:00 صبح

  • الصادق مسجد، G-9/2، کراچی کمپنی، اسلام آباد: 7:00 صبح

  • عید گاہ شریف، اصغر مال روڈ، راولپنڈی: 7:00 صبح

  • امام بارگاہ علمدار، سرسید روڈ، کینٹ، راولپنڈی: 7:30 صبح

  • امام بارگاہ یادگارِ حسین، سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی: 7:30 صبح

  • امام بارگاہ بنگش کالونی، راولپنڈی: 7:30 صبح

  • مسجد بلتستانیہ، انگت پورہ، راولپنڈی: 7:30 صبح



گوجرانوالہ میں نمازِ عیدالاضحی کے اوقات

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) شہر بھر کی مساجد، عیدگاہوں اور دینی مراکز میں نمازِ عیدالاضحی کے اوقات جاری کر دیے گئے ہیں۔ شہریوں کی سہولت کے لیے ان مقامات کو وقت کے لحاظ سے ترتیب سے پیش کیا جا رہا ہے:

  • جامع مسجد حاجی محمد حسین، ماڈل ٹاؤن: 5:30 صبح

  • مرکز مصطفی، بالمقابل ایجوکیشن بورڈ، نزد پنڈی بائی پاس – امامت و خطابت: پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی: 6:15 صبح

  • جامع مسجد غوثیہ رضویہ، محلہ رسول پورہ، گلی نمبر 5: 6:15 صبح

  • آستانہ عالیہ حضرت، کیلیانوالہ شریف: 6:30 صبح

  • درگاہ حضرت ابوالبیان، ماڈل ٹاؤن: 6:30 صبح

  • مرکز اہل سنت زینت المساجد، محلہ اسلام آباد: 6:30 صبح

  • مرکز ادار المصطفے، لوئیانوالہ بائی پاس: 6:30 صبح

  • مرکزی جامع مسجد گلزار مدینہ، نوشہرہ روڈ: 6:30 صبح

  • مرکزی جامع مسجد نور، بازار غلام محمد ٹھیکیدار: 6:30 صبح

  • عیدگاہ، فقیروالی خورد: 6:30 صبح

  • جامع مسجد انوار المساجد، پاپولر نرسری: 6:30 صبح

  • جامع مسجد حنفیہ، بینک سکوائر: 6:30 صبح

  • دربار دان شاہ ولی، جناح روڈ: 6:30 صبح

  • جامع مسجد نور الاسلام، عالم چوک: 6:30 صبح

  • گراؤنڈ اسلامیہ کالج: 6:30 صبح

  • جامعہ مدینتہ العلم، عالم چوک: 6:30 صبح

  • مرکزی جامع مسجد غوثیہ، کھیالی: 6:30 صبح

  • جامع مسجد رضائے مصطفےٰ، عالم چوک: 6:30 صبح

  • جامع مسجد مجددیہ، کھوکھر کی: 6:30 صبح

  • جامعہ نوریہ معین القرآن، باغبانپورہ: 6:30 صبح

  • جامع مسجد فاروقیہ: 6:30 صبح

  • جامع مسجد قمر الاسلام، نوشہرہ روڈ: 6:30 صبح

  • جامع مسجد نور مدینہ، فتومنڈ: 6:30 صبح

  • عیدگاہ، کوٹ ہرا: 6:30 صبح

  • جامع مسجد حنفیہ، باغبانپورہ: 6:30 صبح

  • جامع مسجد، سیٹلائٹ ٹاؤن: 6:30 صبح



لاہور میں نمازِ عیدالاضحی کے اوقات

جامع مکی مسجد انار کلی میں مولانا عبدالجبار 5:30 بجے صبح،
جامع مسجد آسٹریلیا، میکلوڈ روڈ ریلوے اسٹیشن مولانا امتیاز احمد تارڑ 5:30 بجے،
جامع مسجد شاہ شمس، جی او آر ون مولانا محمد انس مختار رضوی 5:45 بجے،
جامع مسجد چوہڑ شاہ بندگی، میکلوڈ روڈ مفتی محمد شفیق اعوان 5:45 بجے۔

