لڑکا کیسے پیدا ہو اس طریقے سے یقینا بیٹا پیدا ہوگا یہ عجیب اور دلچسپ طریقہ اختیار کرکے آپ ان شاء اللہ یقینی طور پر بیٹے کے حصول کی تمنا پوری کر سکتے ہیں۔ قانون مفرد اعضاء کے مطابق اس طریقے سے اولاد نرینہ کا حصول بہت آسانی سے ہو جاتا ہے۔ آزمائش شرط ہے۔ #beta लड़का पैदा करने के लिए क्या करें लड़का कैसे पैदा करें। लड़का पैदा करना How to Conceive Baby Boy Aulad e Narina ka Elaj ● Video 28 ● لڑکا کیسے پیدا ہو ● लड़का…
Tag: Health
عورتوں کے مخصوص طبی مسائل
عورتوں کے مخصوص طبی مسائل عورتوں کے مخصوص طبی مسائل کی اقسام، وجوہات، اور آسان گھریلو علاج Menstruation ka Elaj ● Video 19 ● حیض کی طبی مسائل ● Al Huda Guidance
طب کی اصطلاحات
طب کی اصطلاحات ھوالشافی طب کی اصطلاحات جو نسخہ کو مشکل ظاہر کرتی ہیں: طب کی اصطلاحات صمنع قتاد = گوند کتیرا نبات سفید = چینی سفید خولنجاں = جڑپان خردل = رائی جو اچار میں ڈلتی ہے سونٹھ = خشک ادرک خراطین = کیچوے کیسر = زعفران قرنفل = لونگ فلفل سیاہ = کالی مرچ کھار = نمک ترب کھار = مولی کا نمک قشر = چلکا مقشر = چھلا ہوا نخود = چنے حب = گول کولی حب بقدر نخود = گولی بمقدار چنا قرص = ٹکیہ نما…
لڑکا کیسے لڑکی بن جاتا ہے ||Transgender
How Does A Boy Become A Girl || لڑکا کیسے لڑکی بن جاتا ہے ||Transgender || AlHuda Guidance لڑکا کیسے لڑکی بن جاتا ہے، تبدیلی جنس کیسے ہوتی ہے۔ قانون مفرد اعضاء میں لڑکے کا ایک مہینے میں شافی علاج جس سے وہ مکمل صحت یاب ہو گیا۔ #Alhuda #Transgender How Does A Boy Become A Girl
پریکلی پیئر ناگ پھنی
ناگ پھنا ’’ناگ پھنی ‘‘ Prickly Pear دیگرنام۔ پاکستان میں انار پھلی,بنگلہ میں پھنسی منسا اور انگریزی میں پرکلی پیئر ۔ ماہیت۔ اس کا پودا خار دار ہوتاہے۔اس کے پتے سانپ کے پھن کی مانند موٹے اور رطوبت سے بھرے ہوتے ہیں اگر اس کا کانٹا لگ جائے تو باہر نکالنامشکل ہوجاتاہے۔اوراس میں زہریلاپن ہوتاہےاس کو ایک پھل لگتاہے گاجر کی مانند پختہ ہوکر جامنی رنگ کا ہوجاتاہےاس کو زرد پھول لگتاہے اور ذائقہ کھٹ میٹھا ہوتاہے۔یہ پھل دو مختلف قسموں کا ہوتاہے. ایک بڑے سائز کا کانٹے دار پھل…
فلاسفی طب مفرداعضاء
الحکمۃ من یشاء من یوۃ الحکمۃ فقد اوتی خیراً کثیرا فلاسفی طب مفرداعضاء خداوند کریم اوررب العالمین نے اس حیات وکائنات کی ہر شے کو کسی نہ کسی قانون کے تحت بنایاہے اوریہ قانون فطرت کے کسی پہلو کا اظہار ہے۔ ان قوانین کا جاننافطرت کی تسخیر اوراس پر قبضہ پالینا ہے۔اس لیے انسانی جوہر میں یہ جذبہ دویعت کردیاگیا ہے کہ قوانین فطرت جانے اورسمجھے تا کہ اسرارورموزفطرت سے آگاہ ہوکراس کی تسخیراور اس پرقبضہ کرلے۔سو ازل ہی سے انسان فطر ت کے ان قوانین کی تلاش جدوجہداورسعی وعمل…
مبادیات طب
مبادیات طب حکیم صابر ملتانی رحمہ اللہ حرفِ اول حکیمِ مطلق کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے علمِ طب پیدا کرکے اپنے بندوں پر بہت بڑا احسان کیا جس سے ان کے امراض اور تکالیف کا مداواہوتا ہے ۔علمِ طب حکمت کی ایک شاخ ہے اور حکمت کے متعلق اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ من یوت حکمۃ فقد اوتی خیراً کثیرہ ترجمہ: جس کو حکمت (عقل)عطا کی ، اس کوبہت بڑی دولت عطا کی گئی۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ علم ِ طب ایک انتہائی شریف…
نزلہ زکام وبائی
﷽ نزلہ زکام وبائی پیش لفظ اَلْحَمْدُلِلَّہِ رَبِّ العٰلمین و سلام علیٰ رحمۃ اللعٰلمین ہ امّا بعد! حکیمِ مطلق اورقادرِقدرت کا ہزارہزار شکر ہے کہ اس نے اپنی کروڑ درکروڑ نعمتوں اور رحمتوں سے انسان کو نوازااور پھر علم و حکمت سے سرفراز فرمایا۔ قرآنِ حکیم میں ارشادِ ربانی ہوتا ہے۔ فِطّرَۃَالَلَّہِ الیٰ فِطّرَالنّاس علیھا لا تبدیلا خلق اللہ۔ اللہ تعالی کی فطرت وہ ہے جس پر انسان کو پیدا کیاہے اور اس کی تخلیق میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوتی۔ قانونِ فطرت پر انسان کوپیدا کرکے اس کو اس…
تحقیقات اعادہ شباب
تحقیقات اعادہ شباب پیش لفظ الحمد للہ رب العالمین الرحمن الرحیم مالک یوم الدین الصلوۃ والسلام علی رحمۃ العالمین۔ اما بعد جب سے دنیا عالمِ وجود میں آئی ہے اس وقت سے نشووارتقاء اور تحقیق و تجدید کاسلسلہ قائم ہے۔نشووارتواء تو قدرت کی طرف سے مکمل ہورہا ہےاور تحقیق و تجدید اشرف المخلوقات کے ذمہ کیاگیاہے کہ وہ قدرت کے اسرارورموز کو اس دنیا پر آشکار کردے اور یہ دونوں عمل قانونِ فطرت کےمطابق عمل میں آرہے ہیں۔ یعنی ان عوامل کےلئے قدرت کا مقرر کردہ قانون یا راستہ ہےجن…
تحقیقات حمیات
﷽ تحقیقات حمیات پیش لفظ تحقیقات حمیات الحمد للہ ربّ العالمین۔ الصلوۃ والسلام علٰی رحمۃِ العالمین۔ اما بعد۔ اعوذ باللّہ من الشیطان الرجیم۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم۔یایھا الناس عبدو ربکم والذی خلقکم والذین من قبلکم لعلکم تتقون۔ الذی جعل لکم الارض فراشاً والسماء بناء من السما ماء فاخرج بہ من الثمراترزقا لکم ۔ ترجمہ: پناہ مانگتا ہوں اللہ تعالیٰ کی شیطان کی طرف سے جو مردودہے۔ شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جس کی مہربانیاں عام ہیں۔ (جیسے ہوا عام ہے)اور اس کی رحمتیں بوقت ضرورت میسر آتی…