اسلامی نظریاتی کونسل کا انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات پر سخت مؤقف

اسلامی نظریاتی کونسل کا انجینئر محمد علی مرزا کے بیانات پر سخت مؤقف اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے معروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گستاخی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے کئی بیانات کسی بھی شرعی مقصد کے بغیر کہے گئے ہیں، جو محض نقلِ کفر پر مبنی ہیں۔ کونسل کے مطابق اس طرزِ عمل کی بنا پر وہ سخت تعزیری سزا کے مستحق ہیں۔ نکتہ نیوز کے مطابق کونسل کا اجلاس چیئرمین علامہ ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی کی زیر صدارت ہوا۔…

نئے گھریلو گیس کنکشن کے لیے درخواست دینے کا طریقہ کار

نئے گھریلو گیس کنکشن کے لیے درخواست دینے کا طریقہ کار اسلام آباد: سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) نے گھریلو صارفین کے لیے نئے گیس کنکشن حاصل کرنے کا طریقہ کار اور فیس جاری کر دی ہے۔ حکام کے مطابق یہ نظام عوام کی سہولت کے پیش نظر مزید آسان بنایا گیا ہے تاکہ صارفین کم لاگت میں قدرتی گیس کے حصول سے مستفید ہو سکیں۔ فیس  نئے گھریلو گیس کنکشن کے لیے فیس درج ذیل ہوگی: سیکیورٹی ڈپازٹ: 20,000 روپے 10 مرلے تک گھر کے لیے کنکشن…

مہربان شفاء خانہ

مہربان شفاء خانہ  روحانی و جسمانی سکون کا مرکز اسلام آباد کے معروف علاقے گولڑہ اسٹیشن روڈ پر واقع مہربان شفاء خانہ ایک ایسا ادارہ ہے جہاں جسمانی و روحانی امراض کا علاج قرآن و سنت کی روشنی میں کیا جاتا ہے۔ یہ مرکز اُن لوگوں کے لیے سکون و راحت کا ذریعہ ہے جو ظاہری اسباب، دوائیوں اور ڈاکٹری علاج کے باوجود مشکلات سے نکلنے میں کامیاب نہیں ہو پاتے۔ مہربان شفاء خانہ محض ایک علاج گاہ نہیں بلکہ ایک ایسا تربیتی و اصلاحی ادارہ بھی ہے جہاں انسان…

فاضل طب والجراحت امتحانات شیڈول

فاضل طب والجراحت امتحانات شیڈول 2025 قومی طبی کونسل نے سالانہ امتحانات 2025 کا شیڈول جاری کر دیا اسلام آباد (نکتہ گائیڈنس نیوز) قومی طبی کونسل حکومت پاکستان نے فاضل الطب و الجراحت کے سالانہ امتحانات 2025 اور ضمنی امتحانات 2024 کے لیے مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے۔ امتحانات 6 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک جاری رہیں گے اور روزانہ صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک ہوں گے۔ کونسل کے مطابق عملی مضامین کا شیڈول علیحدہ طور پر جاری کیا جائے گا۔ امتحانی شیڈول فاضل الطب و…

بچوں کو الحاد (ایتھی ایزم) سے کیسے بچائیں؟

مغربی دنیا میں رہتے ہوئے مسلمان اپنے بچوں کو الحاد (ایتھی ایزم) سے کیسے بچائیں؟ موجودہ دور میں مغربی معاشروں میں مسلمانوں کے لیے سب سے بڑے چیلنجز میں سے ایک یہ ہے کہ وہ اپنے بچوں کے ایمان اور اسلامی شناخت کی حفاظت کیسے کریں، خصوصاً اُس وقت جب تعلیمی اداروں، میڈیا، اور سوشل کلچر میں الحاد (Atheism) اور مذہب بیزاری کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ یہ ایک فکری، تعلیمی اور روحانی جنگ ہے، جس کے لیے والدین کو ہوشیار، باشعور، اور منظم حکمتِ عملی اپنانی ہوگی۔…

