You are currently viewing بسم اللہ شیرازی ہوٹل
وادی کونش سی پیک پر چنارکوٹ چوک کا خوبصورت منظر

بسم اللہ شیرازی ہوٹل

ضلع مانسہرہ سے آگے سی پیک مکمل ہونے کے بعد سیاحوں کا رخ وادی کونش چنارکوٹ کی طرف ہو رہا ہے۔ پہلے اس علاقے میں سیاحوں کےلیے ہوٹلز نہیں تھے اور نہ ہی رہائش اختیار کرنے کے لیے کمرے دستیاب تھے۔ لیکن اب بڑی تیزی کے ساتھ ہوٹلز ریسٹورنٹ اور گیسٹ ہاوس تعمیر ہو رہے ہیں۔ اس سلسلے میں چنارکوٹ ٹول پلازہ کے قریب بسم اللہ شیرازی ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ جبکہ کچھ دن پہلے دلکش ہزارہ ہوٹل اور چنارکوٹ ریسٹورنٹ کا افتتاح بھی ہوا تھا جبکہ ایک مزید ہوٹل چنارکوٹ چوک میں زیر تعمیر ہے۔

وادی کونش سی پیک پر چنارکوٹ
چوک کا خوبصورت منظر

Leave a Reply