سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کے فکری و تحقیقی مضامین کا باضابطہ پلیٹ فارم
قرآن

مدرسہ معھد علوم القرآن

سید عبدالوہاب شاہ
649 مشاہدات
مدرسہ معھد علوم القرآن

مدرسہ معھد علوم القرآن

الحمداللہ آج 24 رمضان المبارک 15 اپریل 2023 مدرسہ معھد علوم القرآن مسجد سیدہ فاطمہ میں پہلی سالانہ تقریب تقسیم اسناد و تقسیم انعامات جس میں 15 بچوں کو قرآن مجید مکمل کرنے اور امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر سرٹیفکیٹ اور انعامات دیئے گئے۔ یہ بچے ان تمام حضرات کے لئے صدقہ جاریہ ہیں جنہوں نے اس ادارے کی تعمیر و ترقی میں حصہ لیا۔ جزاک اللہ خیرا اللہ پاک قبول فرمائے۔

[caption id="attachment_22573" align="aligncenter" width="445"]مدرسہ معھد علوم القرآن تقسیم اسناد مدرسہ معھد علوم القرآن تقسیم اسناد[/caption] [caption id="attachment_22572" align="aligncenter" width="498"]مدرسہ معھد علوم القرآن تقسیم اسناد مدرسہ معھد علوم القرآن تقسیم اسناد[/caption]

مدرسہ معھد علوم القرآن اور مسجد سیدہ فاطمہ ایک ایسا ادارہ ہے جہاں سے قرآنی علوم کو آسان فہم انداز میں سکھانے اور عام کرنے کے کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ادارے کے ماہانہ اخراجات کے علاوہ تعمیرات کام میں بڑے فنڈ کی ضرورت ہے۔ مخیر حضرات سے اپیل ہے ادارے کے ساتھ مالی تعاون فرمائیں۔ آپ خود وزٹ کرکے دیکھ بھی سکتے ہیں اور تعمیراتی مٹیریل بھی دے سکتے ہیں۔

معھد علوم القرآن آن لائن اکیڈمی

معھد علوم القرآن یورپ امریکا میں رہنے والے مسلمانوں کو آن لائن قرآنی تعلیمات کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے۔ اس بارے مزید معلومات کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

جزاک اللہ خیرا

مولانا سید عبدالوہاب شاہ

وٹس اپ

+92-321-5083475

sherazi313@gmail.com

دکان سٹاپ، گولڑہ اسٹیشن روڈ اسلام آباد

اس کالم کو شیئر کیجیے:
سید عبدالوہاب شاہ

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ

بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)

آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔

اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز

ولقد یسرنا القرآنقرآن
1,656

ولقد یسرنا القرآن

سورہ القمر کی آیت ولقد یسرنا القرآن للذکر فھل من مدکر خوبصورت فونٹ کیلیگرافی شھر رمضان الذی انزل فیہ القرآن ھدی للناس وبینات من الھدی والفرقان ولقد یسرنا القرآن للذکر فھل من مدکر   Pina Flex Wall

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←