جامع مسلم مسجد لوہاری لاہور مولانا ذوالقرنین 6:00 بجے،
جامع مسجد نورانی، صدر کینٹ لاہور مولانا ذوالفقار علی 6:00 بجے،
جامع مسجد الفاروق، لال کڑتی کینٹ مولانا محمد عبداللہ 6:00 بجے،
جامع مسجد حنیفہ، صفدر سٹریٹ، مصطفی آباد مولانا غلام مرتضی 6:00 بجے،
جامع مسجد تکیہ لہری شاہ، اچھرہ مولانا عبدالقدیر 6:00 بجے،
جامع مسجد تکیہ سائیں سردار، وارث روڈ گراؤنڈ مولانا محمد رمضان 6:00 بجے،
جامع مسجد حنیفہ مسلم گنج، کاچھو پورہ مولانا محمد ادریس شاہ 6:00 بجے،
جامع مسجد مسافر خانہ، گڑھی شاہو قاری محبوب حسین فریدی 6:00 بجے،
جامع مسجد دربار درس بڑے میاں قاری امجد علی 6:00 بجے۔

جامع مسجد دربار حضرت موسیٰ زنجانی، اکرم روڈ، پاک نگر مولانا محمد عرفان صدیقی 6:00 بجے۔

جامع مسجد عالی، سمن آباد موڑ مفتی محمد احمد 6:15 بجے،
جامع مسجد حنیفہ فاروقیہ، اسلام پورہ مفتی محمد کاشف جمیل قادری 6:15 بجے،
جامع مسجد سیدنا بلال، نواب کالونی، مصری شاہ مفتی ندیم قمر 6:15 بجے،
جامع مسجد حنیفہ غوثیہ، مین بازار کاچھوپورہ مولانا محمد مختار سیالوی 6:15 بجے،
جامع مسجد پیر عنایت شاہ قادری، کوئین روڈ مولانا محمد حسین آزاد 6:15 بجے۔

جامع مسجد تکیہ بلاقی شاہ مولانا مصباح الرحمن 6:30 بجے،
جامع مسجد دربار حضرت میاں میر مفتی محمد اقبال کھرل 6:30 بجے،
جامع مسجد نیلا گنبد، انارکلی مفتی محمد اسحاق ساقی الازہری 6:30 بجے،
جامع مسجد مدینہ، ٹاؤن شپ مولانا سید افتخار شاہ 6:30 بجے،
جامع مسجد چوک دالگراں، برانڈرتھ روڈ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی 6:30 بجے،
جامع مسجد کھنگراں والی، مزنگ اڈا قاری حفیظ اللہ 6:30 بجے،
جامع مسجد والٹن ٹریننگ سکول مولانا حافظ اللہ رکھا 6:30 بجے،
جامع مسجد درگاہ رسول شاہیاں، لنڈا بازار مولانا محمد احمد فریدی 6:30 بجے،
جامع مسجد شاہ گدا، گڑھی شاہو مولانا نور المصطفی چشتی 6:30 بجے۔

جامع مسجد اللہ جیوایا مولانا عزیز ربانی 6:45 بجے،
جامع مسجد تکیہ سخی عبدالوہاب، لٹن روڈ قاری محمد ندیم 6:45 بجے۔

جامع مسجد دربار حضرت داتا گنج بخش مفتی رمضان سیالوی 7:00 بجے،
جامع مسجد دربار حضرت پیر مکی قاری غلام مہر علی 7:00 بجے،
جامع مسجد تاجے شاہ مولانا سلیم رضا نوری 7:00 بجے،
جامع مسجد شاہ ابو المعالی مولانا فدا حسین 7:00 بجے،
جامع مسجد ملک ایاز مولانا مصطفی رضا 7:00 بجے،
جامع مسجد نور، موری گیٹ مولانا احمد فریدی 7:00 بجے،
جامع مسجد برکت بی بی قاری نصیر احمد 7:00 بجے،
جامع مسجد مومن پورہ مولانا ماجد علی 7:00 بجے،
جامع مسجد چلہ گاہ ٹبہ بابا فرید قاری عبدالروف 7:00 بجے،
جامع لال مسجد، موہنی روڈ مولانا آصف اکبر 7:00 بجے،
جامع مسجد حمام والی، سوتر منڈی قاری غلام عباس 7:00 بجے،
جامع مسجد شاہ محمد غوث قاری نصیر احمد 7:00 بجے،
جامع مسجد پانی والا تالاب مولانا عبدالقادر 7:00 بجے،
جامع نیویں مسجد، بھاٹی گیٹ مولانا محمد دلاور 7:00 بجے،
جامع مسجد دربار مادھو لعل حسین مولانا مختار احمد چشتی 7:00 بجے،
جامع مسجد دربار ایشاں صاحب مولانا غلام عباس 7:00 بجے،
جامع مسجد دربار شاہ جمال مولانا محمد اختر 7:00 بجے،
جامع مسجد دربار حضرت شاہ کمال قاری محمد اکرام 7:00 بجے،
جامع مسجد مدینہ، انار کلی مولانا زبیر الحسن 7:00 بجے،
جامع مسجد تاجدارِ انبیاء، لیاقت چوک سبزہ زار مولانا قاضی تجوید الدین 7:00 بجے،
جامع مسجد موج دریا بخاری، انار کلی میٹرو اسٹیشن قاری غلام قادر چشتی 7:00 بجے،
جامع مسجد بیڈن روڈ مولانا نور محمد 7:00 بجے،
جامع مسجد حنیفہ، دربار پیر حاکم شاہ، کوپر روڈ مولانا محمد ذاکر الحسن حیدری 7:00 بجے،
جامع مسجد حنیفہ غوثیہ، سکیم نمبر 2، وسن پورہ مفتی عمران سجاد حنفی 7:00 بجے۔

