سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کے فکری و تحقیقی مضامین کا باضابطہ پلیٹ فارم
نکتہ ویڈیوز

شوپی فائی کیا ہے؟

سید عبدالوہاب شاہ
4 مشاہدات
شوپی فائی کیا ہے؟

شوپی فائی کیا ہے؟

اکثر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ شوپی فائی ایمازون کی طرح ایک مارکیٹ پلیس ہے جہاں بس پروڈکٹ لگائیں اور سیل خود بخود شروع ہو جائے۔ یہی غلط فہمی کچھ لوگ کورسز بیچنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ اس ویڈیو میں آسان زبان میں واضح کیا گیا ہے کہ عام ویب سائٹ اور شوپی فائی میں اصل فرق کیا ہے، شوپی فائی ہوسٹنگ کمپنی ہے یا ای کامرس پلیٹ فارم، اور یہ کیوں ایمازون یا دراز جیسا نظام نہیں ہے۔ اگر آپ آن لائن بزنس شروع کرنے کا سوچ رہے ہیں، یا شوپی فائی کورس لینے والے ہیں، تو یہ ویڈیو دیکھنا بہت ضروری ہے تاکہ آپ غلط توقعات، غلط دعوؤں اور مالی نقصان سے بچ سکیں۔

What Is Shopify Really? Is It Like Amazon?

Truth Behind Shopify Courses: Many people believe that Shopify works like Amazon or Daraz, where you just upload products and sales start automatically. This misunderstanding is often used by some course sellers to make false promises. In this video, I clearly explain the real difference between a normal website and Shopify, whether Shopify is just hosting or a full ecommerce system, and why Shopify is NOT a marketplace like Amazon. If you are planning to start an online business or considering purchasing a Shopify course, this video will help you understand the reality and avoid misleading claims and financial loss.
اس کالم کو شیئر کیجیے:
سید عبدالوہاب شاہ

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ

بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)

آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔

اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز

افغانستان نے پھر عام معافی کا اعلان کر دیانکتہ ویڈیوز
6

افغانستان نے پھر عام معافی کا اعلان کر دیا

ماں کی مامتا جاگ اٹھی | افغانستان نے پھر عام معافی کا اعلان کر دیا | جذباتی ویڈیو جب امریکا اور یورپی ممالک نے اپنے افغان اتحادیوں کو پناہ دینے سے انکار کر دیا، تب افغان ریاست نے ماں کی طرح بانہیں پھی

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
پاکستان چینی فوج کو ٹریننگ دیتا ہےنکتہ ویڈیوز
3

پاکستان چینی فوج کو ٹریننگ دیتا ہے

پاکستان چینی فوج کو ٹریننگ دیتا ہے کیا آپ جانتے ہیں کہ چین جیسی بڑی طاقت اپنی فوجی تربیت کے لیے پاکستان پر انحصار کرتی ہے؟ اس ویڈیو میں ہم بتاتے ہیں کہ پاکستان نے چین کو کن 9 شعبوں میں تربیت دی، اور د

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←