سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کے فکری و تحقیقی مضامین کا باضابطہ پلیٹ فارم
ایپلی کیشن

درس نظامی درجہ ثالثہ ایپ

سید عبدالوہاب شاہ
380 مشاہدات
درس نظامی درجہ ثالثہ ایپ

درس نظامی درجہ ثالثہ ایپ

Dars Nizami Darja3 درجہ ثالثہ

درس نظامی مدارس میں پڑھایا جانے والا مشہور و معروف آٹھ سالہ نصاب ہے جو دین کی اعلیٰ تعلیم دینے کے لیے بنایا گیا ہے۔

درس نظامی کے تیسرے سال یعنی درجہ ثالثہ کی تمام کتب اور ان کی شروحات درس نظامی درجہ ثالثہ ایپ میں دی گئیں ہیں۔ جنہیں آپ آسانی سے پڑھ بھی سکتے ہیں اور ڈاون لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔

ایپ استعمال کرتے ہوئے مجھے اپنی ان دعاوں میں ضرور یاد رکھیں جو آپ دوران طالبعلمی نمازوں کے بعد مدرسے میں مانگتے ہیں۔۔

ایپ انسٹالیشن

ایپ انسٹال کرنے کے لیے 

یہاں کلک کریں

اس ایپلیکیشن میں مندرجہ ذیل کتب شامل ہیں۔

Aqida Tahawia العقیدۃ الطحاویۃ Muallimul Insha V2 معلم الانشاء Tohfatul Adab تحفۃ الادب Afdhal Tatbiq Asri افضل التطبیق علی القدوری Anwaarul Quduri V2انوار القدوری Nuzhatul Muttqeen V1نزہۃ المتقین Nuzhatul Muttqeen V2نزہۃ المتقین Miftahul Tahzeeb مفتاح التہذیب Al Tasheelut Tarteeb التسھیل الترتیب Duroosul Wazeha دروس الواضحہ Ajwadul Hawashi اجود الحواشی Mubadi Ul Usool مبادی الاصول Usool E Shashi Urduاصول الشاشی اردو

اس کالم کو شیئر کیجیے:
سید عبدالوہاب شاہ

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ

بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)

آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔

اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز

Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہایپلی کیشن
392

Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہ

Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہ درس نظامی اسلامی تعلیمی اداروں اور مدارس میں پڑھایا جانے والا تعلیمی نصاب ہے۔ جس کہ کل آٹھ درجے ہیں۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے چھٹے سال یعنی درجہ سادسہ یا درجہ عالیہ

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
Dars Nizami Darja5 درجہ خامسہایپلی کیشن
335

Dars Nizami Darja5 درجہ خامسہ

Dars Nizami Darja5 درجہ خامسہ درس نظامی مدارس میں پڑھایا جانے والا دینی نصاب ہے جو آٹھ سالوں پر مشتمل ہے۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے پانچویں سال یعنی درجہ خامسہ یا عالیہ سال دوم کا مکمل نصاب تمام

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
درس نظامی درجہ رابعہ ایپایپلی کیشن
383

درس نظامی درجہ رابعہ ایپ

درس نظامی درجہ رابعہ ایپ Dars Nizami Darj4 درجہ رابعہ درس نظامی مدارس اسلامیہ میں پڑھایا جانے والا آٹھ سالہ نصاب ہے۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے چوتھے سال یعنی درجہ رابعہ یا ثانویہ خاصہ کی تمام کتب

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←