طب و صحتکس عمر میں بلڈپریشر کو چیک کرانا عادت بنالینا چاہئے؟
ہائی بلڈ پریشر ایک ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل قرار دیا جائے تو کم نہیں کیونکہ یہ خون کی شریانوں، دل، دماغ، گردوں اور آنکھوں سمیت جسم کے دیگر اعضا پر دبائو بڑھاتا ہے۔ مسلسل ہائی بلڈ پریشر کا شکار رہنا





