خطیبوں کی پھیلائی ہوئی غیرمستند احادیث

ملک خداد پاکستان میں ساری دنیا سے زیادہ مذہبی اور دینی پروگرام ہوتے ہیں۔ لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ ان دینی پروگراموں میں لوگ علمی اور قابل اعتبار شخصیات کے بجائے لچھے دار تقریریںکرنے والوں کو ترجیح دیتے ہیں۔ جس کا نقصان یہ ہورہا ہے کہ ان لوگوں نے کئی من گھڑت روایات کو حدیث بنا کر پیش کیا اور اب عوام تو کیا عام علماء بھی انہیں حدیث ہی سمجھ رہے ہیں۔ چنانچہ اب ایک ایسی ایپلی کیشن تیار کرلی گئی ہے جو آپ کو ایسی تمام روایات کے بارے بتائے گی جو عوام و خواص میں بطور حدیث مشہور تو ہیں لیکن حقیقت میں وہ حدیث نہیںبلکہ کسی کا قول یا من گھڑت روایات ہیں۔
ایپلی کیشن کا لنک یہ ہے۔

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ
بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)
آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔
اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز
ایپلی کیشنDars Nizami Darja6 درجہ سادسہ
Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہ درس نظامی اسلامی تعلیمی اداروں اور مدارس میں پڑھایا جانے والا تعلیمی نصاب ہے۔ جس کہ کل آٹھ درجے ہیں۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے چھٹے سال یعنی درجہ سادسہ یا درجہ عالیہ
ایپلی کیشنDars Nizami Darja5 درجہ خامسہ
Dars Nizami Darja5 درجہ خامسہ درس نظامی مدارس میں پڑھایا جانے والا دینی نصاب ہے جو آٹھ سالوں پر مشتمل ہے۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے پانچویں سال یعنی درجہ خامسہ یا عالیہ سال دوم کا مکمل نصاب تمام
ایپلی کیشندرس نظامی درجہ رابعہ ایپ
درس نظامی درجہ رابعہ ایپ Dars Nizami Darj4 درجہ رابعہ درس نظامی مدارس اسلامیہ میں پڑھایا جانے والا آٹھ سالہ نصاب ہے۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے چوتھے سال یعنی درجہ رابعہ یا ثانویہ خاصہ کی تمام کتب
