You are currently viewing غزوہ ہند شروع ہوگیا

غزوہ ہند شروع ہوگیا

غزوہ ہند شروع ہوگیا

پاکستان اور انڈیا میں فل فلیج جنگ | 10 بھارتی دفاعی مراکز تباہ | ایٹمی ہتھیاروں کی نگرانی کرنے والے ادارے کا اجلاس پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی نے ایک خطرناک موڑ لے لیا ہے۔ خبروں کے مطابق پاکستان نے بھارت کے 10 دفاعی مراکز کو نشانہ بنایا ہے، جن میں کئی ایئرپورٹس اور براہموس میزائل کے ذخائر بھی شامل ہیں۔ پاکستان میں ایٹمی ہتھیاروں کے نگران ادارے نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ کیا دونوں ممالک ایٹمی جنگ کی طرف بڑھ رہے ہیں؟ اس ویڈیو میں جانیں تمام تفصیلات۔

Full-Scale War Start | 10 Indian Defense Sites Destroyed | Nuclear Oversight Meeting

Leave a Reply