سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کے فکری و تحقیقی مضامین کا باضابطہ پلیٹ فارم
اہم خبریں

نیشنل کونسل فار طب کے امتحانات کے نتائج کا اعلان

سید عبدالوہاب شاہ
4 مشاہدات
نیشنل کونسل فار طب کے امتحانات کے نتائج کا اعلان

نیشنل کونسل فار طب کے امتحانات کے نتائج کا اعلان

نیشنل کونسل فار طب کے سال 2024 کے امتحانات کے نتائج کا اعلان۔

سالانہ امتحان 2025 کی تاریخ مقرر

اسلام آباد (نکتہ گائیڈنس نیوز) نیشنل کونسل فار طب کے زیرِ انتظام منعقدہ سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ اعلان نیشنل کونسل کی امتحانی کمیٹی کے اجلاس میں تمام تر ضروری جانچ پڑتال اور مشاورت کے بعد کیا گیا۔

امتحانی کمیٹی کا اجلاس چیئرپرسن ڈاکٹر شافعہ ارشد کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں امتحانات 2024 کے نتائج کی منظوری دی گئی۔

امتحانات سال 2025 کا اعلان

اس موقع پر سالانہ امتحانات 2025 کے انعقاد کے لیے 6 اکتوبر 2025 کی تاریخ طے کی گئی، جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔

اجلاس میں امتحانی کمیٹی کے درج ذیل اراکین نے شرکت کی:

  1. جناب حکیم محمد خورشید عالم
  2. محترمہ طبیبہ اسماء نوازش وڑائچ
  3. جناب ڈاکٹر حکیم عطاء اللّٰہ
  4. جناب ڈاکٹر رضوان آصف
  5. جناب حکیم معین الدین
  6. جناب حکیم اکرام اللّٰہ
  7. جناب سیاب مشتاق (کنٹرولر امتحانات نیشنل کونسل فار طب)

ترجمان نیشنل کونسل فار طب حکیم ذوالفقار علی ملک کے مطابق، تمام کامیاب طلباء و طالبات کو مبارکباد دی گئی ہے اور آئندہ امتحان کی تیاری کے حوالے سے جلد مزید تفصیلات جاری کی جائیں گی۔

[caption id="attachment_27281" align="aligncenter" width="487"]نیشنل کونسل فار طب کے امتحانات کے نتائج کا اعلان نیشنل کونسل فار طب کے امتحانات کے نتائج کا اعلان[/caption]

Results of 2024 Examinations Announced by National Council for Tibb, Next Annual Exams Scheduled for October 2025

Islamabad (Nukta Guidance News) The National Council for Tibb has officially announced the results of the annual examinations held in 2024. The decision was taken in a meeting of the Examination Committee chaired by Dr. Shafia Arshad, Chairperson of the Committee. During the meeting, after thorough verification and review processes, the results were formally approved. Furthermore, the date for the upcoming Annual Examinations 2025 was set for October 6, 2025, with unanimous consent. Prominent members present in the meeting included:
  • Hakim Muhammad Khurshid Alam
  • Tabeeba Asma Nawaz Warraich
  • Dr. Hakim Ataullah
  • Dr. Rizwan Asif
  • Hakim Moeenuddin
  • Hakim Ikramullah
  • Mr. Siyab Mushtaq (Controller of Examinations, National Council for Tibb)
According to Hakim Zulfiqar Ali Malik, spokesperson of the National Council for Tibb, all successful candidates are congratulated, and further details regarding the 2025 examinations will be shared soon. #NationalCouncilForTibb #TibbExam2024 #NCTResults #UnaniMedicine #TibbInPakistan #NCT2025 #NuktaGuidance #TibbNews #DrShafiaArshad #TibbEducation
اس کالم کو شیئر کیجیے:
سید عبدالوہاب شاہ

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ

بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)

آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔

اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز

نیشنل کونسل فار طب کے سالانہ امتحانات 2026اہم خبریں
6

نیشنل کونسل فار طب کے سالانہ امتحانات 2026

نیشنل کونسل فار طب کے سالانہ امتحانات 2026 کی ڈیٹ شیٹ جاری قومی طبی کونسل (نیشنل کونسل فار طب) حکومت پاکستان کے زیر اہتمام فاضل الطب والجراحت کے سالانہ امتحانات 2026 اور ضمنی امتحانات 2025 کی تاریخوں

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
دورۂ حدیث کے طلبہ کے لیے ایک جامع اور مفید ایپلی کیشناہم خبریں
5

دورۂ حدیث کے طلبہ کے لیے ایک جامع اور مفید ایپلی کیشن

دورۂ حدیث کے طلبہ کے لیے ایک جامع اور مفید ایپلی کیشن دینی مدارس میں دورۂ حدیث کو انتہائی اہم مقام حاصل ہے۔ یہی وہ مرحلہ ہوتا ہے جہاں طالب علم صحاحِ ستہ اور دیگر کتبِ حدیث کا باقاعدہ درس لیتا ہے اور ع

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
ایم ٹیگ کی لازمی شرط: سیکیورٹی کا ڈھونگ یا ٹیکس کا نیا جال؟اہم خبریں
4

ایم ٹیگ کی لازمی شرط: سیکیورٹی کا ڈھونگ یا ٹیکس کا نیا جال؟

اسلام آباد میں ایم ٹیگ کی لازمی شرط: سیکیورٹی کا ڈھونگ یا ٹیکس کا نیا جال؟ اسلام آباد کی انتظامیہ نے اچانک ایک نیا حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت وفاقی دارالحکومت میں چلنے والی ہر چھوٹی بڑی گاڑی اور ی

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←