Blog

مصطگی رومی

مصطگی رومی مصطگی رومی  کو انگریزی : Mastic Gum کہتے ہیں جبکہ اس کو  لاطینی : Pistacia Lentiscus کہتے ہیں۔ اسی طرح عربی : الصمغ یا مملک،  رومی فارسی : کندررومی، मस्त गम ماہیت مصطگی رومی : مصطگی رومی جماہوا رال دار مادہ ہے جو ایک درخت پس ٹا سیا  لین ٹیسکس کا گوند ہے جو کے تنے اور موٹی شاخوں میں شگاف دینے سے حاصل ہوتی ہے۔ایک اچھے درخت سے دس بارہ پونڈ مصطگی حاصل ہوتی ہے۔مصطگی کے چھوٹے گول بے قاعدہ دانے مختلف شکلوں کے ہوتے ہیں اس…

سناء مکی

سناء مکی سنا مکی ایک خود رو جڑی بوٹی ہے ۔ جسکی عمدہ ترین قسم مکہ میں پائی جاتی ہے۔ یہ پیٹ سے صفرا کو خارج کرتی ہے۔ سودا کو نکالتی اور دل کے پردوں کو تقویت دیتی ہے۔ پٹھوں اور عضلات کے کچھاؤ کو دور کرتی ہے۔ بالوں کو گرنے سے روکتی اور صحت مند بناتی ہے۔ جسمانی دردوں کو ختم کرتی ہے۔ سنا مکی کے استعمال کی بہترین صورت اس کا جوشاندہ ہے۔ اس جوشاندہ کو پکاتے وقت اگر منقٰی اور بنفشہ بھی شامل کر لیے جائیں تو…

خولنجاں

خولنجاں اس کولاطینی ایلے پینیا گلنگا(AlipiniaGalanga) اور انگریزی میں گریٹر گیلنگل(Greater Galangal)کہتے ہیں۔ جبکہ عربی خولنجان۔ ہندی کلنجن۔ گجراتی کلنجن۔بنگالی کلنیجن۔ سنسکرت کولنجن۔ مراٹھی کوشٹ کولنجن۔ تامل گیرا رائتی۔تیلگو پیدومپ ،انٹیو کمو۔پنجابی کلنجن۔ راجستھانی کلیجن۔ شناخت: ہندوستان میں ہمالیہ، جنوبی ہند اور مغربی بنگال میں اس کی کاشت کی جاتی ہے۔پڑوسی ممالک میں بھی پیدا ہوتی ہے۔ اس کا پودا لگ بھگ ایک سے دو میٹر تک اونچا ہوتا ہے۔ پودے کی جڑ جو اصل میں زمین کے اندر ہوتی ہے۔ پتے ایک دو فٹ لمبے اور چھ انچ تک…

زخم حیات

زخم حیات اسے  اردو، اور ہندی میں  زخم حیات اور پتھر چٹ کہتے ہیں۔ انگلش میں (Bryophyllum calycinum) کہتے ہیں ۔فارسی زخم حیات۔ بنگالی ہیم ساگر۔ مرہٹی برنا بیج گھٹی ماری۔ سنسکرت ہیم ساگر۔ لاطینی کیلنشو لیسینیاٹا (Kalanchoe Lacinia)۔ ہندوستان اور پڑوسی ممالک میں یہ باغوں میں لگائی جاتی ہے اور پہاڑوں پر بھی پیدا ہوتی ہے۔ یہ بوٹی اکثر کھیتوں اور پانی کے کناروں پر اکثر پیدا ہوتی ہے۔ اس کی دو قسمیں ہوتی ہیں۔ ایک قسم کے پتے چھوٹے چھوٹے باریک ہوتے ہیں اور بیل زمین پر بچھی…

برگد بوہڑ

برگد بوہڑ اسے اردو میں برگد پنجابی میں بوہڑ، ہندی اور مرہٹی میں بڑ، فارسی میں درخت ریشہ، سنسکرت میں رکت پھل، بنگالی میں بٹ، عربی میں کبیر الاشجار، اور انگریزی میں banyan کہتے ہیں۔ اس کا مزاج سرد خشک درجہ سوم ہے۔ برگد کو عام طور پر بوہڑ بھی کہا جاتا ہے، یہ ایک گھنا سایہ دار درخت ہوتا ہے۔ حکماء اس درخت سے شیر برگد(برگد کا دودھ) اور ریش برگد(برگد کی چھال) حاصل کر کے ہربل ادویات تیار کرتے ہیں اور مختلف امراض میں استعمال کراتے ہیں۔ اس…

