سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کے فکری و تحقیقی مضامین کا باضابطہ پلیٹ فارم
عمرہ ٹریول

احرام باندھنے کا طریقہ

سید عبدالوہاب شاہ
370 مشاہدات
احرام باندھنے کا طریقہ

احرام باندھنے کا طریقہ

احرام پہننے یا احرام باندھنے کا طریقہ کار۔ عمرہ پر جانے سے پہلے دو تین بار گھر میں احرام باندھنے کی پریکٹس کرلیں۔

نوٹ: عورت کااحرام اس کے تمام استعمال کےکپڑےہیں ،جس میں رنگ یاکسی مخصوص کپڑےکی کوئی قیدنہیں ہے،اسی طرح احرام کی حالت میں عورتیں موزےاوردستانےوغیرہ بھی پہن سکتی ہیں ،البتہ عورت کےلےاحرام کی حالت میں چہرہ ڈھانپنامنع ہے،لیکن اس کےساتھ ساتھ پردہ بھی ضروری ہے،جس کےلےبہتریہ ہےکہ عورت سرپرہیٹ رکھ کراوریہ نقاب ڈال کےتاکہ پردہ بھی ہوجائےاورچہرہ پرکپڑابھی   نہ  لگے،اسی طرح بہترہے کہ عورت احرام کی حالت میں سرکےبالوں کو کسی رومال غیرہ میں لپیٹ لیں تاکہ بال ٹوٹنےاورادھراُدھرمنتشر ہونےسےبچ جائیں۔

اس کالم کو شیئر کیجیے:
سید عبدالوہاب شاہ

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ

بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)

آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔

اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز

زیارات مدینہعمرہ ٹریول
542

زیارات مدینہ

زیارات مدینہ مدینہ میں زیارات کیسے کریں ؟ زیارات کرنے کے کتنے ذرائع ہیں۔؟ سب سے بہترین ذریعہ کون سا ہے۔؟ Ziarat e Madina kesay kren 💛 Saudi Visit Part 15 💎 Nukta Guidance

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
مکہ سے مدینہ کا سفرعمرہ ٹریول
1,871

مکہ سے مدینہ کا سفر

مکہ سے مدینہ کا سفر دوران عمرہ مکہ سے مدینہ کا سفر اور اس کی تفصیلات یہ بھی دیکھیں: حجر اسود کا بوسہ Makkah to madina 🕋 🕌 Saudi Visit Part 10 ● Nukta Guidance عمرہ, نکتہ, ٹریول, سید عبدالوہاب شاہ, ن

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←