سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کے فکری و تحقیقی مضامین کا باضابطہ پلیٹ فارم
قسط وار سلسلہ جادو نگری

کتاب عملیات اور عاملوں کی حقیقت

سید عبدالوہاب شاہ
732 مشاہدات
کتاب عملیات اور عاملوں کی حقیقت

جادونگری جنات و عملیات کی دنیا کی حقیقت

عملیات اور عاملوں کی حقیقت

الحمدللہ آپ حضرات کے بہت اصرار پر میں نے اپنی کتاب جادونگری جنات و عملیات کی دنیا کی حقیقت کو کافی حد تک مکمل کرلیا ہے بس تھوڑا بہت کام باقی ہے جو ساتھ ساتھ ہوتا رہے گا۔

لیکن اب تک جتنا کام ہوا ہے اسے میں نے پی ڈی ایف میں کنورٹ کرکے آپ حضرات کے مطالعے کے لیے پیش کررہا ہوں۔ اس سے مستفید بھی ہوں اور دوسروں کو بھی کریں۔ باقی اسے شیئر کرنے کا مقصد یہ بھی ہے کہ اگر کوئی غلطی کوتاہی ہو تو آپ حضرات رہنمائی فرمائیں اور اسے درست کرلیا جائے اور پھر باقاعدہ اشاعت کی جائے۔

فی الحال یہ کتاب شائع نہیں ہوئی۔ اگر کوئی پبلشر یا کوئی شخص اسے شائع کرنے اور اس کے اخراجات اٹھانا چاہتا ہے تو رابطہ کرسکتا ہے۔

+923215083475  -  +923470005578

آن لائن پڑھیں

ڈاون لوڈ کریں

اس کالم کو شیئر کیجیے:
سید عبدالوہاب شاہ

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ

بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)

آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔

اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز

ڈاکٹر ابراہیم کے گمراہ کن نظریاتقسط وار سلسلہ جادو نگری
4

ڈاکٹر ابراہیم کے گمراہ کن نظریات

ڈاکٹر ابراہیم کے گمراہ کن نظریات سائنس یا سوفسطائیت؟ ڈاکٹر ابراہیم کے دعووں کا مکمل علمی، شرعی اور سائنسی پوسٹ مارٹم سوشل میڈیا کے اس دور میں جہاں معلومات کا سیلاب ہے، وہیں "دینی رہنمائی" اور "جدید سا

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
جنوبی ایشیا میں عملیاتقسط وار سلسلہ جادو نگری
6

جنوبی ایشیا میں عملیات

جنوبی ایشیا میں عملیات روحانی استحصال اور نفسیاتی و مذہبی بحران: ایک جامع تحلیلی و تحقیقی مطالعہ جنوبی ایشیا کا معاشرتی ڈھانچہ صدیوں سے مذہب، تصوف اور مافوق الفطرت عقائد کے ایک پیچیدہ امتزاج سے عبارت

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←