جیوش کانگرس نے پاکستان کا شکریہ ادا کردیا

اسرائیل ٹرمپ طالبان 1

جیوش کانگرس نے پاکستان کا شکریہ ادا کردیا

 سب سے پہلے

امریکن جیوش کانگریس نے حیران کن طور پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی اسرائیل مخالف قرارداد میں وہ سخت شقیں نکال دیں، جو اسرائیل کے خلاف قانونی کارروائی کو تقویت دیتی تھیں۔ دوسری خبر، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک جلسے کے دوران کہا کہ جب وہ طالبان کو امریکی اسلحے کی نمائش کرتے ہوئے دیکھتے ہیں… تو وہ غصے سے پاگل ہو جاتے ہیں۔ ادھر پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بہت جلد کابل کا دورہ کرنے والے ہیں، جہاں افغانستان کے رہنماؤں سے اہم سیکیورٹی اور معاشی امور پر بات چیت ہو گی۔ اور آخر میں… طالبان کے قبضے میں موجود امریکی اسلحہ کا سنگین مسئلہ، جس پر امریکہ نے پاکستان سے باضابطہ بات چیت کا آغاز کر دیا ہے۔ ان سب خبروں کی مزید تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں… اور اگر آپ کو ہمارا کام پسند آئے، تو چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیے گا۔

Related posts

Leave a Reply