سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کے فکری و تحقیقی مضامین کا باضابطہ پلیٹ فارم
ایپلی کیشن

درس نظامی درجہ اولی ایپلی کیشن

سید عبدالوہاب شاہ
373 مشاہدات
درس نظامی درجہ اولی ایپلی کیشن

درس نظامی درجہ اولی ایپلی کیشن

درس نظامی درجہ اولی ایپلی کیشن درس نظامی مدارس اسلامیہ میں پڑھایا جانے والا اہم ترین نصاب ہے۔ اس ایپلیکیشن میں درس نظامی کے پہلے سال درجہ اولی، کی کتب اور ان کی شروحات دی گئی ہیں۔ ان کتب کو آپ اس ایپ میں آسانی کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں۔ آپ طالبعلموں سے گذارش ہے دوران سبق اور نمازوں کے بعد میرے لیے خصوصی دعا کیا کریں۔

ایپ انسٹالیشن

ایپ انسٹال کرنے کے لیے 

یہاں کلک کریں

Dars e Nizami Darja1 درجہ اولی Dars Nizami is the most important curriculum taught in Islamic schools. In this app, the books of the first year of Dars Nizami, and their explanations are given. You can easily read these books in this app.

اس ایپلیکیشن میں مندرجہ ذیل کتب شامل ہیں:

Al Hadaiqul Arabia الحدائق العربیہ Al Tohfatul Marziah التحفۃ المرضیۃ Ashraful Eizah اشرف الایضاح Samarat Ul Najah Vol_1 ثمرۃ النجاح Samarat Ul Najah_vol_2 ثمرۃ النجاح Jawami Ul Kalim جوامع الکلم Al Tanveer Sharh Nahwmir التنویر شرح نحو میر Ashraf Ul Nahw Sharh Nahwmir اشرف النحو Awamil Ul Nahw عوامل النحو Miftahul Awamil مفتاح العوامل Riazul Nahw ریاض النحو Saul Faqeer سعی الفقیر Taleemul Nahw تعلیم النحو Tasheel Ul Nahw تسھیل النحو Anwaarul Sarf انوار الصرف Kanz Un Nawadir کنز النوادر Khairul Zad خیرالزاد Misbahul Sarf مصباح الصرف Mujam E Abwabul Sarf معجم ابواب الصرف Taiseer Ul Abwab تیسیر الابواب Taleemul Sarf تعلیم الصرف Tanweerul Sarf تنویر الصرف شرح ارشاد الصرف Jamal Ul Quran جمال القرآن Paro 30 سپارہ تیس

اس کالم کو شیئر کیجیے:
سید عبدالوہاب شاہ

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ

بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)

آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔

اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز

Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہایپلی کیشن
392

Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہ

Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہ درس نظامی اسلامی تعلیمی اداروں اور مدارس میں پڑھایا جانے والا تعلیمی نصاب ہے۔ جس کہ کل آٹھ درجے ہیں۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے چھٹے سال یعنی درجہ سادسہ یا درجہ عالیہ

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
Dars Nizami Darja5 درجہ خامسہایپلی کیشن
335

Dars Nizami Darja5 درجہ خامسہ

Dars Nizami Darja5 درجہ خامسہ درس نظامی مدارس میں پڑھایا جانے والا دینی نصاب ہے جو آٹھ سالوں پر مشتمل ہے۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے پانچویں سال یعنی درجہ خامسہ یا عالیہ سال دوم کا مکمل نصاب تمام

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
درس نظامی درجہ رابعہ ایپایپلی کیشن
383

درس نظامی درجہ رابعہ ایپ

درس نظامی درجہ رابعہ ایپ Dars Nizami Darj4 درجہ رابعہ درس نظامی مدارس اسلامیہ میں پڑھایا جانے والا آٹھ سالہ نصاب ہے۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے چوتھے سال یعنی درجہ رابعہ یا ثانویہ خاصہ کی تمام کتب

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←