اولاد کا حصول

اولاد کے حصول کے لیے اہم معلومات
اولاد کا حصول
انتہائی ضروری انفارمیشن شادی شدہ افراد کیلئے
اولاد کا حصول
1- وه میاں بیوی جو اولاد کی نعمت حاصل کرنا چاہتے ہیں انکو پتہ ہونا چاہیے کہ کس دن بیوی کا انڈه اوورى سے نکل کر بچہ دانى میں آتا ہے۔ ہر مہینے صرف ایک انڈاه ہى مکمل ہو کر انڈاه دانى سے نکل کر بچہ دانى میں آتا ہے۔ جو کہ Gynaecologist Doctor سے Follicle Study Ultrasound Report کروانے سے معلوم ہوتا ہے.
2_ عورت کا انڈه پیریڈ کے سٹارٹ ہونے کے بعد آٹھویں (8) دن سے لے کر انیسویں (19) دن کے درمیان کسی بھی دن انڈاه دانى سے نکل کر بچہ دانى میں آسکتا ہے تو حاملہ ہوئے کے لیے اس مہینے پیریڈ کے بعد پہلا سیکس نویں (9) دن کریں پھر دوسرا سیکس بارویں (12) دن کریں پھر تیسرا سیکس پندرہویں (15) دن کریں اور چوتھا آخرى سیکس اٹھارویں (18) دن کریں اور پھر اس کے بعد سیکس سے پرھیز کریں.
3۔ جو میاں بیوی اولاد حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ بیسویں (20) دن کے بعد سیکس سے پرہیز کریں۔ اگر سیکس سے پرہیز نہیں کیا تو حمل کے ضائع ہونے کا خطرہ ہوتا ہے.
4_ پورے مہینے میں بیوى صرف اسى دن حاملہ ہوتی ہے جس دن بچہ دانى میں انڈه موجود ہوتا ہے. (ovulation day) اور انڈه بچہ دانى میں آنے کے بعد صرف 15 سے 20 گھنٹے تک بچہ دانى میں زندہ رہتا ہے۔ جبکہ مرد کا صحت مند سپرم 50 سے 72 گھنٹے تک زندہ رہ سکتا ہے.
5_ جس دن صحت مند انڈه اووری سے ٹوٹ کر بچہ دانى میں آتا ہے اسے (ovulation day) کہتے ہیں جو کہ الٹراساونڈ سے معلوم ہوتا ہے اور ovulation day اکثر تبدیل ہوتا رہتا ہے۔


تحریر: سید عبدالوہاب شاہ
بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)
آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔
اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز
طب و صحتمہربان شفاء خانہ
مہربان شفاء خانہ روحانی و جسمانی سکون کا مرکز اسلام آباد کے معروف علاقے گولڑہ اسٹیشن روڈ پر واقع مہربان شفاء خانہ ایک ایسا ادارہ ہے جہاں جسمانی و روحانی امراض کا علاج قرآن و سنت کی روشنی میں کیا جاتا
طب و صحتفاضل طب والجراحت امتحانات شیڈول
فاضل طب والجراحت امتحانات شیڈول 2025 قومی طبی کونسل نے سالانہ امتحانات 2025 کا شیڈول جاری کر دیا اسلام آباد (نکتہ گائیڈنس نیوز) قومی طبی کونسل حکومت پاکستان نے فاضل الطب و الجراحت کے سالانہ امتحانات 2
طب و صحتایف ٹی جے حکیموں پر حجامہ کی پابندی
ایف ٹی جے حکیموں پر حجامہ کی پابندی: اسلام آباد ہیلتھ کیئر کا نیا فیصلہ اسلامی و یونانی طب میں حجامہ یعنی خون نکالنے کا طریقۂ علاج نہایت مؤثر، مقبول اور سنتِ نبوی ﷺ سے ثابت ہے، جسے دنیا بھر میں طبِ م
