انگریزوں سے پہلے ہندوستان کی اخلاقی حالت

انگریزوں سے پہلے ہندوستان کی اخلاقی حالت (سید عبدالوہاب شاہ شیرازی) ہندوستان انگریزوں کے آنے سے صدیوں پہلے اسلامی تہذیب وثقافت، شریعت و طریقت کا مرکز رہا ہے، یہاں لاکھوں علماءاور ہزاروں نامی گرامی روحانی پیشواگزرے، جن کی محنت کا اثر یہاں کے کروڑوں لوگوں کی زندگی میں نظر آتا تھا۔چنانچہ سرتھامس شہنشاہ جہانگیر کے زمانے میں ہندوستان آیا اور یہاں کی تہذیب وتمدن کو دیکھ کر دنگ رہ گیا۔ اسی بناءپر وہ لکھتا ہے: ہر شخص میں مہمان نوازی اور خیرات کرنے کا جذبہ موجود ہے،سب سے بڑھ کر…

تریاق جگر

تریاق جگر ہیپاٹائٹس سی جس میں جگر سکڑ کر کام کرنا چھوڑ دیتا ہے اس کے لیے تریاق جگر ایک بہترین نسخہ ہے جسے چار پانچ مہینے مسلسل استعمال کرنے سے جگر ٹھیک ہو جاتا ہے۔ نہایت ہی آسان ہے جسے آپ تیار کرکے استعمال کرسکتے ہیں یا ہم سے بھی منگوا سکتے ہیں۔ اجزاء: سنڈھ ۔ نوشادر ۔ کالی مرچ ۔ سناء مکی ۔ ریوند خطائی ۔ گندھک آملہ سار ۔ ست ملٹھی ۔ سہاگہ سفید (کھل کرلیں) ۔ الائچی خرد ۔ میٹھا سوڈا ۔ گل عشر ۔ گل…

افتیمون آکاش بیل

افتیمون (آکاش بیل) افتیمون ایک ایسی جڑی بوٹی ہے جس کے بے شمار فوائد ہیں۔ افتیمون کا استعمال مختلف امراض جیسے پاگل پن ، سر درد کو دور کرنے ، خون کو صاف کرنے ، جگر کو مضبوط بنانے ، بے ہوشی کو دور کرنے اور غنود گی کو دور کرنے میں کیا جاتا ہے۔ یہ جنسی طاقت کو مستحکم کرنے اور قبل از وقت انزال کا علاج کرنے میں مدد کرتی ہے۔ افتیمون کے مختلف زبانوں میں نام: فارسی میں درخت پیچاں، عربی میں افتیمون، ہندی اور بنگالی میں…

بد فعلی کیا یہ اسلام یا مولویت کا عمل ہے

بد فعلی۔ کیا یہ اسلام یا مولویت کا عمل ہے؟ سید عبدالوہاب شیرازی لاہورکے ایک مدرسے میں سامنے آنے والے انتہائی گھٹیا واقعے کے بعد اسلام دشمن اس طرح سامنے آگئے ہیں جیسے بارش کے موسم میں کسی چھپڑ میں مینڈک اکھٹے ہو جاتے ہیں۔ کوئی کہہ رہا ہے مدرسے بند کرو، اور کوئی کہہ رہا ہے اپنے بچوں کو کھلا نہیں سکتے تو مدرسے میں پڑھانے کے بجائے اپنی اولاد کو گلا گھونٹ کر مار دو۔ جہاں تک اس واقعے کا تعلق ہے تو سب سے پہلے حکومت کی…

ہالوں حب الرشاد

ہالوں حب الرشاد ہالوں ’’حب الرشاد ‘‘تخم سپنداں ’’تیزک‘‘ دیگرنام۔ عربی میں حرف۔ حب الرشاد ،فارسی میں تخم سپنداں تامل میں اڈیلی گجراتی میں اشے ہو بنگالی میں ہندی بالم سندھی میں ہالیو پنجابی میں تیزک سنسکرت میں میں چندرسور اور انگریزی میں گارڈن کریس Garden cress کہتے ہیں ۔ ماہیت۔ ہالوں حب الرشاد ایک بوٹی کے تخم میں جو زردی مائل سیاہ اورمزہ میں تندو تیز ہوتے ہیں اس کی دو اقسام ہیں ۔۱۔بری ۲۔بستانی ۔ جس کے تخم سفید یا سرخ اور گول ہوتے ہیں اسے رائی کہتے…

