اجمود (کرفس celery seeds) فیملی۔ no. umbelliferae دیگرنام۔ لاطینی میں اپی ایم گر ے وی یولینس ،عربی میں فطراسالہو ں یا بزالکرفس،فارسی میں کرفس ، سندھی میں دل وجان، سنسکرت میں میوری ، بنگلہ میں اجمود کہتے ہیں ۔ ماہیت۔ اس کا پورا اجوائن کی طرح کا ہو تاہے۔ دراصل یہ اجوائن ہی کی قسم ہے یعنی چاروں اجوائن میں سے ایک کرفس، یہ ایک سے تین فٹ تک اونچا ہوتا ہے ۔ پتے بہت سے حصوں میں بٹے ہوئے ہوتے ہیں۔ تخم انیسوں کے مشابہ ہو تے ہیں ۔…
Category: تازہ ترین
تازہ ترین
اس کیٹگری میں ہماری ویب سائٹ کی ہر نئی پوسٹ موجود ہوتی ہے۔ جس میں اہم اور تازہ ترین خبریں، آرٹیکلز، مضامین وغیرہ ہوتے ہیں۔
ذکر و فکر اور تفکر
ذکرکے ساتھ فکربھی بہت ضروری ہے ۔فکر کا مرتبہ بڑا بلند ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں ارشاد فرمایا ہے: الذین یذکرون اللہ قیاما وقعود وعلی جنوبہم کہ عقل مند لوگ اٹھتے، بیٹھتے اور پہلووں کے بل لیٹے ہوئے صرف ذکر ہی نہیں کرتے بلکہ ذکر کے ساتھ ساتھ فکربھی کرتے ہیں ! وَیتَفَکَّرُوْنَ فِی خَلْقِ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضَ یعنی اللہ تعالیٰ کی مخلوقات میں ۔۔۔ ارض وسماوات میں ۔۔۔ زمینوں اور آسمانوں میں تفکر کرتے رہتے ہیں ۔۔۔ اپنی ذات میں ۔۔۔ کائنات میں ۔۔۔ اللہ کی نشانیوں میں…
انگریزوں کے ہاتھوں ہندوستان کی صنعتی تباہی
انگریزوں کے ہاتھوں ہندوستان کی صنعتی تباہی سید عبدالوہاب شاہ شیرازی انگریزوں سے پہلے ہندوستان کی صنعتی وتجارتی حالت سید عبدالوہاب شیرازی ہندوستان صنعتی اور تجارتی ملک تھا، ہر جگہ کارخانے قائم تھے، یہاں کے ماہر کاریگر خام مال سے نہایت ہی نفیس اور عمدہ چیزیں تیار کرتے تھے، جو دنیا بھر میں ایکسپورٹ ہوتیں تھی، جس کے نتیجے میں ہر سال کروڑوں اشرفیاں ہندوستان آتیں تھیں۔ چنانچہ نہ یہاں غربت تھی نہ افلاس، بلکہ یہاں کے لوگ نہایت خوشحال اور فارغ البال تھے۔ مسٹر تھارن اپنے سفر نامے میں…
سہانجنہ
سوہانجنا ہمارا دیسی درخت ہے۔ پورے پاکستان میں اس کے درخت پائے جاتے ہیں۔ کراچی کے اکثر گلی کوچوں اور سڑکوں پر اس کے درخت لگے نظر آتے ہیں۔ انگریزی میں اس کو Moringa کہتے ہیں۔ جدید سائنسی ریسرچ نے یورپ اور امریکہ میں اس درخت کی دھوم مچائی ہوئی ہے۔ ماہرین غذائیات اور فوڈ سائنس کے ماہرین اس کی کرشماتی صفات پر حیران ہیں۔ اس کے پتوں کے ایکسٹریکٹ سے تیار کردہ کیپسول، گولیاں اور فوڈ سپلیمنٹ دھڑا دھڑ بک رہے ہیں۔ جاپان کی ایک معروف دودھ کمپنی…
سورنجان شیریں
سورنجان شیریں (Meadow Saffron) لاطینی میں ۔Colchicum دیگرنام۔ سرنجان شیریں کو یونانی میں قباروق یافل خیق ،عربی میں قلب الارض حمل فارسی میں سورنجاں حلو میڈو سیفرنی ، ہندی میں कोलचिकम اور لاطینی میں کالچیکم کہتے ہیں ۔ ماہیت۔ ایک چھوٹا ساپودا ہے۔اس کا تنا چارکونہ والا ہوتاہے۔یہ ہر موسم میں سبز رہتاہے۔اس کے پتے کم ہوتے ہیں اور لہسن کی طرح کے اس کی جڑ گرہ دار سنگھاڑہ کی سی شکل کی ہوتی ہے۔ پھول سفید زرد رنگ کے ہوتے ہیں ۔سورنجاں کےتخم عموماًاپریل میں پھلوں کے پکنے پر…
