سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کے فکری و تحقیقی مضامین کا باضابطہ پلیٹ فارم
ایپلی کیشن

اسلام ون ایپلی کیشن

سید عبدالوہاب شاہ
605 مشاہدات
اسلام ون ایپلی کیشن

اسلام ون ایپلی کیشن

پلے سٹور پر ہزاروں اسلامی ایپس موجود ہیں لیکن یہ واحد ایسی ایپ ہے جو مجھے بہت پسند ہے، اور میں بھی ہزاروں لوگوں کو یہ مشورہ دے چکا ہوں کہ اس ایپ کو انسٹال کریں، یہاں تک کہ اپنی اس ویب سائٹ نکتہ گائیڈنس کے علاوہ اپنے یوٹیوب چینل اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے علاوہ میں اپنی ایپس میں بھی اس کا لنک دیتا ہوں۔

اسلام ون ایپلی کیشن کی خوبی یہ ہے کہ اس میں اردو انگلش میں کئی تراجم قرآن، تفاسیر قرآن، اور مصادر احادیث کتب یونی کوڈ فارمیٹ میں موجود ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ اپنی مرضی کے مطابق کلر، سائز سیٹ کر سکتے ہیں۔ اپنی مرضی کی بات کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں۔ اپنی مرضی کی بات شیئر کر سکتے ہیں۔

اور سب سے اہم خوبی یہ ہے کہ اس ایپ میں اشتہار بازی نہیں ہے۔ فی سبیل اللہ ایپ ہے۔ اس کے مقابلہ میں اس کے نام سے ملتی جلتی ایک اور ایپ بھی ایک صاحب نے بنائی ہے اور وہ اس کی بہت مشہوری کرواتے رہتے ہیں، بڑے بڑے علماء اور ٹی وی چینل پر اشتہار بازی بھی کرتے ہیں لیکن اس ایپ میں اشتہار ہٹانے کے لیے آپ کو پیسے دینے پڑتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ عثمان پرویز صاحب کو جزائے خیر عطاء فرمائے جو فی سبیل اللہ یہ کام سرانجام دے رہے ہیں، اللہ ان کی اس سعی کو ذخیرہ آخرت بنائے۔

سید عبدالوہاب شاہ شیرازی

انسٹالیشن اسلام ون ایپ

ڈائریکٹ APk ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پلے سٹور سے ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

[caption id="attachment_24985" align="aligncenter" width="300"]اسلام ون ایپلی کیشن اسلام ون ایپلی کیشن[/caption]

اس ایپلی کیشن میں کیا کیا ہے؟

اردو تفاسیر 9 عدد

1. Tafseer Ibn-e-Kaseer تفسیر ابنِ کثیر 2. Tafheem ul Quran تفہیم القرآن 3. Maarif ul Quran معارف القرآن 4. Aasan Quran آسان قرآن 5. Ahsan ul Bayan احسن البیان 6. Bayan ul Quran بیان القرآن 7. Tafseer Al-Quran-al-Kareem تفسیر القرآن الکریم 8. Tadabbur-e-Quran تدبرِ قرآن 9. Ruh ul Quran روح القرآن

انگلش تفاسیر 3 عدد

1. Tafseer Ibn-e-Kaseer 2. Tafheem ul Quran 3. Maarif ul Quran

اردو تراجم 14 عدد

1. Syed Abul Ala Maududi مولانا سید ابوالاعلی مودودی 2. Fateh Muhammad Jalandhari مولانا فتح محمد جالندہری 3. Muhammad Junagarhi مولانا محمد جوناگڑہی 4. Muhammad Taqi Usmani مفتی محمد تقی عثمانی 5. Ahmad Raza Khan امام احمد رضا خان 6. Tahir ul Qadri علامہ طاہر القادری 7. Abdus Salam Bhutvi مولانا عبد السلام بھٹوی 8. Abdur Rahman Kilani مولانا عبد الرحمٰن کیلانی 9. Dr. Israr Ahmed ڈاکٹر اسرار احمد 10. Dr. Muhammad Aslam Siddiqui ڈاکٹر محمد اسلم صدیقی 11. Riffat Aijaz محترمہ رفعت اعجاز 12. مولانا امین احس اصلاحی 13. علامہ جوادی 14. محمد حسین نجفی

انگلش تراجم 8 عدد

1. Syed Abul Ala Maududi 2. Muhammad Taqi Usmani 3. Safi-ur-Rahman al-Mubarakpuri 4. Muhammed William Pickthall 5. .Saheeh International 6. Muhammad Sarwar 7. Muhammad Habib Shakir 8. Abdullah Yusuf Ali

