اگر آپ کو گھر سے تعویذ ملیں تو انہیں کیسے ٹھکانے لگایا جائے۔ تعویذ کا اثر ختم کرنے اور تعویذات کو ضائع کرنے کا مکمل طریقہ How to Dispose of Taweez Amulets #Nukta #Education #spell #Amulets For Online Quran Teaching Click: https://www.eislamicbook.com/online-quran-teaching-2/ https://youtu.be/ahKagGTK9ec
Blog
Taweez Decoding Part 2 ►سورہ یس میں شیطان کا نام شامل کردیا
سورہ یس کے نقش میں کیسے شیطان جن کا نام شامل کردیا۔ تعویذ کی کوڈنگ کو کیسے سمجھیں۔ تعویذ کی کوڈنگ کے پیچھے کیا چھپا ہے ۔ بابل اور مصر کے جادو کی تعویذ کوڈنگ، مثلث الغزالی میں کیا ہے۔ https://youtu.be/I87MQt3QfZM
فری لانسنگ کی دنیا
فری لانسنگ کی دنیا۔۔۔ فری لانسنگ اس وقت دنیا کی سب سے تیز ترین آن لائن مارکیٹ ہے اور اس فیلڈ میں ہنرمند بندے کی بہت زیادہ قدر و قیمت ہے, اس فیلڈ میں ہر سکل کا بے تحاشہ سکوپ ہے۔ جس بندے کے پاس کوئی پروفیشنل سکل ہو اور اس کو ایک بار فری لانسنگ کا چسکا لگ جائے تو اسے بقایا کسی چیز میں مزا نہیں آتا کیوں کہ یہاں محنت کا بہترین معاوضہ ملتا ہے, وقت کی کوئی قید نہیں بس کہیں بھی بیٹھ کر باعزت طریقے…
Taweez Decoding Part 3 جادوگر والدہ کے نام سے کیا کرتا ہے
عامل اور جادوگر آپ کی والدہ کا نام پوچھ کر کیا کرتا ہے۔ والدہ کا نام اور تعویذات و جادو و عملیات تعویذ کی کوڈنگ کو کیسے سمجھیں۔ تعویذ کی کوڈنگ کے پیچھے کیا چھپا ہے ۔ بابل اور مصر کے جادو کی تعویذ کوڈنگ، مثلث الغزالی میں کیا ہے۔ Babylon Seven Stars of Babylon How to understand the coding scheme of taweez #Nukta #Taweez Decoding #spell
Taweez Decoding part 1 ►تعویذ ڈی کوڈنگ
Taweez Decoding part 1 ► تعویذ ڈی کوڈنگ ► How to understand the coding scheme of taweez تعویذ ڈی کوڈنگ کو کیسے سمجھیں۔ تعویذ کی کوڈنگ کے پیچھے کیا چھپا ہے ۔ بابل اور مصر کے جادو کی تعویذ کوڈنگ، مثلث الغزالی میں کیا ہے۔
دینی مدارس اور ادارے اساتذہ کو تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ
جو دینی مدارس اور ادارے اساتذہ کو تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ فنڈنگ کی عدم دستیابی بتاتے ہیں۔۔۔ انہی مدارس اور ادراوں کی عالیشان تعمیرات بھی ہورہی ہوتی ہیں، پہلی ٹائلز موجود ہونے کے باوجود مزید بہتر اور امپورٹڈ ٹائلز لگائی جاتی ہیں، پرانے قالین اٹھا کر نئے قالین بچھائے جاتے ہیں، پرانے اے سی تبدیل کر کے نئے اے سی بھی لگائے جاتے ہیں، اساتذہ کو 5،5 6،6 ماہ کی تنخواہیں نہیں ملی مگر مسجد کا مینار مزید اونچا اور مرصع ہورہا ہوتا ہے، ادارے کا رنگ و روغن…
اپنی فیس بک آئی ڈی سے بیچنا
اپنی فیس بک آئی ڈی سے بیچنا ہمارے بہت سارے دوست احباب اپنی فیس بک آئی ڈی سےمختلف اشیاء بیچ رہے ہیں، اپنی فیس بک آئی ڈی پر پروڈکٹس کی تصویروں تحریروں کے ساتھ تعریف بھری پوسٹیں لگا کرمختصر سی دکانداری کو سوشل میڈیا مارکیٹنگ یا آن لائن بزنس سمجھتے ہیں جب کہ یہ بڑی غلط فہمی اور لاعلمی ہے۔ مثال کے طور پر ایک بندے کی فیس بک فرینڈ لسٹ میں 5ہزار فرینڈز ہیں اور10ہزار فالور ہیں اور وہ اپنی وال پر اپنی پروڈکٹس بیچنا چاہتا ہے، اس کی…
باصلاحیت علماء
بہت سارے دینی مدارس کے مدرسین, آئمہ مساجد انتہائی باصلاحیت اور قابل ترین ہونے کے باوجود مختصر سے معاوضے پر خدمات سرانجام دیتے ہیں۔۔۔ ساری عمر قناعت اور تنگی پر خاموشی سے گزر بسر کرتے ہیں۔۔۔ ایک طالب علم جب پہلے سال مدرسے میں داخل ہوتا ہے تو اس کی ذہن سازی کی جاتی ہے کہ دینی علوم ہم اپنی دنیا اور آخرت سنوارنے کے لئے حاصل کر رہے ہیں۔۔۔ بے شک دین ہمارا اصل مقصد ہے دین میں ہی ہماری نجات اور خیر و بھلائی ہے۔۔۔ لیکن قانون فطرت…
پارٹنر شپ کی ذلالت۔۔۔
پارٹنر شپ کی ذلالت۔۔۔ کسی سمجھدار انسان کا قول ہے کہ شراکت داری اپنے سگے باب کے ساتھ بھی درست نہیں چہ جائے کہ دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ کی جائے۔۔۔ ہمارے معاشرے میں عموماً شراکت داری یعنی پارٹنر شپ کا انجام عبرت ناک اور زلت آمیز ہوتا ہے۔۔۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ پارٹنر شپ انسان کے لئے سوہانِ روح ثابت ہوتی ہے، عمر بھر کی دشمنی اور ناراضگی کا سبب بنتی ہے۔۔۔ عموماً 99 فیصد پارٹنر شپ والے بزنس فیل ہوجاتے ہیں۔۔۔ کچھ عرصے کے بعد کاروبار…
آپ کے لئے آن لائن بزنس بہتر ہے یا آن لائن سروسز۔۔۔
آپ کے لئے آن لائن بزنس بہتر ہے یا آن لائن سروسز۔۔۔ اس کا جواب یہ ہے کہ اگر آپ تعلیم یافتہ ہیں, سکل ہولڈر ہیں, ڈیجیٹل فیلڈ کو سمجھتے ہیں, ٹیکنیکل مائنڈ ہے تو آپ کے لئے آن لائن سروس بہتر ہے۔۔۔ اگر آپ کو بزنس میں تجربہ ہے, کوئی پروڈکٹس ہے, بزنس فیلڈ کی سمجھ ہے, انویسٹمنٹ ہے تو آپ کے لئے آن لائن بزنس بہتر ہے۔۔۔ ———– آن لائن سروس اور آن لائن بزنس کا موازنہ۔۔۔ آن لائن سروس میں آپ کو انویسٹمنٹ نہیں کرنی پڑتی, زیادہ…