سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کے فکری و تحقیقی مضامین کا باضابطہ پلیٹ فارم
نکتہ ویڈیوز

ای سگریٹ کے نقصانات

سید عبدالوہاب شاہ
3 مشاہدات
ای سگریٹ کے نقصانات

ای سگریٹ کے نقصانات E-Cigarettes

ای سگریٹ کی حقیقت | نقصانات، کیمیکل اور 'پاپ کارن لنگ' کی بیماری! ای سگریٹ کے نقصانات ای سگریٹ (E-Cigarette) کو عام طور پر تمباکو نوشی کا محفوظ متبادل سمجھا جاتا ہے، لیکن کیا یہ واقعی محفوظ ہے؟ اس ویڈیو میں ہم بتائیں گے: ای سگریٹ کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟ کون سے زہریلے کیمیکل اس میں ہوتے ہیں؟ فارملڈیہائیڈ (Formaldehyde)، ایسیٹیلڈیہائیڈ (Acetaldehyde)، اور ڈائی ایسٹیل (Diacetyl) جیسے خطرناک کیمیکل کیسے صحت کو نقصان پہنچاتے ہیں؟ پاپ کارن لنگ (Popcorn Lung) کیا ہے؟ پاکستان میں ای سگریٹ کی صورتحال اور قوانین کی کمی۔ یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ خود فیصلہ کریں گے کہ ای سگریٹ واقعی کتنے خطرناک ہو سکتے ہیں!

The Truth About E-Cigarettes | Dangers, Chemicals & Popcorn Lung Explained

متعلقہ ٹیگز:#سگریٹ#E-Cigarettes
اس کالم کو شیئر کیجیے:
سید عبدالوہاب شاہ

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ

بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)

آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔

اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز

شوپی فائی کیا ہے؟نکتہ ویڈیوز
3

شوپی فائی کیا ہے؟

شوپی فائی کیا ہے؟ اکثر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ شوپی فائی ایمازون کی طرح ایک مارکیٹ پلیس ہے جہاں بس پروڈکٹ لگائیں اور سیل خود بخود شروع ہو جائے۔ یہی غلط فہمی کچھ لوگ کورسز بیچنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ا

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
افغانستان نے پھر عام معافی کا اعلان کر دیانکتہ ویڈیوز
6

افغانستان نے پھر عام معافی کا اعلان کر دیا

ماں کی مامتا جاگ اٹھی | افغانستان نے پھر عام معافی کا اعلان کر دیا | جذباتی ویڈیو جب امریکا اور یورپی ممالک نے اپنے افغان اتحادیوں کو پناہ دینے سے انکار کر دیا، تب افغان ریاست نے ماں کی طرح بانہیں پھی

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←