کاکڑا سینگی Pistacia Integerrima
کاکڑا سینگی ’’سومک ‘‘ دیگرنام۔ گجراتی میں کاکڑا شنگی بنگالی میں کاکڑا شرنگی سنسکرت میں کرکٹ سرنگی پنجابی میں سومک اور انگریزی میں گالز پس ٹاکیسا ۔ یا Pistacia Integerrima کہتے ہیں ۔ ماہیت۔ کاکڑا کا درخت قریباًچالیس فٹ اونچا ہوتاہے۔اس کی چھال کا رنگ سفیدہوتاہے۔کاکڑا کے پتے لمبی نوک دار شاخوں پر آمنے سامنے ہوتے ہیں کاکڑا درخت کے پتے پتوں کے ڈنٹھل ٹہنیوں پر ٹیڑھے سینگ کی طرح کولے پائے جاتے ہیں ۔کئی لوگ اس درخت کی پھلیاں کو ایک خاص قسم کے کیڑا کا گھر مانتے ہیں…
انگریز نے کیسے لوٹا ہندوستان کی زرعی حالت
انگریز نے ہمیں کیسے لوٹا سید عبدالوہاب شاہ شیرازی انگریزوں سے پہلے ہندوستان کی زرعی حالت نکتہ سید عبدالوہاب شیرازی ناظریں: ہندوستان زیادہ پیداوار والا انتہائی سستا ملک تھا۔لیکن انگریزوں نے اسے قحط سے دوچار کرکے نہایت گراں ملک بنا دیا۔ہندوستان غلوں اور اناجوں کا ملک تھا، یہاں خوشحالی اور فارغ البالی تھی، چیزیں اتنی سستی ہوتی تھیں کہ ان کے بارے سن کا جھوٹ ہونے کا گمان ہوتا ہے۔ ناظرین خود انگریزوں نے اپنی کتابوں میں ہندوستان میں اشیائے خوردونوش کی جو قیمتیں لکھی ہیں جنہیں مولانا حسین احمد…
ثعلب مصری
ثعلب مصری (Salep) خاندان۔ (Orchidaee) دیگرنام۔ عربی میں خصیتہ الثعلب فارسی میں خانہ روباہ ردباہ ہندی میں ثعلب مصری सलाद आर्किड کاغانی میں بیر غندل بنگالی میں مسالم مچھری ۔ ثعلب مصری ماہیت۔ ثعلب مصری کے پودے کو جب پھول لگتے ہیں تویہ ایک سے دو فٹ اونچا ہوتاہے۔پتے جڑ کے نزدیک سے نکلتے ہیں اور برچھی کی نوک کی شکل کے ہوتے ہیں۔اور دو سے پانچ انچ لمبے ہوتے ہیں ۔پھول دو تین انچ لمبے اور گلابی رنگ کے اور شاخوں کے سروں پر بہت اکٹھ لگتے ہیں۔جڑ…
انگریزوں نے ہمیں کیسا لوٹا
انگریزوں نے ہمیں کیسا لوٹا انگریزوں اور ایسٹ انڈیا کمپنی ہمیں کیسا لوٹا، برطانوی سامراج نے ہمیں کیسا لوٹا ہندوستان کی بربادی کی داستان سید عبدالوہاب شاہ شیرازی انگریزوں نے ہمیں کیسے لوٹا۔؟ نکتہ سید عبدالوہاب شیرازی نوٹ: اس میں ہندوستان سے مراد، انڈیا، پاکستان، بنگلادیش سمیت سارا قدیم ہندوستان مراد ہے۔ ناظرین وہ یورپی ممالک جن کی نیشنیلٹی لینے کے لیے آج کا مسلمان، اپنا دین ایمان بیچنے۔ اپنے ملک کو گالی دینے، حتی کہ غداری کرنے تک بھی تیار ہو جاتا ہے۔ یہ یورپی ممالک پہلے اس قابل…
ران تول Rhododendron Flower
ران تول Rhododendron Flower ران تول Rhododendron Flower گلنمیر ران تول کے فوائد ران تول مختلف صحت کے فوائد رکھتا ہے جیسے دل ، پیچش ، اسہال ، سم ربائی ، سوزش ، بخار ، قبض ، برونکائٹس اور دمہ سے وابستہ بیماریوں کی روک تھام اور علاج۔ پتے موثر اینٹی آکسیڈینٹ سرگرمی رکھتے ہیں۔ جوان پتے سر درد کو دور کرنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ اس پلانٹ کی لکڑی کھوکری ہینڈل ، پیکسڈلز ، گفٹ بکس ، گن اسٹاکس اور پوسٹس بنانے کے لئے استعمال کی جاسکتی ہے۔ …
