آپریشن بنیان مرصوص اخلاقی پہلو
پاک فوج کی اخلاقی اقدار کا شاندار مظاہرہ آپریشن بنیان مرصوص میں پاک فوج نے نہ صرف دشمن کو مؤثر جواب دیا بلکہ اعلیٰ اخلاقی اقدار کا بھی بھرپور مظاہرہ کیا۔ نہ کسی مندر پر حملہ کیا گیا، نہ کسی گوردوارے کو نشانہ بنایا گیا۔ دشمن نے 26 مقامات پر حملہ کیا تو جواب بھی انہی 26 مقامات تک محدود رکھا گیا۔ اسی طرح پانچ پاکستانی شہادتوں کے جواب میں صرف پانچ اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ اس ویڈیو میں جانئے کہ پاک فوج نے کن اسلامی و اخلاقی اصولوں کو ملحوظِ خاطر رکھا۔

Operation Bunyan Marsus: A Glorious Display of Pakistan Army’s Moral Values
