قسط وار سلسلہ جادو نگریقسط نمبر10 علامات، سنبل،اور کوڈنگ
علامات، سنبل،اور کوڈنگ قارئین کرام اللہ تعالیٰ نے مختلف چیزوں میں مختلف قسم کی تاثیر رکھی ہے۔ جیسے کھانے پینے کی چیزیں کسی کا مزاج گرم ہوتا ہے کسی کا سرد ہوتا ہے کسی کا بلغمی اور کسی کا سوداوی یا صفرا