جامع مسجد خواجہ غلام مرتضی مفتی ضمیر احمد مرتضائی 7:30 بجے۔

عالمگیری بادشاہی مسجد لاہور مولانا عبدالرزاق آزاد 8:30 بجے صبح۔

نوٹ: بادشاہی مسجد، داتا دربار اور دربار حضرت شاہ جمال میں خواتین کے لیے نمازِ عید کا الگ انتظام بھی موجود ہے۔



کراچی میں نمازِ عید الاضحیٰ کے اوقات

🕕 6:00 بجے

  • جامع مسجد کنز الایمان، گرو مندر

  • جامع مسجد شہداء میلاد، اللہ والی مدینہ روڈ، جیکب لائن

  • بدر مسجد، پیپر مارکیٹ، لائٹ ہاؤس

  • زینب مسجد، جمشید روڈ

  • آبِ کوثر مسجد، ناگن چورنگی

  • جامع مسجد مسلم ٹاؤن، سیکٹر 11-E نارتھ کراچی (مولانا اصغر تونسوی)

  • جامع مسجد میمن، حیدرآباد کالونی، جمشید روڈ

  • نور حبیب مسجد، نیا آباد، لیاری (علامہ محمد اسحاق خلیلی)

  • ہری مسجد، گوشت مارکیٹ، نانک واڑہ

  • جامع مسجد علی المرتضیٰ، روفی ڈریم سٹی، گلستانِ جوہر

  • جامع مسجد حمیدہ، گلزار ہجری

  • جامع مسجد امیر حمزہ، ناظم آباد

🕕 6:15 بجے

  • جامع مسجد خلفاء راشدین، گلشن بلاک 13-D (علامہ کامران قادری)

  • کچھی میمن مسجد، گاڑی کھاتہ

  • جامع مسجد ایمان، گلشن 13-D

  • نور حرم مسجد، لیاقت آباد سندھی ہوٹل (علامہ غلام دستگیر قادری)

  • جامع مسجد غریب نواز، پی آئی بی

  • جامع مسجد نور مصطفیٰ، بہار کالونی

  • جامع مسجد ہالار میمن، گلزار ہجری اسکیم 33

  • جامع مسجد حسنین، ٹی پی 2 محمود آباد

  • جامع مسجد نور، سیکٹر 5C-1 نارتھ کراچی (علامہ فیصل رشید قادری)

🕡 6:30 بجے

  • جامع مسجد میمن مصلح الدین، جوڑیا بازار (علامہ شاہ عبد الحق قادری)

  • جامع مسجد سینٹرل فائر بریگیڈ، سول اسپتال (علامہ شوکت حسین سیالوی)

  • کچھی میمن مسجد، گھاس منڈی، لیاری

  • دارالعلوم قادریہ رضویہ، سعود آباد، ملیر (مفتی محمد میاں برکاتی)

  • جامع مسجد فاطمہ، گلستان جوہر بلاک 10

  • جامع مسجد اسلام پورہ، لیاری

  • جامع مسجد نور، گودھرا اسٹاپ، نارتھ کراچی

  • خدیجہ مسجد، میراں ناکہ، لیاری

  • جامع مسجد غوثیہ، میمن کالونی، سعید آباد

  • جامع مسجد الیاس، گھانچی پاڑہ، اولڈ ایریا (علامہ اکبر ترابی)

  • جامع مسجد فیضان سلطان، کوثر چوک، بلدیہ

  • جامع مسجد رحمت، بھیم پورہ (مولانا حافظ عمیر ترابی)

