سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کے فکری و تحقیقی مضامین کا باضابطہ پلیٹ فارم
نکتہ ویڈیوز

ٹرمپ کا ابراہیمی معاہدہ کیا ہے؟

سید عبدالوہاب شاہ
4 مشاہدات
ٹرمپ کا ابراہیمی معاہدہ کیا ہے؟

امریکا کی عرب دنیا پر بالادستی | ابراہیمی معاہدہ کیا ہے؟ | ٹرمپ کا خفیہ مشن کیا عرب ممالک اب امریکا کے مکمل کنٹرول میں آ چکے ہیں؟ اس ویڈیو میں جانئے کہ ٹرمپ کا ابراہیمی معاہدہ (Abraham Accord) اصل میں کیا ہے، کن کن مسلم ممالک نے اس پر دستخط کیے، اور اس کا خطے پر کیا گہرا اثر پڑ رہا ہے۔ یہ ایک منصوبہ بند سازش ہے یا امن کا معاہدہ؟ مکمل حقائق، تاریخی پس منظر اور تجزیہ صرف اس ویڈیو میں۔

US Dominance Over Arab World | What is Trump's Abraham Accord? | Hidden Agenda Revealed


India Preparing for War? | Massive Arms Buildup | Is a New Conflict Coming?

انڈیا جنگ کی تیاری میں! خطرناک اسلحے کا ذخیرہ | کیا نئی جنگ آنے والی ہے؟ کیا بھارت واقعی جنگ کی تیاری کر رہا ہے؟ حالیہ دنوں میں بھارت کی جانب سے جدید ہتھیاروں کی بڑے پیمانے پر خریداری، دفاعی معاہدوں اور فوجی مشقوں نے خطے میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ اس ویڈیو میں ہم تجزیہ کریں گے کہ بھارت کس سے جنگ کی تیاری کر رہا ہے، کن کن ممالک سے اسلحہ خریدا جا رہا ہے، اور اس کا خطے پر کیا اثر پڑ سکتا ہے۔


Pakistan-Afghanistan Tensions: Journalists Fueling the Fire? | Media's Hidden Agenda

حالیہ دنوں میں پاک افغان سرحدی کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، لیکن اس کشیدگی کو ہوا دینے میں کچھ مخصوص صحافی اور میڈیا ادارے کس حد تک ملوث ہیں؟ اس ویڈیو میں ہم تجزیہ کریں گے کہ کیسے بعض میڈیا شخصیات حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہی ہیں، اور ان کے بیانیے کا فائدہ کس کو ہو رہا ہے؟ یہ صرف صحافت ہے یا کسی ایجنڈے کا حصہ؟ مکمل تفصیلات جانئے اس ویڈیو میں۔

متعلقہ ٹیگز:#ٹرمپ#اسرائیل#عرب
اس کالم کو شیئر کیجیے:
سید عبدالوہاب شاہ

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ

بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)

آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔

اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز

شوپی فائی کیا ہے؟نکتہ ویڈیوز
3

شوپی فائی کیا ہے؟

شوپی فائی کیا ہے؟ اکثر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ شوپی فائی ایمازون کی طرح ایک مارکیٹ پلیس ہے جہاں بس پروڈکٹ لگائیں اور سیل خود بخود شروع ہو جائے۔ یہی غلط فہمی کچھ لوگ کورسز بیچنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ا

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
افغانستان نے پھر عام معافی کا اعلان کر دیانکتہ ویڈیوز
6

افغانستان نے پھر عام معافی کا اعلان کر دیا

ماں کی مامتا جاگ اٹھی | افغانستان نے پھر عام معافی کا اعلان کر دیا | جذباتی ویڈیو جب امریکا اور یورپی ممالک نے اپنے افغان اتحادیوں کو پناہ دینے سے انکار کر دیا، تب افغان ریاست نے ماں کی طرح بانہیں پھی

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←