سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کے فکری و تحقیقی مضامین کا باضابطہ پلیٹ فارم
ایپلی کیشن

درس نظامی درجہ رابعہ ایپ

سید عبدالوہاب شاہ
384 مشاہدات
درس نظامی درجہ رابعہ ایپ

درس نظامی درجہ رابعہ ایپ

Dars Nizami Darj4 درجہ رابعہ

درس نظامی مدارس اسلامیہ میں پڑھایا جانے والا آٹھ سالہ نصاب ہے۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے چوتھے سال یعنی درجہ رابعہ یا ثانویہ خاصہ کی تمام کتب اور ان کی شروحات دی گئی ہیں۔ ہر موضوع کی کتب کی شروحات ایپ میں دی گئی ہیں۔ مدارس کے طالبعلموں اور اساتذہ کرام اور استفادہ کرنے والوں سے دعاوں کی گذارش ہے۔

ایپ انسٹالیشن

ایپ انسٹال کرنے کے لیے 

یہاں کلک کریں

اس ایپلیکیشن میں مندرجہ ذیل کتب شامل ہیں۔

Dars Maqamat Urdu درس مقامات اردو Muallimil Insha V3 معلم الانشاء جلد تین Taiseer Maqamat تیسیر مقامات Tafheemul Balagha تفہیم البلاغۃ Tohfatul Balagha تحفۃ البلاغۃ Ahsanul Masail احسن المسائل Nawaderul Haqaiq نوادر الحقائق Khairul Saliheen V2 خیرالصالحین Nuzhatul Muttqeen V2 نزھۃ المتقین Khulasa Qutbiخلاصہ قطبی Taiseer Qutbiتیسیر قطبی Alfahmul Nami Jami الفھم النامی شرح جامی Darsi Taqreer Jami درسی تقریر شرح جامی Khulasatul Jami خلاصہ شرح جامی Khulasatul Anwarخلاصۃ الانوار Qoutul Akhyar V3&4 قوت الاخیار Talkheesul Anwar تلخیص الانوار

اس کالم کو شیئر کیجیے:
سید عبدالوہاب شاہ

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ

بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)

آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔

اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز

Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہایپلی کیشن
392

Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہ

Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہ درس نظامی اسلامی تعلیمی اداروں اور مدارس میں پڑھایا جانے والا تعلیمی نصاب ہے۔ جس کہ کل آٹھ درجے ہیں۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے چھٹے سال یعنی درجہ سادسہ یا درجہ عالیہ

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
Dars Nizami Darja5 درجہ خامسہایپلی کیشن
335

Dars Nizami Darja5 درجہ خامسہ

Dars Nizami Darja5 درجہ خامسہ درس نظامی مدارس میں پڑھایا جانے والا دینی نصاب ہے جو آٹھ سالوں پر مشتمل ہے۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے پانچویں سال یعنی درجہ خامسہ یا عالیہ سال دوم کا مکمل نصاب تمام

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
درس نظامی درجہ ثالثہ ایپایپلی کیشن
379

درس نظامی درجہ ثالثہ ایپ

درس نظامی درجہ ثالثہ ایپ Dars Nizami Darja3 درجہ ثالثہ درس نظامی مدارس میں پڑھایا جانے والا مشہور و معروف آٹھ سالہ نصاب ہے جو دین کی اعلیٰ تعلیم دینے کے لیے بنایا گیا ہے۔ درس نظامی کے تیسرے سال یعنی د

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←