فلفل دراز

فلفل دراز اسے انگلش میں Long pepper کہتے ہیں ۔ اطینی میں۔ Piper Longum اور خاندان۔ Piperaceae ہے۔ دجبکہ عربی نام ، دار فلفل -فارسی نام ، فلفل دراز،ہندی نام ، پیپل یا پپلی – سندھی نام ، پپری- پنجابی نام ، مگھاں ہے۔ ایک بیل دار بوٹی کا پھل ہے ماند شہتوت کے لیکن اس سے چھوٹا جب یہ پھل پک جاتا ہے تو سیاہ رنگت اختیار کر لیتا ہے اور سخت ہو جاتا ہے اس کی سطح کھردری ہو جاتی ہے اس بیل کی جڑ کو پپلا مول…

موسمی الرجی اور اس کا علاج

موسمی الرجی اور اس کا علاج دوسری بیماریوں کی مانند الرجی بھی ایک عام بیماری ہے جس کی متعدد اقسام ہوتی ہیں۔ یہ ایک ایسی بیماری ہے جس کے ردِ عمل انسان مختلف بیماریوں کا شکار بن سکتا ہے۔ الرجی کن وجوہات کی بنا پر ہوتی ہے؟ اس کی کتنی اقسام ہیں؟ یا پھراس کا علاج کیا ہے؟ آئیے ان تمام اہم سوالات کی جوابات جا نتے ہیں۔ در حقیقت الرجی معاشرے موجود ہر طرح کے طبقے سے تعلق رکھنے والے فرد میں پائی جاتی ہے، چاہے وہ شہر کا…

چھڑیلہ

چھڑیلہ چھڑیلہ کو انگلش میں Lichen کہتے ہیں جبکہ لاطینی میں  (Parmelia Perlata) کہتے ہیں۔ اس کا خاندان N.O.araliaceaeہے۔ جبکہ اسے عربی میں اشنہ اور حزاز کہتے ہیں ۔ فارسی میں دوالی یا دوالہ، ہندی میں چھیل چھیسلہ، بنگلہ میں شیلج، سندھی میں پریو کہتے ہیں۔ چھڑیلہ جسے اشنہ بھی کہتے ہیں ایک خودرو جڑی بوٹی ہے جس کے بے شمار فوائد ہیں۔ چھڑیلہ کو مختلف امراض جیسے سر درد، جلد سے متعلق مسائل، بدہضمی، اسہال، متلی، پانی کی کمی، بھوک میں کمی، دل سے متعلق مسائل، دمہ، کھانسی اور…

خون کی کمی دور کرنے والی غذائیں

خون کی کمی دور کرنے والی غذائیں جسم میں خون کی کمی یا انیمیا درحقیقت جسم میں خون کے سرخ خلیات کی کمی کو کہا جاتا ہے جو آکسیجن کی فراہمی کا کام کرتے ہیں۔ اس مرض میں خون کے صحت مند سرخ خلیات میں ہیمو گلوبن کی کمی ہوجاتی ہے جو جسم کے مختلف حصوں میں آکسیجن پہنچاتے ہیں، ہیموگلوبن وہ جز ہے جو خون کو سرخ رنگ دیتا ہے۔ یعنی جسم کو خون کی کمی سے بچانے کے لیے ضروری ہے کہ ہیموگلوبن کی سطح کو مناسب حد…

مفتی تقی عثمانی کا مجلس عاملہ سے خطاب

مفتی تقی عثمانی کا مجلس عاملہ سے خطاب وفاق المدارس کے مجلس عاملہ کے منعقدہ اجلاس جامعہ اشرفیہ لاہور میں مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ کا خطاب نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ آج کی مجلس میں آپ حضرات نے اپنے بہترین جذبات کا اظہار فرمایا۔ جو ہم سب کے لیے باعث اطمینان بھی ہے اور باعث مسرت بھی ہے۔اور ان شاء اللہ اس بات کا پیش خیمہ بھی ہے کہ اللہ کے فضل وکرم سے مدارس دینیہ جس مقصد کے لیے قائم ہوئے وہ…