تعلیم وتربیت اور مدارس کا نیا رجحان

تعلیم وتربیت اور مدارس کا نیا رجحان سید عبدالوہاب شیرازی تعلیم کی اہمیت تعلیم کی اہمیت تو اسلام نے پندرہ سو سال پہلے ہی بتا دی تھی، لیکن اس کی اہمیت کو تسلیم کرتے کرتے بہت عرصہ لگ گیا، چنانچہ آج کے دور میں غریب سے غریب تر، اور ان پڑھ و جاہل لوگ بھی تعلیم کی اہمیت سے بخوبی واقف ہیں اور قطعا انکار نہیں کرسکتے۔ سوال پیدا ہوتا ہے پھر کیوں ہمیں پاک وہند میں لاکھوں بچے تعلیم حاصل کرنے کی عمر میں کام کرتے یا گھر بیٹھے…

فلفل دراز

فلفل دراز اسے انگلش میں Long pepper کہتے ہیں ۔ اطینی میں۔ Piper Longum اور خاندان۔ Piperaceae ہے۔ دجبکہ عربی نام ، دار فلفل -فارسی نام ، فلفل دراز،ہندی نام ، پیپل یا پپلی – سندھی نام ، پپری- پنجابی نام ، مگھاں ہے۔ ایک بیل دار بوٹی کا پھل ہے ماند شہتوت کے لیکن اس سے چھوٹا جب یہ پھل پک جاتا ہے تو سیاہ رنگت اختیار کر لیتا ہے اور سخت ہو جاتا ہے اس کی سطح کھردری ہو جاتی ہے اس بیل کی جڑ کو پپلا مول…

موسمی الرجی اور اس کا علاج

موسمی الرجی اور اس کا علاج دوسری بیماریوں کی مانند الرجی بھی ایک عام بیماری ہے جس کی متعدد اقسام ہوتی ہیں۔ یہ ایک ایسی بیماری ہے جس کے ردِ عمل انسان مختلف بیماریوں کا شکار بن سکتا ہے۔ الرجی کن وجوہات کی بنا پر ہوتی ہے؟ اس کی کتنی اقسام ہیں؟ یا پھراس کا علاج کیا ہے؟ آئیے ان تمام اہم سوالات کی جوابات جا نتے ہیں۔ در حقیقت الرجی معاشرے موجود ہر طرح کے طبقے سے تعلق رکھنے والے فرد میں پائی جاتی ہے، چاہے وہ شہر کا…

چھڑیلہ

چھڑیلہ چھڑیلہ کو انگلش میں Lichen کہتے ہیں جبکہ لاطینی میں  (Parmelia Perlata) کہتے ہیں۔ اس کا خاندان N.O.araliaceaeہے۔ جبکہ اسے عربی میں اشنہ اور حزاز کہتے ہیں ۔ فارسی میں دوالی یا دوالہ، ہندی میں چھیل چھیسلہ، بنگلہ میں شیلج، سندھی میں پریو کہتے ہیں۔ چھڑیلہ جسے اشنہ بھی کہتے ہیں ایک خودرو جڑی بوٹی ہے جس کے بے شمار فوائد ہیں۔ چھڑیلہ کو مختلف امراض جیسے سر درد، جلد سے متعلق مسائل، بدہضمی، اسہال، متلی، پانی کی کمی، بھوک میں کمی، دل سے متعلق مسائل، دمہ، کھانسی اور…

خون کی کمی دور کرنے والی غذائیں

خون کی کمی دور کرنے والی غذائیں جسم میں خون کی کمی یا انیمیا درحقیقت جسم میں خون کے سرخ خلیات کی کمی کو کہا جاتا ہے جو آکسیجن کی فراہمی کا کام کرتے ہیں۔ اس مرض میں خون کے صحت مند سرخ خلیات میں ہیمو گلوبن کی کمی ہوجاتی ہے جو جسم کے مختلف حصوں میں آکسیجن پہنچاتے ہیں، ہیموگلوبن وہ جز ہے جو خون کو سرخ رنگ دیتا ہے۔ یعنی جسم کو خون کی کمی سے بچانے کے لیے ضروری ہے کہ ہیموگلوبن کی سطح کو مناسب حد…