امریکا کے ساتھ کیا ہونے والا ہے | پیشنگوئی

امریکا کے بارے ایسی پیشنگوئی جو آپ نے اس سے قبل نہیں سنی ہوگی۔ امریکا تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا۔امریکا کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟ امریکا میں کون سا ایسا سیلاب آنے والا ہے جو امریکا کو تباہ کر دے گا۔ مکمل ویڈیو: https://goo.gl/SbUkHn The American prediction that you have not heard before. America reached the brink of destruction.What’s going on with America? What kind of flood is coming to America in America, which will destroy the United States? الأخبار عن أمريكا التي لم تسمعها من قبل. وصلت…

ابتدائی دینی نصاب

ابتدائی دینی نصاب 📘 نام کتاب: ابتدائی دینی نصاب ✍️ مرتب: مولانا سید عبدالوہاب شاہ شیرازی 📄 صفحات: 77🏢 ناشر: مہربان فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ)، اسلام آباد🗓️ اشاعت: پہلا ایڈیشن🗣️ زبان: اردو 🔍 تعارف: “ابتدائی دینی نصاب” ایک ایسی جامع اور رنگین کتاب ہے جو مکتب، مسجد اور اسکول کے کم عمر طلبہ کے لیے نہایت آسان اور دلچسپ انداز میں ترتیب دی گئی ہے۔ اس میں بچوں کو وضو، نماز اور طہارت کا مکمل عملی طریقہ تصویری انداز میں سکھایا گیا ہے۔ کتاب میں چھ کلمے، نمازِ جنازہ، چالیس دعائیں، چالیس…

تعارف فقہ

Read Online Download

لہسن کے یہ حیران کن فوائد جانتے ہیں؟

لہسن کے یہ حیران کن فوائد جانتے ہیں؟ ویسے تو لہسن پاکستان میں بیشتر کھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے مگر کیا آپ اس کے فوائد جانتے ہیں؟ یقیناً بیشتر افراد کو اس جڑی بوٹی نما سبزی کے بیشتر فوائد کے بارے میں علم نہیں جیسے غیر متوقع طبی فوائد، خوبصورتی اور گھر کی مرمت وغیرہ کے لیے اس کا استعمال۔ اگر آپ بھی ان افراد میں سے ایک ہیں تو لہسن کے یہ چند حیران کن فوائد جاننا ہوسکتا ہے کسی موقع پر کام آجائے۔ دانتوں کے درد سے…

لاہور کے عجائب گھر میں نصب ’شیطانی‘ مجسمہ

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں حال ہی میں ایک منفرد اور کسی حد تک کچھ ڈراؤنا مجسمہ شہریوں کی توجہ کا مرکز بنا اور یہ معاملہ سوشل میڈیا پر بھی زیر بحث ہے۔ سرمئی رنگ کا 16 فٹ طویل مجسمہ لاہور کے عجائب گھر کے داخلی راستے پر تعینات کیا گیا تو یہ ایک معمہ بن گیا کہ آخر یہ کس کا مجسمہ ہے اور یہاں کیا کر رہا ہے؟ تاہم اس کی تنصیب کے چند روز بعد ہی اسے یہاں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ درحقیقت…

قرآن کا اصل وظیفہ کیا ہے؟

قرآن کا اصل وظیفہ کیا ہے؟ قرآن کا اصل وظیفہ کیا ہے۔ جس کے لیے قرآن نازل ہوا، اس اصل وظیفے کو بہت کم لوگ جانتے ہیں، اکثر چھپاتے ہیں۔ بعض جاہل لوگ قرآن حکیم کو لوگوں کے سامنے اس طرح پیش کرتے ہیں کہ گویا یہ صرف وظیفوں کی کتاب ہے۔ قرآن کی فلاں آیت پڑھنے سے اتنے اتنے پیسے ملتے ہیں۔چنانچہ لوگ قرآن کو ہدایت کی کتاب سمجھتے ہی نہیں۔ اور نہ ہی یہ سمجھتے ہیں کہ اس کتاب میں اللہ تعالیٰ نے ہمیں زندگی گزارنے اور آخرت…

جدہ ایئرپورٹ پر کیا کیا لطیفے ہوتے ہیں

Jeddah Airport 🚀 Saudi Visit Part 16 📣 جدہ ایئر پورٹ عمرہ زائرین ● Nukta Guidance جدہ ایئر پورٹ پر زائرین کو کن کن مشکلات اور کس قسم کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جانیے اس ویڈیو میں۔

عمران خان کی ریاست مدینہ

ریاست مدینہ (سید عبدالوہاب شیرازی) دعوے وزیر اعظم جناب عمران خان صاحب نے الیکشن سے قبل بھی اور خاص طور پر الیکشن جیتنے کے بعد کئی بار پاکستان کو ”ریاست مدینہ“ بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ اور ریاست مدینہ کے کچھ کارناموں کا ذکر بھی کیا۔ لیکن ایک عام پاکستانی شہری بالخصوص ایک عام مسلمان کے ذہن میں یہ سوال ابھرتا ہے کہ ریاست مدینہ کیا ہے۔ اتنی بات تو ہر مسلمان جانتا ہے کہ ریاست مدینہ سے مراد حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی قائم کردہ وہ حکومت…

فرد اور اجتماعیت

فرد اور اجتماعیت (سیدعبدالوہاب شیرازی) پہلی بات: *۔۔۔زمین اپنے محور کے گرد گھومتی ہے،(یعنی اپنا کام کررہی ہے) زمین اپنی اس گردش کے دوران سورج کے گرد بھی گھومتی ہے۔ *۔۔۔زمین اپنی اس انفرادی حیثیت کے ساتھ ساتھ ایک اجتماعی نظام ’’نظام شمسی‘‘ کا بھی حصہ ہے۔ اور وہ پورا نظام شمسی بھی (اپنے سیاروں اور چاندوں سمیت)رواں دواں ہے، پھر وہ بھی اپنے سے بڑی ایک اور اجتماعیت ’’کہکشاں ‘‘ کا حصہ ہے۔پھر یہ کہکشائیں بھی اپنے سے بڑی ایک اور اجتماعیت ’’گلیکسی‘‘ کا حصہ ہیں۔الغرض ہر کرہ حرکت…

قرآن کیوں نازل ہوا۔؟

قرآن کیوں نازل ہوا (سیدعبدالوہاب شاہ) سورہ بقرہ میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِيْ اُنْزِلَ فِيْهِ الْقُرْاٰنُ هُدًی لِّلنَّاسِ وَبَيِّنٰتٍ مِّنَ الْهُدٰی وَالْفُرْقَانِ. ’’رمضان کا مہینہ (وہ ہے) جس میں قرآن اتارا گیا ہے جو لوگوں کے لیے ہدایت ہے اور (جس میں) رہنمائی کرنے والی اور (حق و باطل میں) امتیاز کرنے والی واضح نشانیاں ہیں‘‘۔البقرة، 2: 185 اللہ تعالیٰ نے رمضان کا تعارف قرآن کے ساتھ کرایا ہے، یعنی رمضان کی عظمت اور فضیلت اس وجہ سے ہے کہ اس میں قرآن نازل ہوا، ورنہ رمضان…