وزن کے قدیم اور جدید پیمانے

وزن کے قدیم اور جدید پیمانے
وزن کے قدیم اور جدید پیمانے
وزن کے پیمانے اور ان کی اکائی
تولہ،ماشہ،رتی
ایک ماشہ میں کل آٹھ رتیاں ہوتی ہیں۔ ایک تولہ میں کل بارہ ماشے ہوتے ہیں۔ ایک تولہ میں کل چھیانوے رتیاں ہوتی ہیں۔تولہ،آنہ،رتی
ایک آنہ میں کل چھ رتیاں ہوتی ہیں۔ ایک تولہ میں کل سولہ آنے ہوتے ہیں۔ ایک تولہ میں کل چھیانوے رتیاں ہوتی ہیں۔ملی گرام،گرام
ایک گرام ایک ہزار ملی گرام پہ مشتمل ہوتا ہے۔وزن کا تبادلہ
تولہ،ماشہ،رتی کا گرام سے تبادلہ
تولہ،ماشہ،رتی اورگرام کا اونس سے تبادلہ
ایک اونس 31.1035 گرام کے برابر ہوتا ہے۔ ایک تولہ 0.375 اونس کے برابر ہوتا ہے۔ ایک ماشہ0.03125 اونس کے برابر ہوتا ہے۔ ایک رتی 0.00390 اونس کے برابر ہوتی ہے۔ٹھوس ادویات کیلئے وزن اور مائع ادویات کیلئے حجم کے پیمانے
وزن کے پیمانے
(1) میٹرک نظام
1000 مائیکروگرام ایک ملی گرام 1000ملی گرام ایک گرام 10گرام ایک ڈیکا گرام 100گرام ایک ہیکٹوگرام 1000گرام ایک کلوگرام 1کلوگرام 10کلوگرام ایک میٹرک گرام 1000کلوگرام ایک ٹونی 100کلوگرام ایک کوینٹل(2) برطانوی نظام
60گرین ایک ڈرام 8ڈرام ایک اونس 16اونس ایک پونڈ 112پونڈ ایک ہنڈرڈ ویٹ 20ہنڈرڈ ویٹ ایک ٹن(3) برطانوی اوزان بمقابلہ میٹرک اوزان
برطانوی میٹرک ایک گرین 0.0648گرام ایک ڈرام 1.772گرام ایک اونس 28.35گرام ایک پونڈ 454گرام ایک ہنڈرڈ ویٹ 50.8کلوگرام ایک ٹن 1016کلوگرام(4) میٹرک نظام بمقابلہ برطانوی نظام (چھوٹے وزن)
میٹرک برطانوی 30گرام ایک اونس 15گرام 4ڈرام 10گرام اڑھائی ڈرام 5گرام 75گرین 4گرام 60گرین 3گرام 45گرین 2گرام 30گرین 500ملی گرام ساڑھے سات گرین 100ملی گرام ڈیڑھ گرین 60ملی گرام 1گرین 30ملی گرام 1/2گرین ایک ملی گرام 1/60گرین(5) میٹرک نظام بمقابلہ برطانوی نظام (بڑے وزن)
میٹرک برطانوی ایک گرام 15.432گرین 10گرام اڑھائی ڈرام 30گرام ایک اونس 100گرام 3.527اونس 1000گرام 2.404پونڈ ایک میٹر یا گرام 22.406پونڈ (کلورائیڈ) ایک سنٹر 110.231پونڈ ایک کوینٹل 220.463پونڈ ایک ٹونی 0.9842ٹنمائع ادویات کیلئے حجم کے پیمانے
(1) میٹرک نظام
1000 مائیکرولیٹر ایک ملی لیٹر 10 ملی لیٹر 1 سنٹی لیٹر 10 سینٹی لیٹر 1 ڈیسی لیٹر 10 لیٹر 1 ڈ کی لیٹر 10 ڈ کی لیٹر ایک ہیکٹو لیٹر 10 ہیکٹو لیٹر 1 کلولیٹر(2) برطانوی نظام
60 منم ایک ڈرام 8 ڈرام 1 اونس 16 اونس 1 پونڈ 20 اونس ایک پائنٹ 2 پائنٹ ایک کوارٹ 4 کوارٹ 1 گین ساڑھے 31 گیلن 1 بيرل(3) برطانوی نظام بمقابلہ میٹرک نظام اندازاً
