قسط وار سلسلہ جادو نگریقسط نمبر 3 موکل، جنات قابو کرنا
موکل کیا چیز ہے۔؟ عملیات کی دنیا میں موکلات کا بھی بہت زیادہ چرچا ہے۔ بہت سارے لوگ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے پاس یعنی ان کے قبضہ اور کنٹرول میں موکلات ہیں۔ یہاں تک کہ بعض لوگ ہزاروں موکلات کے قبضہ و