بلی لوٹن بالچھڑ سنبل الطیب

بلی لوٹن بالچھڑ سنبل الطیب بلی لوٹن بالچھڑ بلیوں کو مست کردینے والی جڑی بوٹی مختلف مشہور نام بال چھڑ۔ فارسی سنبل ۔عربی سنبل الطیب۔ ہندی جٹا بانسی۔ سنسکرت کتوچر، بالک ہیری ہیتر۔ بنگالی جٹابانس۔ گجراتی بال چھڑ۔کرناٹکی بہل گنڈہ،جٹابانسی۔تلنگی چنابانس ، ہندی میں नार्ड اورانگریزی میں ولیرین(Valeriana) یا Nardostachys jatamansi jatamansi کہتے ہیں۔ مقام پیدائش: یہ بوٹی ہمالیہ پہاڑ، کشمیر اورگڑھوال،سکم میں پیدا ہوتی ہے۔یورپ بالخصوص انگلستان میں بھی ملتی ہے۔ شناخت: یہ خشک گرہ دار جڑی ہوتی ہیں جن میں 3 سے 4 انچ لمبے ریشے لگے ہوتے ہیں۔…

ہرمل

ہرمل Peganum Harmala حرمل ہرمل کے فوائد ایشیا کی سر زمین کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہاں پر سینہ بہ سینہ چلنے والے نسخے اور جڑی بوٹیوں کے استعمال کی روایات اکیسویں صدی میں سائنسی تحقیقات سے بھی ثابت ہوئی ہیں بلکہ ان جڑی بوٹیوں کا استعمال اب سائنسدان بھی کر رہے ہیں اور ان کو تسلیم بھی کر رہے ہیں- ایسی ہی ایک جڑی بوٹی حرمل (ہرمل) بھی ہے جو نہ صرف پاکستان میں بلکہ ہندوستان ، ایران اور افغانستان میں بھی صدیوں سے استعمال کی جارہی ہے ۔…

سہانجنا Moringa

سہانجنا Moringa مورنگا ( سہانجنہ) کرشماتی پودا مورنگا کثیرالمقاصد کرشماتی خوبیاں رکھنے والا پودا ہے۔ یہ نیچرل ملٹی وٹامن ہے، غذائیت سے مالا مال ہے۔ انسانوں اور جانوروں کیلئے بہت بڑی نعمت ہے۔ مورنگا کاتعارف نباتاتی نام ۔ مورنگا اولیفیرا Moringa Olifera اور:  مورنگا پٹیروگاسپرما  Botanical Name: Moringa pterygosperma Gaertn.de.Fruct خاندان : مورنگیسی Family:Moringaceae انگریزی نام: ہارس ریڈش ٹری  Horse raddish tree دیسی نام: سوہانجنا Sohanjana ابتدائی مسکن(ارتقائ): پاکستان اور سب ہمالیہ۔اور راولپنڈی میں پایاجاتا ہے۔ قسم: پت جھاڑ   قد: 10-12 میٹر پتے : مرکب ہیں70-30 سینٹی میٹر لمبے،پتیاں سیدھی…

جنسنگ ایک ایسی شاہکار جڑی بوٹی

جنسنگ جنسنگ ایک ایسی شاہکار جڑی بوٹی ہے جس کا استعمال ہربل دﯾﺴﯽ ﺍﻭﺭ ھومیوپتھک ﻋﻼﺝ میں بہت زیادہ ہو رہا ہے ﺟﻨﺴﻨﮓ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ Ginseng ﺟﻨﺴﯿﻨﮓ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﺨﺘﺼﺮﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﻓﻮﺍﺋﺪ ﺁﭖ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮتا ﮨﻮﮞ۔ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ ﺍِﻧﺮﺟﯽ ﺍﻭﺭ ﮨﺸﺎﺵ ﺑﺸﺎﺵ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮬﻮ ﺭﮨﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺪﯾﺪ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺟﻨﺴﻨﮓ ﺍﯾﮏ ﮐﻼﺳﯿﮑﯽ ﺟﮍﯼ ﺑﻮﭨﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺍﺟﺰﺍﺀ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﮑﻦ، ﺩﺑﺎﺅ، ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﭼﯿﻨﯽ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻗﻮﺕ ﻣﺪﺍﻓﻌﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ جنسنگ اور شوگر ﺟﻨﺴﻨﮓ ﮐﻮﺧﺎﺹ…

تشخیص بطریق قانون مفرد اعضاء

تشخیص بطریق قانون مفرد اعضاء طبی لحاظ سے، تشخیص، کا طریقہ کار اور مزاج کی پہچان، بہت ہی اہم معلومات تشخیص طب میں سب سے زیادہ تشخیص کا انحصار مزاج پر ہے یہ اس لئے کہ تمام اعضائے بدن کی ساختوں کا اپنا اپنا ایک مزاج ہے اور وہ تمام ساختیں اپنا اپنا حصہ خون سے الگ الگ وصول کرتی ہیں اور خون تین اخلاط کا مرکب ہے اس میں جس خلط کی زیادتی ہو گی اسی کے اثرات اس کی ساخت حتیٰ کہ عضو رئیس تک نمایاں ہوں گے…