سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کے فکری و تحقیقی مضامین کا باضابطہ پلیٹ فارم
قانون مفرد اعضاء

تین مزاج تین ھاضم

سید عبدالوہاب شاہ
988 مشاہدات
تین مزاج تین ھاضم

تین مزاج تین ھاضم

ھاضم پھکی

انسان کے طبی لحاظ سے تین مزاج ہوتے ہیں، کسی بھی مزاج میں مسلسل تحریک کی وجہ سے مختلف بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چنانچہ معدے کے مسائل بھی تین مزاجوں کے لحاظ سے تین طرح کے ہوتے ہیں۔ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے قانون مفرد اعضاء کے مطابق تین طرح کے ھاضم تیار کیے گئے ہیں۔

1۔ اعصابی ھاضم

2۔ عضلاتی ھاضم

3۔ غدی ھاضم

یہ تین ھاضم ہر گھر کی ضرورت ہیں،

اگر کھانے کے بعد گیس بنے اور خارج بھی ہو، زبان مکمل سرخ ہو، پیشاب زرد ہو، کم آئے، یا جلن ہو تو یہ گرمی کا مسئلہ ہے۔لہذا کھانے سے پہلے پانی پیا کریں اور کھانے کے بعد اعصابی ہاضم کھائیں۔

اور اگر کھانے کے بعد معدہ پھول جائے، سستی چھا جائے، زبان مکمل سفید ہو، پیشاب سفید ہو، زیادہ آئے، تو یہ ٹھنڈ کا مسئلہ ہے، لہذا کھانے میں سرکے کا استعمال کریں اور کھانے کے بعد عضلاتی ہاضم کھائیں۔

اور اگر کھانے کے بعد گیس بنے لیکن خارج نہ ہو، پیٹ سخت ہو جائے، زبان درمیان سے سفید کنارے سرخ ہوں پیشاب میں سرخی ہو تو یہ خشکی اور تیزابیت کا مسئلہ ہے، لہذا کھانے سے پہلے تھوڑا سا نمک چاٹ لیں اور بعد میں غدی ہاضم کھائیں۔

آپ گھر بیٹھے بذریعہ ڈاک یہ تینوں ھاضم منگوا سکتے ہیں۔ اس نمبر پر وٹس اپ کریں: 03470005578

اس کالم کو شیئر کیجیے:
سید عبدالوہاب شاہ

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ

بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)

آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔

اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز

طبی دنیا کا پہلا سافٹ ویئرقانون مفرد اعضاء
885

طبی دنیا کا پہلا سافٹ ویئر

طبی دنیا کا پہلا سافٹ ویئر قانون مفرد اعضاء اور طبی دنیا کا پہلا سافٹ ویئر حکیم طبیب ریاض حسین کی کاوش سے بنایا جارہا ہے۔ المعالج طب صابر پرو دنیا کا پہلا کمپیوٹرائزڈ طبی سافٹ ویئر پروگرام از حکیم طبی

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←