لفظ لفظ تراجم 3 عدد اردو

1. Mufti Basheer Ahmad مفتی بشیر احمد 2. Hafiz Nazar Ahmed حافظ نذر احمد 3. Dr. Farhat Hashmi ڈاکٹر فرحت ہاشمی

لفظ لفظ تراجم 1 عدد انگلش

1. Dr. Shehnaz Shaikh

احادیث کتب 20 عدد

1. Sahih Bukhari صحیح بخاری 2. Sahih Muslim صحیح مسلم 3. Sunan Abu Dawood سنن ابوداؤد 4. Sunan Nasai سنن نسائی 5. Jame' Tirmidhi جامع ترمذی 6. Sunan Ibn-e-Majah سنن ابن ماجہ 7. Mishkaat Shareef مشکوٰۃ شریف 8. Muawtta Imam Malik موطا امام مالک 9. Musnad Imam Ahmad مسند امام احمد 10. Shamail Tirmidhi شمائل ترمذی 11. Maarif ul Hadith معارف الحدیث 12. Sunan Darmi سنن دارمی 13. Ibn-Hammaam صحیفہ ابن ہمام 14. Muawtta Imam Muhammad موطا امام محمد 15. Sunan Al-Daraqutni سنن دار قطنی 16. Al-Tahawi طحاوی 17. Sunan Al-Bayhaqi سنن کبریٰ للبیہقی 18. Ibn Abi Shaybah ابن ابی شیبہ 19. Kanz al-Ummal کنزالعمال 20. السلسلۃ الصحیحۃ Complete Seerat un Nabi (SAW) Biography of Prophet Muhammad (pbuh) Compiled by Abdullah Farani Seerah of Companions of the Prophet (pbuh) Seerah of 33 Great Companions of the Prophet (pbuh) Masnoon Azkaar, Duas and Sunnah of Day & Night 1. Prayers of Morning and Evening 2. Prayers of Night/Sleep 3. Daily Prayers 4. Sunnah of Beloved Prophet Muhammad (pbuh) 6. Names of Allah (SWT) 7. Durood-o-Salam 8. 6 Kalimas 9. Azkaar of Prayer Fiqh section to get basic Islamic knowledge Quran Recitations of 30+ Reciters All are downloadable for offline use Some best reciters: 1. Mishary Rashid Alafasy 2. Abdul Basit 3. Abdullah Basfar 4. Abdurrahmaan As-Sudais 5. Abu Bakr Ash-Shaatree 6. Ahmed ibn Ali al-Ajamy 7. Ghamadi 8. Hani Rifai 9. Husary 10. Hudhaify and many more... Quran Tafseer Audio 1. Ustadh Nouman Ali Khan 2. Mufti Muhammad Saeed Khan Downloadable for offline use Other Features of the app 1. Beautiful & Easy to use interface 2. Fast & Smart Search Engine 3. Five Beautiful Arabic & Urdu Fonts 4. Multiple Color Themes 5. Save Unlimited Bookmarks 6. Save your own Quran notes 7. Last Read feature for all content 8. Copy & Share Ayah & Hadith easily 9. Customizable Layout: List/Slider 10. Quick Jump to Ayah & Hadith 11. Mushaf & Translation Mode for Quran 12. Share Multiple Ayat 13. Dark and Night themes 14. Many other customization options Please install the app and share it with your family and friends and also give us your valuable feedback on Play Store or via Email. Jazak Allah Khair
اس کالم کو شیئر کیجیے:
سید عبدالوہاب شاہ

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ

بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)

آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔

اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز

Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہایپلی کیشن
392

Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہ

Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہ درس نظامی اسلامی تعلیمی اداروں اور مدارس میں پڑھایا جانے والا تعلیمی نصاب ہے۔ جس کہ کل آٹھ درجے ہیں۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے چھٹے سال یعنی درجہ سادسہ یا درجہ عالیہ

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
Dars Nizami Darja5 درجہ خامسہایپلی کیشن
335

Dars Nizami Darja5 درجہ خامسہ

Dars Nizami Darja5 درجہ خامسہ درس نظامی مدارس میں پڑھایا جانے والا دینی نصاب ہے جو آٹھ سالوں پر مشتمل ہے۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے پانچویں سال یعنی درجہ خامسہ یا عالیہ سال دوم کا مکمل نصاب تمام

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
درس نظامی درجہ رابعہ ایپایپلی کیشن
383

درس نظامی درجہ رابعہ ایپ

درس نظامی درجہ رابعہ ایپ Dars Nizami Darj4 درجہ رابعہ درس نظامی مدارس اسلامیہ میں پڑھایا جانے والا آٹھ سالہ نصاب ہے۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے چوتھے سال یعنی درجہ رابعہ یا ثانویہ خاصہ کی تمام کتب

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←