🕡 6:45 بجے

  • رحمت مسجد، بلدیہ

  • جامع مسجد فردوس قمر العلوم، فریدیہ

  • فیضان سیفیہ، نزد ضیاء الدین اسپتال، کلفٹن

  • جامع مسجد اکبر غوثیہ اسٹریٹ، کورنگی سو کوارٹر

  • اللہ والی مسجد، چونا بھٹی، رنچھوڑ لائن

  • جامع مسجد الجیلانی، سیکٹر B-5 نارتھ کراچی

  • جامع مسجد غوثیہ، بلدیہ ساڑھے چار نمبر

  • جامع مسجد مجاہد، رنچھوڑ لائن

🕖 7:00 بجے

  • قائد پارک، معین آباد بس اسٹاپ، ملیر (مولانا سید عبد الوہاب قادری)

  • جامع مسجد صدیقیہ رضویہ، وائی ایریا کورنگی ڈیڑھ (مولانا جمیل احمد امینی)

  • جامع مسجد حنفیہ، محمود آباد نمبر 3

  • صابری مسجد، رنچھوڑ لائن

  • جامع مسجد شاہ تراب الحق، سیکٹر 7-A، سرجانی

  • جامعہ حنفیہ، نظامی روڈ، جیکب لائن

  • کچھی میمن مسجد، صدر

  • جامع اویس قرنی مسجد، منوڑہ (مولانا عباس باروی)

  • کچھی مسجد بخاری، ماما ہوٹل، مہاجر کیمپ

  • جامع مسجد عید گاہ، منظور کالونی

  • جامع مسجد کنز الایمان، گلشن سکندر آباد، کیماڑی (علامہ ضیاء الدین بخاری)

  • حقانی مسجد، کالو خان چوک، عابد آباد، بلدیہ (مولانا ظہور نقشبندی)

  • مصطفیٰ مسجد، بسم اللہ چوک، بلدیہ سیکٹر 4H

  • جامع مسجد مصطفیٰ، جناح روڈ، شیر شاہ

  • براہیمی مسجد، اتحاد ٹاؤن

  • نورانی مسجد، چانڈیو چوک، بلدیہ

🕖 7:15 بجے

  • اقصیٰ عید گاہ، صوفی غلام نبی روڈ، کھوکھراپار نمبر 2

  • جامع ہری مسجد، کمہار واڑہ، لیاری

  • جامع مسجد اللہ والی، اورنگی ٹاؤن

  • فاروقی مسجد، سنگو لین، لیاری

  • جامع مسجد بغدادی، لیاری

  • جامع مسجد فیضان سیلانی، راجا تنویر کالونی، اتحاد ٹاؤن

  • مدینہ مسجد، 24 مارکیٹ، بلدیہ

🕢 7:30 بجے

  • جامعہ غوثیہ شیرازیہ، قائد آباد، بن قاسم (مولانا عبد القادر شاہ شیرازی)

  • عید گاہ شہدائے میلاد، بشارت پارک، پریڈی اسٹریٹ، لائنز ایریا (حافظ ارشاد قادری)

  • جامع مسجد نور مصطفیٰ، سیکٹر 4-B، سرجانی (مولانا فخر الحسن شاہ)

  • جامع مسجد کیماڑی، جیکسن مارکیٹ (مولانا غلام مصطفیٰ قادری)

  • جامع مسجد رحمت دوعالم، گلشن ضیاء، اورنگی

  • جامع مسجد جیلانی، سیکٹر 5B-3، نارتھ کراچی

  • جامع مسجد باغ ملیر، بلاک C (حافظ سعید احمد قادری)

  • اویس قرنی مسجد، منوڑہ (عباس رضا الباروی)

  • محبوب مسجد، کھڈہ بستی، لیاری

  • جامع مسجد میوہ شاہ

  • مولانا داد مسجد، لیاری

  • جامع مسجد قطب ربانی، درگاہ اشرفیہ، فردوس کالونی

  • جامع مسجد حنفیہ، سکندر آباد، لیاقت آباد

🕢 7:45 بجے

  • عید گاہ جامع مسجد بیت المکرم، مجید کالونی

  • قادری مسجد، بغدادی، لیاری

  • جامع مسجد ربانی، بلدیہ نمبر چار

  • جامع مسجد محمدی، بنگالی پاڑہ، بلدیہ ٹاؤن

🕗 8:00 بجے

  • عید گاہ امام احمد رضا، ایچ ایم گراؤنڈ، کورنگی نمبر 2 (مولانا جمیل امینی)

  • جامع مسجد مریم، مہران ٹاؤن، کورنگی (مفتی بلال قادری)

  • جامع مسجد آرام باغ

  • لاکھانی ہائٹس، گلستان جوہر

  • عید گاہ نور مدینہ، لانڈھی

  • جامع مسجد رحمتِ عالم، گلشن ضیاء، اورنگی (مولانا انصر سعیدی)

