Islamic Historical Series

 

Barbaroslar With Urdu Subtitles

بار بروس لار یعنی خیرالدین باربروسہ اردو زبان میں



Ertugrul ارطغرل غازی

مکمل پانچ سیزن اردو میں یہاں دیکھیں

ترکی کا مشہور زمانہ ڈرامہ ارطغرل غازی جس میں خلافت عثمانیہ کی بنیاد اور آغاز کی کوششوں کو دکھایا گیا ہے۔



 عثمان غازی Kurulus Osman

تمام اقساط اردو میں یہاں دیکھیں

عثمان غازی اس ڈرامے میں ارطغرل کے بیٹے عثمان غازی کی خلافت عثمانی کے قیام کی کوششوں اور پھر خلافت عثمانیہ کے قیام کو دکھایا گیا ہے۔

kurulus osman



sultan abdul hamid سلطان عبدالحمید ثانی

تمام اقساط اردو ڈبنگ کے ساتھ یہاں دیکھیں

اس ڈرامے میں خلافت عثمانیہ کے آخری باختیار خلیفہ سلطان عبدالحمید ثانی کے کارنامے اور کمزوریوں ، اور خلافت عثمانیہ کے خاتمے کے لیے یہودیوں فری میسن سمیت دیگر اسلام دشمنوں کی کوششوں کو دکھایا گیا ہے۔

اسرائیل کیسے بنا؟ خلافت عثمانیہ کیسے ختم ہوئی؟ فری میسن اور عالمی معاشی لٹیرے کیسے کام کرتے ہیں؟ دنیا کی عالمی سیاست میں کیا کیا اور کیسے کیسے کھیل کھیلے جاتے ہیںپایہ تخت ۔ عبدالحمید ” ، سلطان عبدالحمید دوئم کے دور کے آخری 13 برسوں پر محیط واقعات کے دائرہ کار میں مغربی مملکتوں کی جانب سے ‘ نئی صدی’ کو اپنے مفادات کی خاطر شکل دینے کی کوشش کے وقت اس بہادر ہستی کے کارناموں پر مبنی ہو گا۔

ڈرامے کا مرکزی خیال : جدوجہد!سن 1896 میں سلطان عبدالحمید کے سلطنت کے 20 ویں برس سے لیکر اہم واقعات کو پردے پر پیش کرنے والی اس ڈرامہ سیریل میں ایک طویل مدت تک جاری رہنے والی اور عثمانیوں کی فتح کے ساتھ نکتہ پذیر ہونے والی “جنگ ِ یونان ” کو بھی جگہ دی جائیگی



عظیم سلجوق نظام عالم اردو Nizam e alam

تمام اقساط اردو میں یہاں دیکھیں

اس ڈرامے میں سلجوقوں کے عروج کے زمانے میں سلطان الپ ارسلان، پھر سلطان ملک شاہ اور پھر سلطان سنجر کے کارنامے اور حسن بن صباح کی تنظیم حشاشین کے ساتھ کشمکش دکھائی گئی ہے۔

اس ڈرامے نظام عالم میں مسلمانوں کی عطیم سلطنت سلجوق سلطنت کے عروج کے زمانے میں ایک باطنی شیعہ حسن بن صباح کی انتہائی خطرناک خفیہ تنظیم حشاشین کے ساتھ کشمکش دکھائی گئی ہے۔  حشاشین تنظیم کیسے کام کرتی تھی، اور کیسے کیسے ظلم ڈھاتی تھی اور سلجوق سلطنت کیسے اس کے خلاف برسرپیکار رہی۔ ڈرامے کا آغاز سلجوق سلطان الپ ارسلان کی ایک جنگ اور جنگ میں فتحیابی کے بعد اچانک الپ ارسلان کی شہادت اور پھر اس کے بیٹے سلطان ملک شاہ کے حکمران بننے سے ہوتا ہے۔



سلطان جلال الدین خوارزم شاہ اور چنگیز خان

اس ڈرامے میں چنگیز خان اور سلطان جلال الدین خوارزم شاہ کی کشمکش کو دکھایا گیا ہے۔



payitaht abdulhamid, payitaht abdul hamid, payıtaht abdulhamid, sultan abdul hamid, abdul hamid ii, sultan abdul hamid series, payitaht abdul hamid, kurulus osman, kuruluş, usman ghazi, ottoman empire history, TRT, kurulus osman urdu, kurulus osman urdu dubbed, kurulus osman episode 1 in urdu, ertugrul urdu, dirilis season 1 in urdu, give me 5 dirilis, giveme5 season 3, ertugrul season 1 urdu, ertugrul in urdu, ertugrul season 1 in urdu, turkish drama dirilis in urdu, artagral, artghral, artaghral, ertughral, give me five, give me 5, give me 5 ertugrul, historical series Nizam e alam payitaht abdulhamid, payitaht abdul hamid, payıtaht abdulhamid, sultan abdul hamid, abdul hamid ii, sultan abdul hamid series, payitaht abdul hamid, پائے تخت سلطان عبدالحمید, Sultan Abdul Hameed Season 4, پائے تخت سلطان عبدالحمید سیزن 4 اردو جلال الدین مینگوبردی, Jalaluddin khawarzam shah, Mendirman Jalaluddin khawarzam shah, جلال الدین مینگوبردی, چنگیز خان, سلطان جلال الدین خوارزم شاہ, Manguberdi, Khwarezmian Empire, changez khan, mendirman jalaluddin episode 10 Urdu subtitles, Uyaniş Büyük Selçuklu, Nizam e Alam Urdu, Assassins, حشاشین, حسن بن صباح , الپ ارسلان, سلجوق, ملک شاہ, Great Seljuk, Alamut Castle, نظام عالم اردو, Alp Arslan, Seljuk Empire, عظیم سلجوق نظام عالم قسط, বাংলা সাবটাইটেল, উয়ানিস বুয়ুক সেলজুক, kurulus osman, kuruluş, usman ghazi, ottoman empire history, TRT, kurulus osman urdu, kurulus osman urdu dubbed, kurulus osman episode 1 in urdu, Kurulus Osman Season 2, خلافت عثمانیہ, عثمان غازی, Kurulus Osman Urdu Dubbed, کورلش عثمان اردو ڈبنگ TRT     ATV