جنات اور جادو نگری سلسلہ
سید عبدالوہاب شاہ
1,149 مشاہدات

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
موجودہ دور میں ہمارا معاشرہ سخت بگاڑ کا شکار ہے، اس میں کچھ قصور اپنوں اور کچھ غیر کا ہے۔ جادو جنات کے نام پر ہمارے اپنے عاملین کیا کیا کرتے ہیں؟ غیروں نے مسلمانوں کو تباہ کرنے کے لیے جادو اور شیطانی قوتوں کو کیسے استعمال کیا اور کیسے کررہے ہیں؟ جنات کی اقسام، موکل کی حقیت، جادو کی اقسام، سیکھنے کا طریقہ، جادو کرنے کا طریقہ، جادو کا توڑ، خفیہ تنظیمیں وغیرہ وغیرہ بے شمار اہم نکات پر مبنی ویڈیوز کا زبردست سلسلہ جس کا عنوان ہے:
جادونگری اور جنات
جادونگری اور جنات کی دنیا۔ پیش خدمت ہیں تمام ویڈیوز کے لنک
پارٹ 1: جادونگری اور جنات کی دنیا
https://youtu.be/0JPiEXthDRI
پارٹ 2: جنات کی اقسام، جنات کب حملہ کرتے ہیں، ڈراونے خواب کا جنات کے ساتھ کیا تعلق ہے
https://youtu.be/DCP6QkvEK4U
پارٹ 3: موکل کیا ہے، جن قابو کرنے کا طریقہ، حضرت سلیمان علیہ السلام کی دعا۔ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد قتل کیوں کرتے ہیں۔؟
https://youtu.be/RG7CqPvwpZ4
پارٹ 4: فری میسن، ایلومیناتی، کبالا جادو، نقش سلیمانی، زائچے، تعویز اور جادوگر کو پہچاننے کی نشانیاں
https://youtu.be/NcJSmFnRCX8
پارٹ 5 : سیفی پیر کرنٹ کیسے لگاتے ہیں، نظر کیسے لگتی ہے، قوت خیالیہ، مسمریزم، ہیپناٹزم کیا ہے، افلاطون نے قوت خیال سے محفل جما دی، گاڑی کے ساتھ جوتا لٹکانے سے کیا ہوتا ہے۔؟
https://youtu.be/ZILyq5GisJQ
پارٹ 6 : نام نہاد روحانی عامل اور ایلومیناتی کا ایجنڈا
https://youtu.be/dipYkuEy44c
پارٹ 7 : فری میسن اور ایلومیناتی کا مقصد
https://youtu.be/SBg8aWmqm6o
پارٹ 8 : کبالہ جادو کیا ہے، سامری اور فرعون سے کبالہ کا تعلق، اس جادو سے کس طرح کام لیا جاتا ہے؟
https://youtu.be/rfYrpI7Iwyw
پارٹ 9 : کبالا جادو کی کتابیں کہاں سے ملیں، آئی ایم ایف اور جادو
https://youtu.be/blIQXA0K3IY
پارٹ 10 : لاکھوں انسانوں کے جسم میں آرایف چپ لگادی گئی ہے، کیا آپ کو تو نہیں لگئ؟
https://youtu.be/ApnE9E-Aiqs
پارٹ 11 : سونے کے سکے کاغذی نوٹ کیسے بنے، بہت جلد کاغذی نوٹ ختم ہو جائیں گے پھر کیا ہوگا؟
https://youtu.be/Gckj8kKqa9M
پارٹ 12 : ویکامذہب کیا ہے، لاہور کے عجائب گھر میں شیطانی مجسمہ کس نے لگوایا،
https://youtu.be/f8sYOXbL4gA
پارٹ 13 : جدید سائنس اور شیطان، چھوٹے بچوں کو ریپ کے بعد قتل کیوں کیا جاتا ہے۔؟
https://youtu.be/99wLCLI4Mow
پارٹ 14 : فری میسن پاکستان میں، پاک فوج کا ایکشن،
https://youtu.be/iePIaRLyP5c
پارٹ 15 : سکل اینڈ بونز، کھوپڑیاں اور ہڈیاں، خطرناک خفیہ تنظیم
https://youtu.be/wuaSGkovYG4
پارٹ 16 : مسلمان حکمرانوں کی جاسوس بیویاں،
https://youtu.be/cBGMMN3ygdQ
پارٹ 17 : ختم نبوت اور جادوگری، جادوگروں کے دعوائے نبوت کی تاریخ
https://youtu.be/e1QP1QWGstc
پارٹ 18 : بچوں کے کھلونے اور جادو کے آلات
https://youtu.be/zA4DBWz7Zqk
پارٹ 19 : خاص علامات، نمبرز، اور روزمرہ استعمال ہونے والے الفاظ کا جادو سے تعلق
https://youtu.be/og0Y_RlB2UY
پارٹ 20 : دجالیت، جنات، شیاطین اور جادوگری سے بچاو کا طریقہ اور تدابیر
https://youtu.be/FaTAzmE89-I
پارٹ 21: جادو، جنات کا لیبارٹی ٹیسٹ اور توڑ
https://youtu.be/ApAKCLiArX4