ایف ٹی جے حکیموں پر حجامہ کی پابندی

ایف ٹی جے حکیموں پر حجامہ کی پابندی: اسلام آباد ہیلتھ کیئر کا نیا فیصلہ اسلامی و یونانی طب میں حجامہ یعنی خون نکالنے کا طریقۂ علاج نہایت مؤثر، مقبول اور سنتِ نبوی ﷺ سے ثابت ہے، جسے دنیا بھر میں طبِ متبادل کا اہم حصہ سمجھا جاتا ہے۔ تاہم، اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (IHRA) نے حال ہی میں ایک ایسا اقدام کیا ہے جس پر حکمت سے وابستہ حلقوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ ایف ٹی جے حکیموں پر حجامہ کی پابندی اسلامی طب کے…

اسلام آباد سی ڈی اے کا محکمہ ختم کر دیا گیا۔

اسلام آباد سی ڈی اے کا محکمہ ختم کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ: سی ڈی اے کی تحلیل اور بلدیاتی اختیارات کی واپسی اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک تاریخی فیصلے میں کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو تحلیل کرنے اور اس کے تمام اختیارات و اثاثہ جات میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) کو منتقل کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ جسٹس محسن اختر کیانی نے ہفتے کے روز تفصیلی تحریری فیصلے میں جاری کیا، جس میں…

شدید گرمی میں اطباء کی شاندار پیش قدمی

شدید گرمی میں اطباء کی شاندار پیش قدمی! نتھیا گلی کے برفیلے جھونکوں میں طب کا چراغ روشن کرنے جا رہی ہے یونیفیکیشن طبی فاؤنڈیشن اسلام آباد (نکتہ گائیڈنس خصوصی رپورٹ) جب سورج دہک رہا ہو، جب زمین تپ رہی ہو، جب شہر کی فضا سانس لینے سے انکار کرے… ایسے میں ایک خوشخبری ٹھنڈی ہوا کے جھونکے کی مانند روح کو تازگی بخشتی ہے۔ یونیفیکیشن طبی فاؤنڈیشن پاکستان (Unification Tibbi foundation) نے گرمی کے تھپیڑوں میں جھلستے اطباء کے لیے ایک نادر و نایاب موقع کا اہتمام کیا ہے:…

نیشنل کونسل فار طب کے امتحانات کے نتائج کا اعلان

نیشنل کونسل فار طب کے امتحانات کے نتائج کا اعلان نیشنل کونسل فار طب کے سال 2024 کے امتحانات کے نتائج کا اعلان۔ سالانہ امتحان 2025 کی تاریخ مقرر اسلام آباد (نکتہ گائیڈنس نیوز) نیشنل کونسل فار طب کے زیرِ انتظام منعقدہ سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ اعلان نیشنل کونسل کی امتحانی کمیٹی کے اجلاس میں تمام تر ضروری جانچ پڑتال اور مشاورت کے بعد کیا گیا۔ امتحانی کمیٹی کا اجلاس چیئرپرسن ڈاکٹر شافعہ ارشد کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں امتحانات…

بیوی دکھاؤ، پیسے کماؤ سوشل میڈیا کی ہیرا منڈی

بیوی دکھاؤ، پیسے کماؤ سوشل میڈیا کی ہیرا منڈی  تحریر: مولانا سید عبدالوہاب شاہ شیرازی ہیرا منڈی ختم نہیں ہوئی، بلکہ زمانے کی تبدیلی کے ساتھ اس میں بھی جدت آگئی ہے۔ ہیرا منڈی میں کیا ہوتا تھا؟ کوئی عورت اپنی بیٹی، یا کسی کی بیٹی کو نچوا کر پیسے کماتی تھی۔ پیسے والے لوگ عیاشی کر کے گفٹنگ کرتے تھے پیسے اچھالتے تھے۔ آج یہ کام سوشل میڈیا یوٹیوب، ٹک ٹاک کے ذریعے کیا جاتا ہے، بس فرق اتنا ہے کہ ہیرا منڈی میں بظاہر ڈیل کرنے والی ایک…