نئے بورڈ بنانے والوں کا الحاق ختم

میڈیا سنٹر وفاق المدارس العربیہ پاکستان لاہور(22/مئی 2021ء) وفاق المدارس اور اہلسنت والجماعت علماء دیوبند کی تمام تنظیموں کا نمائندہ تاریخی اجتماع۔ وفاق المدارس العربیہ پاکستان پر بھرپور اعتماد اور ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی۔ مدارس کے نظام، نصاب اور حریت فکر وعمل پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے کے عزم کا اعادہ۔ حالیہ دنوں میں قائم ہونے والے مدارس بورڈز کو مدارس کے نظام،اتحاد و اتفاق اور مدارس کی خودمختاری کو ختم کرنے کی کوشش قرار دیتے ہوئے یکسر مسترد کر دیا گیااوروفاق المدارس سے راہیں…

پی ڈی ایف سائز کم کریں

پی ڈی ایف سائز کم کریں PDF Compress 80mb to 1mb || पीडीएफ आकार कम करें || پی ڈی ایف سائز کم کریں || Al Huda Guidance اس ویڈیو میں ایک ایسا طریقہ اور ایک ایسی ٹول بتائی گئی ہے جس کی مدد سے آپ پی ڈی ایف کا سائز حیرت انگیز طور پر بہت کم کر سکتے ہیں۔ پی ڈی ایف سائز کم کرنے کا مکمل طریقہ پی ڈی ایف سائز کم کرنے کا مکمل طریقہ آپ کو ویڈیو میں بتایا گیا ہے بس آپ نے فاکس اٹ پی ڈی…

اسگند ناگوری

اسگند ناگوری اسگندکو انگریزی میں: Winter Cherry کہتے ہیں جبکہ اسگند کا نباتاتی نام: Withania somnifera ہے۔ اور اس کی فیملی: Sofanaceae ہے۔ اسگند ناگوری کو پنجابی میں آکسن، بوگنی بوٹی، جبکہ سندھی میں بھڈ گند، اور ہندی: اسگند، سنسکرت: اشوگندھا، عربی: عبعب منوم فارسی: کاکج ہندی، اسگند ناگوری بچوں سے لیکر بوڑھوں تک ، عورتوں اور مردوں دونوں کے لئے یکساں مفید ہے۔یہ مضر اثرات سے پاک ایسی بوٹی جس کے افعال و اثرات صدیوں سے ثابت ہیں۔ جدید تحقیقات سے اس کے نئے خواص بھی دریافت ہوئے ہیں۔…

یورک ایسڈ اور اسکا علاج

یورک ایسڈ اور اسکا علاج یورک ایسڈ ایک تیزابی مادہ ہے جو ہر انسان کے اندر پایا جاتا ہے۔ اس کا اصل کام انسانی جسم میں گرمی کو پیدا کرنا ہے۔ خوراکی لحاظ سے غذائیں جو جسم میں پیورین پیدا کرتی ہیں جس سے کہ یورک ایسڈ جسم میں بنتا ہے۔ جیسے کھٹی، گوشت والی اور گہری سبز سبزیاں۔ اس کے علاوہ کینسر اور جنسی اور پٹوں کی طاقت کی ادویات، گردوں میں سوزش یا اور پتھری، بھی جسم میں یورک ایسڈ کی مقدار بڑھانے کا سبب بنتی ہیں۔ یورک…

جسم کی اناٹومی یا ساخت یاکیمسٹری

جسم کی اناٹومی یا ساخت یاکیمسٹری چار ارکان جب آپس میں ملتے ہیں تو چار اقسام کے ہم مزاج عناصر کے مرکبات بنتے ہیں . ناری عناصر . ہوائی عناصر . آبی عناصر . ارضی عناصر . ان چاروں ہم مزاج عناصر کے آپس میں ملنے سے چار ہی قسم کے اخلاط تیار ہوتے ہیں . عناصر محلول صورت میں چار اقسام کے اخلا ط تیار کرتے ہیں .. اخلاط جب گاڑھے اور کثیف ہو کر مجسم ہوتے ہیں تو چار ہی قسم کے ٹشوز یا چار ہی قسم کے…