پارٹ 22: آپ کے سوالات کے جوابات
https://youtu.be/YOHdNsiCh1A
پارٹ 23: بندش کیا ہوتی ہے، کاروبار، رشتوں کی بندش
https://youtu.be/CfA3bDtoevk
پارٹ 24: ریکی ہی لنگ کیا ہے،کیا اس کے ذریعے جادو جنات کا علاج جائز ہے؟
https://youtu.be/M8ZvoegLLD4
پارٹ 25: ہرپریشانی کا علاج، بندش کا توڑ
https://youtu.be/V2Fjgk3bR_s
پارٹ 26: جادو اور جنات سے متعلق چند ہدایات
https://youtu.be/IoVOV2rduWY
پارٹ 27: تمام وظائف پڑھنے کے باوجود اثر نہیں ہوتا ایسا کیوں؟
https://youtu.be/NATFHqYAyeM
پارٹ 28: آن لائن استخارہ کی حقیقت
https://youtu.be/hgOPUsTcW5Y
پارٹ 29: عورتوں پر جادو کے اثرات زیادہ کیوں
https://youtu.be/Vc1nvYaEj0M
پارٹ 30: جنات انسانی جسم میں کیسے داخل ہوتے ہیں
https://youtu.be/FPnv75g3xw0
پارٹ 31: کیا وظائف کی اجازت لینا ضروری ہے؟
https://youtu.be/UNGQrdyPE0I
پارٹ 32: وائٹ میجک، کیا مجبوری میں جادو سے علاج جائز ہے؟
https://youtu.be/34lh5uZLOhQ
پارٹ 33: جمائی چھینک اور جنات
https://youtu.be/QJilbXWlngw
پارٹ 34: جس وظیفہ سے تکلیف ہو تو کیا کریں
https://youtu.be/Rw1jy3ONeFA
پارٹ 35: جعلی عامل جادو گر کی علامات
https://youtu.be/IfoBOMWzMaY
پارٹ 36: روحانی آپریشن کی حقیقت
https://youtu.be/7SFmPy7Mik4
پارٹ 37: مختصر استخارہ
https://youtu.be/9yR134GwjJU
پارٹ 38: خواب میں پاخانہ
https://youtu.be/YuiE2_4Fn08
پارٹ 39: تعویذ کی پہچان اور ضائع کرنے کا طریقہ
https://youtu.be/uYmOZXc2Sw4
پارٹ 40: جنات کیوں اور کن لوگوں پر مسلط ہوتے ہیں؟
https://youtu.be/kDf5krcEANQ
پارٹ 41: جنات لگنے کی 9وجوہات
https://youtu.be/PhRN4-RIrjQ
پارٹ 42: شیطان جن کس انسان پر مسلط کیا جاتا ہے؟
https://youtu.be/DTry35hteUc
پارٹ 43: بیک ٹریکنگ اور شارٹ ویژن
https://youtu.be/J3lxnVkd8cU
پارٹ 44: جان لیوا تعویذات اور غلطیاں
https://youtu.be/0mPkvd6NV10
پارٹ 45: جنات کی حاضری اور فراڈ
https://youtu.be/KVPP-d-jcLA
پارٹ 46: گھروں میں جنات آنے کی وجہ
https://youtu.be/ZcO5EN9-lxI
پارٹ 47: مجربات امام غزالی کی حقیقت
https://youtu.be/FYZbAqRh8_4

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ
بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)
آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔
اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز
ویڈیوز513
ایم ایل ون منصوبہ کیا ہے
ایم ایل ون منصوبہ کیا ہے ML1 Railway Project 🚀 ایم ایل ون منصوبہ کیا ہے اور پاکستان کی ترقی میں کیا کردار ہے۔ https://youtu.be/5IGaydU-Dg8
سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
ویڈیوز487
بڑی پارٹیاں بلدیاتی انتخابات کی مخالفت کیوں کرتی ہیں
بڑی پارٹیاں بلدیاتی انتخابات کی مخالفت کیوں کرتی ہیں Why doesn't any political party conduct local elections بلدیاتی الیکشن کی مخالفت کیوں پاکستان کی تمام بڑی سیاسی جماعتیں بلدیاتی الیکشن کی مخالفت کر
سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
نکتہNukta Guidance
ویڈیوز596
کرشماتی نظام تشخیص کی حقیقت
کرشماتی نظام تشخیص کی حقیقت میڈیکل پامسٹ حکیم شہباز حسین اعوان کی حقیقت کیا ہے۔ کرشماتی نظام تشخیص کی اصلیت کیا ہے۔
سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
