چین کی امریکا پر پابندی

چین کی امریکا پر پابندی بنگلا دیش کا پاکستان سے 4 ارب ڈالر کا مطالبہ | چین کی امریکا کو دھمکی | مہاجرین پر مولانا کی تجویز اس ویڈیو میں آپ جانیں گے کہ بنگلا دیش نے پاکستان سے 4 ارب ڈالر ہرجانے اور معافی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ چین نے اہم معدنیات کی امریکا کو برآمدات پر پابندی لگا دی ہے، جو عالمی منڈی کو ہلا کر رکھ دے گی۔ دوسری طرف مہاجرین کی واپسی میں تیزی آ گئی ہے، اور مولانا نے مہاجرین کے مسئلے کے حل…

افغان قونصلیٹ کا غیر متوقع بیان

افغان قونصلیٹ کا غیر متوقع بیان پشاور میں افغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکر نے ایک اہم پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان نے افغان مہاجرین کے ساتھ ہمیشہ اخوت، ہمدردی اور بھائی چارے کا سلوک کیا۔ پاکستان نے انہیں وہی تعلیمی سہولیات، صحت کی سہولتیں اور آزادی دی جو پاکستانی عوام کو حاصل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے مہاجر و انصار کی مثال کو زندہ کیا، اور دنیا کو دکھایا کہ اسلامی اخوت کیا ہوتی ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ افغان مہاجرین اپنے وطن…

جیوش کانگرس نے پاکستان کا شکریہ ادا کردیا

جیوش کانگرس نے پاکستان کا شکریہ ادا کردیا  سب سے پہلے امریکن جیوش کانگریس نے حیران کن طور پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی اسرائیل مخالف قرارداد میں وہ سخت شقیں نکال دیں، جو اسرائیل کے خلاف قانونی کارروائی کو تقویت دیتی تھیں۔ دوسری خبر، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک جلسے کے دوران کہا کہ جب وہ طالبان کو امریکی اسلحے کی نمائش کرتے ہوئے دیکھتے ہیں… تو وہ غصے سے پاگل ہو جاتے…

ایران میں چھپے پاکستانی دہشتگرد اورامریکا کے وفادار افغانی

ایران میں چھپے پاکستانی دہشتگرد اورامریکا کے وفادار افغانی اس ویڈیو میں جانئے کہ تحریک انصاف (PTI) افغان مہاجرین کی حمایت کیوں کر رہی ہے؟ کیا یہ امریکی ایجنڈا ہے؟ کرم میں دہشتگردوں کے بنکرز ختم کیے گئے، جبکہ ایران میں چھپے پاکستانی دہشتگردوں کا انکشاف بھی ہوا ہے۔ مکمل تجزیہ دیکھیے اس ویڈیو میں۔ PTI Supporting Afghan Refugees

سب سے زیادہ خوفناک تنظیمیں بھارت میں

سب سے زیادہ خوفناک تنظیمیں بھارت میں تازہ رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا میں سب سے زیادہ دہشتگرد گروہ بھارت میں سرگرم ہیں، پاکستان دوسرے، بنگلا دیش تیسرے اور افغانستان چوتھے نمبر پر ہیں۔ کیا بھارت عالمی امن کے لیے بڑا خطرہ بنتا جا رہا ہے؟ مکمل تجزیہ اس ویڈیو میں دیکھیں۔ Exposed: Most TT Organizations in India 🔥

ٹرمپ کا ذہنی توازن؟

ٹرمپ کا ذہنی توازن؟ ٹرمپ کا ذہنی توازن؟ | ٹیرف سے امریکا کو فائدہ یا نقصان؟ | افغانیوں کو نکالنے کا فیصلہ | مہاجرین پر اثرات اس ویڈیو میں ہم تین اہم موضوعات پر بات کریں گے: صدر ٹرمپ کی ذہنی صحت پر ماہرین کی تشویش ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی — کیا امریکا کو فائدہ ہوا یا نقصان؟ امریکا میں افغانی خدمت گاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ اور اس کا پاکستان میں مہاجرین پر مالی اثر یہ ویڈیو سیاست، معیشت، اور انسانی حقوق سے جڑے اہم پہلوؤں کو…

حکمت یار پر پابندی

حکمت یار پر پابندی ► 17 بچوں کی پیدائش افغان رہنما گلبدین حکمت یار کی جماعت کے دفاتر پر پابندی اور عملے کو گرفتار، سامان ضبط کرنے کے احکامات کی اصل کہانی طورخم بارڈر پر ایک حیران کن واقعہ: 17 بچوں کی پیدائش افغانستان میں ادویات کا بحران: 70 فیصد دوائیں ایک پڑوسی ملک سے درآمد کی جاتی ہیں افغان سیاست، انسانی المیے اور صحت کے شعبے سے جڑی یہ تازہ ترین اپڈیٹس جاننے کے لیے ویڈیو مکمل دیکھیں۔ Ban on Hekmatyar, Arrest Orders | 17 Births at Torkham

وہ افغانی جو امریکا افغانستان کے بیچ لٹک رہے ہیں

وہ افغانی جو امریکا افغانستان کے بیچ لٹک رہے ہیں وہ افغانی جو امریکا افغانستان کے بیچ لٹک رہے ہیں پاکستان میں موجود ہزاروں ان افغان شہریوں کو 30 اپریل 2025 تک ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا ہے، جو افغانستان نہیں جانا چاہتے ورنہ انہیں زبردستی ڈی پورٹ کر دیا جائے گا۔ ان میں سے کئی ایسے ہیں جن کے پاس اپنی افغان شناخت ثابت کرنے کے لیے کوئی دستاویزات موجود نہیں۔ امریکا نے بھی انہیں ابھی تک قبول نہیں کیا، جس کے باعث یہ افراد نہ افغانستان…

مانسہرہ واقعہ اور سیدہ کا نکاح

مانسہرہ واقعہ اور سیدہ کا نکاح Syed Girl Married a Non Syed Shocking Honour Killing in Mansehra مانسہرہ غیرت کے نام پر واقعہ Can Sayyids Marry Non-Sayyids? Complete Islamic Guidance سادات کا نکاح غیر سادات سے

افغان مہاجرین اور شرپسند عناصر

افغان مہاجرین اور شرپسند عناصر Stop Harassing Afghan Refugees | Exposing Violent Elements افغان مہاجرین پر ظلم بند کرو | شرپسند عناصر بے نقاب افغان مہاجرین کی واپسی کے دوران کچھ شرپسند عناصر ان پر ظلم و ستم کر رہے ہیں، ان کا مال و اسباب لوٹ رہے ہیں۔ یہ صورتحال 1947 کے بلوائیوں کی یاد تازہ کر رہی ہے۔ حکومتِ پاکستان کو چاہیے کہ ان عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرے اور مہاجرین کو محفوظ، باعزت اور انسانی ہمدردی کے تحت رخصت کرے۔