سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کے فکری و تحقیقی مضامین کا باضابطہ پلیٹ فارم
اے آئی

اے آئی سے ویڈیوز بنائیں

سید عبدالوہاب شاہ
902 مشاہدات
اے آئی سے ویڈیوز بنائیں

اے آئی سے ویڈیوز بنائیں

ابھی چیٹ جی پی ٹی کا شور ختم نہیں ہوا کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کی مدد سے ویڈیوز بنانے والی ویب سائٹ بھی آگئی ہے۔ اب آپ اپنے چینل، فیس بک، ٹک ٹاک کے لیے سپوک پرسن ویڈیوز بنا سکتے ہیں۔

اے آئی سے ویڈیوز بنانے کا مطلب ہے ایک سافٹ ویئر کی مدد سے آپ ویڈیوز بنائی گے جس میں ایک روبوٹ خوبصورت آواز میں بولے گا۔ جیسا کہ آپ نیچے دی گئی ویڈیوز کے شروع میں دیکھ سکتے ہیں۔

اس کالم کو شیئر کیجیے:
سید عبدالوہاب شاہ

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ

بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)

آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔

اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز

ڈیپ سیک چیٹ کا تعارفاے آئی
2

ڈیپ سیک چیٹ کا تعارف

ڈیپ سیک چیٹ کا تعارف پچھلے دو سال سے اے آئی میں جتنی تیزی سے ترقی ہو رہی ہے اس کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔ ایک سال پہلے چیٹ جی پی ٹی نے دنیامیں ہلچل مچا دی تھی اور گوگل کو ایک بڑی ٹکر دی تھی، انٹر نیٹ پر

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
اے آئی پناے آئی
640

اے آئی پن

اے آئی پن یہ ہیں عمران چوہدری اور ان کی بیوی بیتھنی یہ دونوں ایپل کے سابقہ ملازم ہیں عمران چوہدری ایپل کا ڈیزائنر تھا اس نے 20 سال ایپل میں کام کیا بہت سے آئی پیڈ، آئی فونز اور اسیسریز کو ڈیزائن کیا آ

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
چیٹ جی پی ٹی سے پیسہ کمانے کے طریقے 17اے آئی
1,915

چیٹ جی پی ٹی سے پیسہ کمانے کے طریقے 17

چیٹ جی پی ٹی سے پیسہ کمانے کے طریقے ( تحریر: سید عبدالوہاب شاہ ) چیٹ جی پی ٹی ChatGPT چند مہینے پہلے منظر عام پر آنے والا آرٹیفیشل انٹیلی جنس سسٹم ہے جس نے بہت جلد پوری دنیا میں شہرت حاصل کی ہے۔ زندگی

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←