تریاق درد گردہ

تریاق درد گردہ
نسخہ اور اجزاء سنگ سر ماہی دس گرام سنگ یہود۔ دس گرام میٹھا سوڈا۔ دس گرام ایک کلو دیسی لیمبوں کے پانی میں کھرل خشک کریں سرپھوکہ۔ دس گرام دال کلتھی۔ دس گرام ہلدی گنڈی بریاں دس گرام سہاکہ بریاں۔ بیس گرام ہیراہ ہنگ بریاں پچیس گرام نمک مولی دس گرام نمک کچری۔ دس گرام نمک خار خسک۔ دس گرام قلمی شورہ۔ پچیس گرام جو کھار پچیس گرام نوشادر ٹھیکری پچیس گرام
سب اجزاء کا سفوف بنالیں اور ہمراہ آب تازہ یا مختلف بدرقہ جات کے ساتھ استعمال کروائیں قہوہ نمبر 1
یا قہوہ کے ساتھ استعمال کروائیں سونف خار خسک اجوائن دیسی ہر ایک 50گرام دال کلتھی 20گرام موٹا موٹا کوٹ لیں اور ایک کپ پانی میں ایک چمچ صبح و شام قہوہ نمبر 2 خارخسک اور گنڈی ہلدی اور پکھان بید ہم وزن لے کر موٹا موٹا کوٹ اور ایک کپ پانی میں ایک چمچ ڈال کر قہوہ بنا لیں اور ایک چمچ شہد ملا لیں دن میں دو بار استعمال کروائیں انشاءاللہ گردوں میں پتھری یا سوزش کے لئے زبردست
گردوں میں پیس کی وجہ سے گردوں میں درد کا رہنا کمر کی سائیڈ پہ درد کا ہونا کے لئے کشتہ سنکھ در گاؤں زبان در گل سرخ ایرانی یا دیسی میں تیار کیا ہوں 125ملی گرام کے گپسول صبح اور شام ہمراہ پانی استعمال کریں
دوستوں ہمارے بزرگوں نے درد گردہ کے لئے جو نسخہ جات استعمال کروائیں ہیراہ ہنگ بریاں اور نوشادر ٹھیکری ہم وزن لے کر 500ملی گرام کے گپسول دن میں ایک بار استعمال کروائیں ہمراہ شربت دال کلتھی کے ساتھ اور اس ایک فری کا نسخہ 6عدد جگنوؤں کو کسی شیشے کے جار یا بوتل میں ڈال کر بند کر دیں خشک ہونے پر کسی کپسول میں ڈال کر دو دن میں ایک کیپسول ہمراہ پانی سے لے لیں انشاءاللہ ہر قسم کی پتھری مثانے کے ذریعے ریزہ ہو کر نکل جائے گی حکیم محمد نعیم قادری

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ
بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)
آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔
اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز
طب و صحتمہربان شفاء خانہ
مہربان شفاء خانہ روحانی و جسمانی سکون کا مرکز اسلام آباد کے معروف علاقے گولڑہ اسٹیشن روڈ پر واقع مہربان شفاء خانہ ایک ایسا ادارہ ہے جہاں جسمانی و روحانی امراض کا علاج قرآن و سنت کی روشنی میں کیا جاتا
طب و صحتفاضل طب والجراحت امتحانات شیڈول
فاضل طب والجراحت امتحانات شیڈول 2025 قومی طبی کونسل نے سالانہ امتحانات 2025 کا شیڈول جاری کر دیا اسلام آباد (نکتہ گائیڈنس نیوز) قومی طبی کونسل حکومت پاکستان نے فاضل الطب و الجراحت کے سالانہ امتحانات 2
طب و صحتایف ٹی جے حکیموں پر حجامہ کی پابندی
ایف ٹی جے حکیموں پر حجامہ کی پابندی: اسلام آباد ہیلتھ کیئر کا نیا فیصلہ اسلامی و یونانی طب میں حجامہ یعنی خون نکالنے کا طریقۂ علاج نہایت مؤثر، مقبول اور سنتِ نبوی ﷺ سے ثابت ہے، جسے دنیا بھر میں طبِ م