🕘 9:00 بجے

  • جامع مسجد گلزارِ حبیب، سولجر بازار (علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی)



تحصیل اوگی، ضلع مانسہرہ میں نمازِ عیدالاضحیٰ کے اوقات

5:30 بجے

  • مرکزی جامع مسجد موہڑہ
    خطیب: قاری عبیداللہ

5:45 بجے

  • جامع مسجد پولیس اسٹیشن اوگی
    خطیب: پروفیسر محمد صدیق

  • مدرسہ عربیہ خطابیہ، نتھیارہ
    خطیب: مولانا طاہر الرند

  • جامع مسجد غازی فاروق، طلموڑی بانڈہ
    خطیب: مفتی احمد رضا

6:00 بجے

  • جامع مسجد ابو ہریرہ، کھٹیالیاں اڈہ اوگی
    خطیب: قاری عبدالرشید یوسفی

  • جامع مسجد بکیال تا تاہ خان
    خطیب: مولانا تاہ خان

  • جامع مسجد خواجہ شمس الدین اعظم
    خطیب: مفتی عبدالرحمن

6:15 بجے

  • جامع مسجد دوادیاں
    خطیب: مولانا عبدالقدیر

  • جامع مسجد محسن خان فیملی
    خطیب: علامہ محمد بدرالدین

  • مرکزی جامع مسجد دھرموڑ
    خطیب: قاری مطیع الرحمٰن

  • جامع مسجد چھپری بانڈہ
    خطیب: مولانا رشید احمد بنوری و مولانا شفیق الرحمن

  • جامع مسجد ہنگریالی
    خطیب: مولانا زبیر بن طاہر

6:30 بجے

  • مرکز اسلامک سنٹر، جامع مسجد نوشہرہ بازار اوگی
    خطیب: مولانا جزاء احمد و مولانا حمید مدنی

  • جامع مسجد حضرت علی عثمان غنیؓ
    خطیب: مولانا محمد رضوان الضیائی

  • دارالعلوم عمر، پہاڑی کھگی
    خطیب: مولانا قاسم احمد فیروزوی

  • مرکزی جامع مسجد بشریہ
    خطیب: مفتی عبیدالرحمن و ڈاکٹر ظفر خطیب اعظم

  • نیوگل کالونی سکول، واٹر گراؤنڈ کے قریب
    خطیب: قاری رزاق شاہ صاحب

  • جامع مسجد بلال سلطانہ آباد، چجاباغ
    خطیب: مفتی محمد ادریس صابری

  • جامع مسجد عرفات
    خطیب: مولانا یاسر عرفات

  • جامع مسجد طیبہ، لیگڑ
    خطیب: مولانا طیب میرپورہ

  • جامع مسجد و جامعۃ التوحید، ویڈنگ ہال اوگی
    خطیب: مولانا حافظ اسلم اللہ نورپوری

  • جامع مسجد بلال نئی آبادی
    خطیب: مولانا مظفر خان

6:45 بجے

  • جامع مسجد کبلیہ سید بہادر حسین بازار
    خطیب: قاری احسان اللہ قادری

  • جامع مسجد بلال دواگلی
    خطیب: مولانا اکمل رزاقی

  • جامع مسجد نواں شہر
    خطیب: مولانا انعام الحق

  • جامع مسجد کوکل بانڈہ
    خطیب: مولانا قاری عارف

  • جامع مسجد کرکٹ گراؤنڈ کے قریب
    خطیب: مولانا حافظ عمران اللہ

7:00 بجے

  • عیدگاہ دور بند
    خطیب: مولانا طاہر

  • جامع مسجد الحبیب، سواکی آٹا چکی والی
    خطیب: قاری محمد شعیب

  • جامع مسجد چودہ کلومیٹر
    خطیب: مولانا طاہر

  • مرکزی جامع مسجد پنڈگفرہ، پتھر نالہ
    خطیب: مولانا فاروق نور محمد

  • جامع مسجد league اوگی
    خطیب: مولانا اشفاق اللہ

  • مرکزی جامع مسجد ملوٹہ
    خطیب: مفتی عبداللہ

  • مرکزی جامع مسجد صدیق اکبر پٹیاں چنارکوٹ مانسہرہ
    خطیب: مولانا حمید اللہ شاہ

 



ملتان میں نماز عید الاضحیٰ کے اوقات



فیصل آباد میں نماز عید الاضحیٰ کے اوقات



پشاور میں عید الاضحیٰ کے اوقات



حیدر آباد میں عید الاضحیٰ کے اوقات

Related posts

Leave a Reply