1 ڈرام 4 ملی لیٹر 2ڈرام 15 ملی لیٹر 1 اونس 30 ملی لیٹر 2 اونس 60 ملی لیٹر 3 اونس 90ملی لیٹر 4 اونس 120 ملی لیٹر 6 اونس 180 ملی لیٹر 8 اونس 250ملی لیٹر ایک پائنٹ 500ملی لیٹر ایک کوارٹ 1000 ملی لیٹر ایک گیلن 4.546 ملی لیٹر(4) میٹرک نظام بمقابلہ برطانوی نظام اندازاً
1 ملی لیٹر 15 منم 4 ملی لیٹر 1 ڈرام 15 ملی لیٹر 4 ڈرام 30 ملی لیٹر 1 اونس 2 اونس 2اونس 90 ملی لیٹر 3 اونس 180 ملی لیٹر 6 اونس 250ملی لیٹر 8 اونس 500 ملی لیٹر 1 پائٹ 1000 ملی گرام 1کوارٹ یہ بھی پڑھیں: جنکو بائیلوباحجم کے گھریلو پیمانے اور ان کے میٹرک اور برطانوی اندازا نعم البدل
گھریلو میٹرک برطانوی 1 بوند 0.06 تا 0.1ملی لیٹر 1تاڈیڑھ منم چائے کا چمچہ برابر 5ملی لیٹر 1ڈرام ڈیزٹ چمچہ برابر 8ملی لیٹر 2ڈرام کھانے کا چمچہ برابر 15 ملی لیٹر 1/2 اونس ایک گلاس 250 ملی لیٹر 8 اونسانگریزی و دیسی اوزان و پیمانے
اوزان برائے مائع ادویات
60 قطرے کا ایک ڈرام 8 ڈرام کا ایک اونس 20 اونس کا ایک پائنٹ 2 پائنٹ کا ایک کوارٹ 4 کوارٹ کا ایک گیلن 8 پائٹ کا ایک گیلناوزان برائے خشک ادویات
20 گرین کا ایک اسکروپل 3 اسکرو پل کا ایک ڈرام 60گرین کا ایک ڈرام 8 ڈرام کا ایک اونس 16اونس کا ایک پونڈ 28 پونڈ کا ایک کوارٹر 4 کوارٹر کا ایک ہنڈ رڈ ویٹ 20 ہنڈرڈ ویٹ کا ایک ٹنطبی اور ڈاکٹری اوزان
قمچہ ایک گرین درہم ایک ڈرام ماشہ ایک گرام اوقیہ ایک اونس 10 رتی ایک اسکرویل رطل ایک پونڈانگریزی اوزان کی دیسی اوزان سے مطابقت
ایک گرین ایک دانہ گندم یا 1/2رتی ایک اسکروپل سوا ماشہ یا 10 رتی ایک ڈرام ایک درم یا ساڑھے ماشہ ایک اونس ایک اوقیہ یا تولہ 8 ماشہ ایک پونڈ ایک رطل یا تقریبا 1/2سیر 2گرین تقریبا ایک رتی 15گرین تقریبا ایک ماشہ 3ڈرام تقریبا ایک تولہ یا روپیہ بھر 82پونڈ ایک من تقریبا 1سی سی تقریبا 17بوند نوٹ: لاطینی الفاظ ڈی مل دسواں، اور سینٹی یعنی سوواں، اور ملی یعنی ہزارواں، اور ایک کلوگرام ہزار گرام کے برابر ہے۔قدیم طبی اوزان
دانگ سوا تین رتی پل 64ماشہ مثقال ساڑھے 4ماشہ گرام ایک ماشہ شعیرہ 4چاول ٹنگ 4ماشہ اوقیہ اڑھائی تولہ تقریبا دام پختہ 21ماشہ رطل آدھا سیر تقریبا درہم ساڑھے تین ماشہ دام خام 14ماشہ 8رتی ایک ماشہ ایک چاول 4دانہ رائی 12 ماشے ایک تولہ قمحہ آدھا رتی 5تولے ایک چھٹانک قیراط 2رتی 16چھٹانک ایک سیر 8خشخاش ایک چاول 40سیر ایک من 8چاول ایک رتیدیسی اوزان
