سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کے فکری و تحقیقی مضامین کا باضابطہ پلیٹ فارم
نکتہ ویڈیوز

چنارکوٹ، وادی کونش کی سیر

سید عبدالوہاب شاہ
717 مشاہدات
چنارکوٹ، وادی کونش کی سیر

وادی کونش کی سیر

وادی کونش ضلع مانسہرہ میں شاہرہ ریشم پر مانسہرہ شہر سے 40 کلومیٹر بٹل شہر کے قریب ہے۔ بٹل سے دو کلومیٹر پہلے چنارکوٹ کی طرف سڑک نکلتی ہے، جہاں یہ خوبصورت وادی موجود ہے۔ قدرتی مناظر، دلکش پہاڑ اور جنگلات، خاموشی، اور سکون کا منظر۔

چنارکوٹ گاوں سے اوپر کی طرف پہلے پٹیاں گاوں آتا ہے پھر اس سے اوپر درل، نلیاں، نلہ، ڈنہ، کھبل آتا ہے۔سڑک کچھ کچی اور کچھ پکی ہے لیکن گاڑی اور موٹر سائیکل آسانی سے چلا جاتا ہے۔ پھر کھبل سے پہاڑ کی چوٹیوں سے چھتر کی طرف جائیں دلکش مناظر آپ کے منتظر ہیں۔ پرامن علاقہ ہے کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں۔

#konsh_valley #Mansehra #Chinarkot

اس کالم کو شیئر کیجیے:
سید عبدالوہاب شاہ

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ

بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)

آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔

اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز

شوپی فائی کیا ہے؟نکتہ ویڈیوز
3

شوپی فائی کیا ہے؟

شوپی فائی کیا ہے؟ اکثر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ شوپی فائی ایمازون کی طرح ایک مارکیٹ پلیس ہے جہاں بس پروڈکٹ لگائیں اور سیل خود بخود شروع ہو جائے۔ یہی غلط فہمی کچھ لوگ کورسز بیچنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ا

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
افغانستان نے پھر عام معافی کا اعلان کر دیانکتہ ویڈیوز
6

افغانستان نے پھر عام معافی کا اعلان کر دیا

ماں کی مامتا جاگ اٹھی | افغانستان نے پھر عام معافی کا اعلان کر دیا | جذباتی ویڈیو جب امریکا اور یورپی ممالک نے اپنے افغان اتحادیوں کو پناہ دینے سے انکار کر دیا، تب افغان ریاست نے ماں کی طرح بانہیں پھی

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←