عمرہ گروپ روانگی

عمرہ گروپ روانگی
اپنے حج وعمرہ کے مبارک سفر کو ہماری تجربہ کار ٹیم ، ڈائریکٹ فلائٹ، بہترین ہوٹلز، ٹرانسپورٹ سروس اور مناسب ریٹ کے ساتھ کریں۔
آو مدینے چلیں۔ اگلے مہینے چلیں!

سید عبدالوہاب شاہ کے ساتھ عمرہ کریں
ان شاء اللہ العزیز مولانا عبدالوہاب شاہ کے ساتھ 2024 کا پہلا عمرہ گروپ روانہ ہو رہا ہے۔ جو 100 افراد پر مشتمل ہوگا۔ جس کی بکنگ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر شروع ہو گئی ہے۔
بکنگ کی آخری تاریخ 15 دسمبر ہے۔ عمرہ گروپ روانگی ان شاء اللہ 2 جنوری 2024 کے آس پاس ہوگی۔
ان شاء اللہ اس سفر میں کئی عمرے ادا کرنے کے ساتھ ساتھ مکی کی تمام زیارات اور رہنمائی دی جائے گی۔ اسی طرح مدینے کا مبارک سفر اور وہاں کی تمام زیارات کو وزٹ کیا جائے گا۔
اس سفر میں خصوصوی ہدایات، عبادات اور دعاوں کا اہتمام کیا جائے گا۔ اپنے عمرہ کے سفر کو قیمتی بنائیں۔
Umrah With Abdul Wahab Shah
الوہاب عمرہ سروس
انفرادی عمرہ سروسز
اگر آپ گروپ کے علاوہ اور جب مرضی عمرہ پر جانا چاہتے ہیں تو ہمارے پاس شیئرنگ اور پرسنل رہائش پر مبنی ہر قسم کے عمرہ پیکجز دستیاب ہیں۔
ایک لاکھ 85 ہزار سے لے کر پانچ لاکھ تک کے مختلف پیکجز میں سے اپنی مرضی اور سہولت کا پیکج منتخب کریں اور ہماری عمرہ کی خدمات سے فائدہ اٹھائیں۔


تحریر: سید عبدالوہاب شاہ
بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)
آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔
اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز
تازہ ترینپیر ذوالفقار احمد نقشبندی وفات پا گئے
پیر ذوالفقار احمد نقشبندی وفات پا گئے 💔 پاکستان ایک عظیم ہستی سے محروم: حضرت پیر ذوالفقار احمد نقشبندی اپنے خالق حقیقی سے جا ملے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 🕊️ خبرِ غم: علم و عمل کا ع
اسرائیل کا سائنسی قلعہ ملبے کا ڈھیر بن گیا
ایران کا میزائل حملہ: اسرائیل کا سائنسی قلعہ ملبے کا ڈھیر بن گیا رپورٹ:(نکتہ گائیڈنس) وائزمان انسٹی ٹیوٹ (Weizmann Institute of Science) تباہ، اربوں ڈالر کا سائنسی و انسانی نقصان گزشتہ ہفتے 15 جون 202
تازہ ترینمشہور کمپنیوں کا آغاز
مشہور کمپنیوں کا آغاز وہ کمپنیاں جو شروع میں کچھ اور کام کرتی تھیں لیکن بعد میں کسی اور شعبے میں مشہور ہو گئیں۔ مشہور کمپنیوں کا آغاز کیسے ہوا؟ 1. سام سنگ (Samsung) آغاز: 1938 میں ایک ٹریڈنگ کمپنی تھی