8 چاول ایک رتی 8 رتی ایک ماشہ 12 ماشہ ایک تولہ 5 تولہ 1 چھٹانک 2 چھٹانک 1/2 پاؤ 4 چھٹا تک 1 پاؤ 8 چھٹانک آدھا سیر 16 چھٹا تک ایک سیردیسی اوزان کا اعشاری اوزان سے مقابلہ
ایک چاول 15.6ملی گرام ایک رتی 125 ملی گرام ایک ماشہ 1 گرام تقریبا 1 تولہ 11.8گرام 5 تولہ 59 گرام ایک سیر 960 گرام رطل آدھا سیر ثار 20 تولہ برنج ایک چاول ڈرام 4ماشہ 1000گرام ایک کلوگرام ایک کلوگرام 1سیر1چھٹانک 1لیٹر 1سیر1چھٹانکدیسی اوزان کا اعشاری اوزان سے موازنہ
ایک سیر 960گرام ایک پاو 240گرام ایک تولہ 11.8 گرام 1 رتی 125 ملی گرام تقریبا 1 چاول 15.6 ملی گرام[caption id="attachment_21566" align="aligncenter" width="503"]
وزن کے قدیم اور جدید پیمانے[/caption]
[caption id="attachment_21567" align="aligncenter" width="526"]
وزن کے قدیم اور جدید پیمانے[/caption]
[caption id="attachment_21568" align="aligncenter" width="530"]
وزن کے قدیم اور جدید پیمانے[/caption]
[caption id="attachment_21569" align="aligncenter" width="538"]
وزن کے قدیم اور جدید پیمانے[/caption]
Weight scales Ancient scales of weight Modern scales of weight Calculation of ancient and modern scales of weight وزن کے قدیم اور جدید پیمانے
وزن کے قدیم اور جدید پیمانے

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ
بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)
آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔
اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز
مختلف پوسٹیںسن 1925 سے 20240 تک انسانی نسلیں
سن 1925 سے 20240 تک انسانی نسلیں نسلوں (Generations) کو سماجی اور تاریخی پس منظر میں تقسیم کیا جاتا ہے، تاکہ مختلف ادوار میں پیدا ہونے والے افراد کے رجحانات، طرزِ زندگی، اور ذہنیت کو بہتر طور پر سمجھا
مختلف پوسٹیںحفظ استاد انٹرویو سوالات
حفظ استاد انٹرویو سوالات حفظ قرآن کے استاد کا انتخاب کرنے کے لیے انٹرویو میں سوالات بچوں کو حفظِ قرآن کرانے کے لیے ایک استاد کا انتخاب کرتے وقت اس کے علم، تجربے، اور تربیت دینے کی صلاحیت کو پرکھنا ضرو
مختلف پوسٹیںوطن عشق تو افتخارم اردو ترجمہ
وطن عشق تو افتخارم اردو ترجمہ وطن! عشق تو افتخارم وطن تیراعشق میرا فخر ہے . وطن! در رهت جان نثارم وطن تیری راہ میں جان بھی نثار ہے ۔ وطن خاک پاکت بهشتم وطن تیری پاک مٹی میری جنت ہے ۔ وطن گلخنت لاله زا
